🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈

23 posts

🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈

🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈

@Msd_780

शामिल हुए Mayıs 2026
169 फ़ॉलोइंग166 फ़ॉलोवर्स
🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈 रीट्वीट किया
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
جس نے اپنے فالورز بڑھانے ہیں ان اکاؤنٹس کو فالو کریں گارنٹی۔۔۔ان اکاؤنٹس سے أپکو سیلیبریٹی یا مغروری والا کیڑا کبھی نظر نہیں أئیگا۔۔۔أیا تو أپکا جوتا ہمارا سر👍 👇👇 @Hum780 @Msd_780 @Pk_4700 #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 tweet media
اردو
2
14
15
49
🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈 रीट्वीट किया
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
ورک صاحب صحت ہےتو کام ہوتےرہینگے مکمل ریسٹ کرو۔۔باباجی علیہ الرحمہ کاہر بےلوث مجاہد ہمیں پیارا ہے۔۔کسی بھی سپیس میں پکڑےگۓ تو خیر نہیں۔۔کیمرے أپ پر فٹ ہیں اس بات کو أپ بھی مانتے ہیں @ajao564 اللہ پاک أپکو صحت و تندرستی عطا فرماۓ، أمین کمزور ہو گۓ ہو😭 #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 tweet media
jutt virk@Virkyvxd

الحمدُ للّٰہ اللہ تعالیٰ کی خاص توفیق اور تمام دوست احباب کی خلوص بھری دعاؤں کی بدولت اب طبیعت کافی بہتر ہے دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکر گزار ہوں #ملنگ_قبیلہ کے صدر جب اجازت دیں گے انشاءاللہ دوبارہ پہلے کی طرح ایکٹو ہو جاؤں گا بہت جلد ٹویٹر سپیس انشاءاللہ کریں گے @Hum780

اردو
4
25
23
124
🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈 रीट्वीट किया
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
تیز رفتاری اور ون ویلنگ کا نتیجہ خدارا اپنی اولادوں پر رحم کریں ان پر نظر رکھیں #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
16
15
136
🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈 रीट्वीट किया
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
#ملنگ_قبیلہ کے ممبران سے أپکو کوئ ذاتی اختلاف ہے تو رکھیں أپکا حق ہے۔۔۔لیکن جب تحریکی ورک کی بات ہو تو پھر أگے بڑھیں کان بھرتے لوگوں پر توجہ نا دیں کان بھرتے لوگ تو مشکل وقت پرغائب ہوجاتےہیں أپ اور ہم ادھر ہی تھےادھر ہی رہینگے فالو، ارٹی و کمنٹ کا حصہ بنیں، شکریہ #TLP_Promotion
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 tweet media
اردو
4
36
38
209
🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈 रीट्वीट किया
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قوم أج بھی محسن پاکستان کے نام سے یاد کرتی ہے جبکہ دوسری طرف امریکی پٹھو کرپٹ و شرابی جرنل مشرف پر لعنت ہی ڈالتی ہے یہ جو أج تم سکون سے سوتے ہو/چوڑے ہو کر پھرتے ہو اسکے پیچھے ڈاکٹر قدیر صاحب کی شب و روز محنت ہے #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 tweet media
اردو
0
25
25
69
🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈 रीट्वीट किया
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
کل ایک اکاؤنٹ دیکھا جو کاپی پیسٹ تو کرتا ہے لیکن ایک حرف کا رودوبدل نہیں کرتا۔۔۔اگر کاپی پیسٹ سیم ٹویٹ کرنا تھا تو ہیش ٹیگ بھی ساتھ ہی لگا رہنے دیتے اسے کس حسد میں ختم کیا 🤣 کاپی کر لیا لیکن فالو نہیں کیا البتہ بائیو میں لکھے الفاظ اس اکاؤنٹ کے ضرور پڑھیں اخے اتحاد۔ #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 tweet media
اردو
1
15
22
238
🌈𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙖𝙙 𝘽𝙝𝙖𝙞🌈 रीट्वीट किया
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
حسد اہلسنت مبارک ہو۔۔۔😭 عطاری، سیفی، نقشبندی، سہروردی، چشتی، گولڑوی، قادری، جلالی سبکی مساجد میں نماز عیدالاضحی ہوئ۔۔۔۔لیکن رضویوں کی مسجد رحمت اللعالمین میں أج بھی نماز عید نا ہو سکی مساجد کے اسپیکرز بچانے والے خادم رضوی صاحب أج کتنے افسردہ ہونگے 😭 #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 tweet media🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 tweet media
اردو
2
58
76
406
Sadaf Qadria
Sadaf Qadria@SQadria1·
#TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ کے پلیٹ فارم سے تحریک لبیک پاکستان کیلیے ورک کرنیوالے بہن بھائ کمنٹ میں اپنا یوزر نیم مینشن کریں أپکا ساتھ تحریک لبیک کی مضبوط أواز ❤️ #رضوی_برادران_رہاکرو
Sadaf Qadria tweet media
اردو
17
32
36
272