ولی کی ساری زندگی نبی علیہ السلام کے ایک سانس کے برابر بھی نہیں💯🫡
فرمان امیر المجاہدین💞
تمام احباب سے گزارش ہے اس اکاؤنٹ کو جلدی جلدی فالو کر لیں
@RealSHR_FaN2 👈💓
#ملنگ_قبیلہ
نواز شریف اور بھٹو جو دعوی کرتے کہ ہم نے ایٹم بم بنوایا یہ دونوں تو ایک پٹاخہ بھی نہیں پھوڑ سکتے یہ تو ہماری قربانیاں ہم نے دن رات ایک کرکے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا یہ دونوں تو ٹیسٹ کے وقت بھی نہیں ائے ، اور یہ ایٹمی دھماکے کئے نہیں کروائے ہم نے پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان رح
مقام عشق 🥹
وہ جگہ جہاں تحریک لبیک پاکستان کے ہزاروں کارکنان نے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے وفا کی اپنے نظریہ سے وفا کی اپنے قائد سے وفا کی اور وفا بھی ایسی اپنی جانوں کو بھی قربان کردیا 😭
اللّٰہ تعالیٰ مرید کے کی سرزمیں پر شہید ہونے والے فرزندانِ اسلام کے درجات کو بلند فرمائے 🤲
پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے عظیم سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کروڑوں سلام۔ آپ نے قوم کو وقار اور تحفظ بخشا۔ آپ کا احسان یہ ملک کبھی نہیں بھول سکتا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
"یومِ تکبیر 28 مئ 1998" 🇵🇰✨
کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا کے پردے کے پیچھے آپ کے دین کے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟
ہمارے اکثر لوگوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ انٹرنیٹ پر عام سی دکھنے والی گستاخانہ پوسٹیں دراصل ایک ہولناک فتنے کا حصہ ہیں۔🥹🥹