Only Peer Sahab

85.7K posts

Only Peer Sahab banner
Only Peer Sahab

Only Peer Sahab

@AltafOnlyAltaf

‏میرا قائد میرا غرور ہے

가입일 Ocak 2021
188 팔로잉3.8K 팔로워
Only Peer Sahab 리트윗함
Syed Ayaz Ahmed
Syed Ayaz Ahmed@Syedaya34243781·
انعقاد کیا گیا، جس میں سکھر زون کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ #الطاف_حسین_ضروری_ہے
اردو
1
1
2
33
Only Peer Sahab 리트윗함
Syed Ayaz Ahmed
Syed Ayaz Ahmed@Syedaya34243781·
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی اور وفاداری کی مثال قائم کی۔ - الطاف حسین۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سکھر زون کے زیرِ اہتمام پُرجوش اور پُروقار عید ملن پارٹی کا
Syed Ayaz Ahmed tweet mediaSyed Ayaz Ahmed tweet mediaSyed Ayaz Ahmed tweet mediaSyed Ayaz Ahmed tweet media
اردو
1
8
17
89
Only Peer Sahab
Only Peer Sahab@AltafOnlyAltaf·
@TOKCityOfLights *قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا نظریہ فلسفہ حقیقت پسندی عملیت پسندی سے مربوط مزین ایک ایسی سچی انقلابی تحریک ہے جس کا مقصد و مشن مُلک سے فرسودہ جاگیر دارانہ اور وڈرانہ نظام ختم کرکے 98 محکوم و مظلوم عوام کو حقوق دلانا ہے جئے الطاف حسین بھائی
اردو
1
3
7
84
Only Peer Sahab 리트윗함
MQM
MQM@OfficialMQM·
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی اور وفاداری کی مثال قائم کی۔ - الطاف حسین۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سکھر زون کے زیرِ اہتمام پُرجوش اور پُروقار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکھر زون کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی نے سکھر زون کے ذمہ داران و کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی اور وفاداری کی مثال قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں نے جس طرح ہر آزمائش میں ساتھ نبھایا، وہ میری اور تحریک کی طاقت ہے۔ میں آپ سب کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ وہ وقت جلد لائے جب ہم پر عائد تمام پابندیاں ختم ہوں، اور ایک بار پھر ایم کیو ایم بھرپور انداز میں کھل کر عوامی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرے، اور ہم سب ساتھی آپس میں مل بیٹھ سکیں۔ الطاف حسین بھائی نے مزید کہا کہ ہماری جدوجہد حق اور انصاف کی جدوجہد ہے، اور ہم کسی بھی رکاوٹ کے باوجود اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تقریب میں شریک سکھر زون کے کارکنان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر صورت، آخری سانس تک آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کے مشن کی تکمیل کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر کارکنان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے ہاتھ سے لکھی سکھر زون کے نام تحریر کو تحفے کے طور پر تقسیم کیا گیا جس پر کارکنان انتہائی خوشی کا اظہار کرتے نظر آۓ۔
MQM tweet mediaMQM tweet mediaMQM tweet mediaMQM tweet media
اردو
8
50
81
749
Only Peer Sahab
Only Peer Sahab@AltafOnlyAltaf·
@ZarayeNews *قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا نظریہ فلسفہ حقیقت پسندی عملیت پسندی سے مربوط مزین ایک ایسی سچی انقلابی تحریک ہے جس کا مقصد و مشن مُلک سے فرسودہ جاگیر دارانہ اور وڈرانہ نظام ختم کرکے 98 محکوم و مظلوم عوام کو حقوق دلانا ہے @AltafHussain_90
اردو
0
2
6
30
ذرائع نیوز
ذرائع نیوز@ZarayeNews·
الطاف حسین پاکستان اور مہاجر قوم سے مخلص ہیں، اُن کے خلاف جاگیرداروں اور وڈیروں نے ہر دور سازشیں کیں اور آج وہی سندھ پر حکومت کررہے ہیں، الطاف حسین بیمار اور بوڑھے ہوچکے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وطن واپسی اور سیاست کی اجازت دی جائے، عائشہ گلالئی #ZarayeNews #AltafHussain
ذرائع نیوز tweet media
اردو
2
18
34
253
Only Peer Sahab 리트윗함
A N U S
A N U S@AnusKhan327202·
⛓️ 107 دن—اب بھی زنجیروں میں, جو خاموش ہیں،وہ بھی شریک ہیں۔ Where Is Nisar & Mohsin Panhwar. 📢 انسانی حقوق کے کارکنوں کو آواز بلند کرنی چاہیے۔ 🇵🇰 آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 9 اور 10 کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ✊ ہم فوری تحقیقات اور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
A N U S tweet media
اردو
0
10
19
298
Only Peer Sahab 리트윗함
asimali
asimali@asimali96613601·
جن کے ہونٹوں پر ہنسی پاؤں میں چھالے ہونگے ہاں وہی لوگ قائد الطاف حسین کے چاہنے والے ہونگے جیئے الطاف حسین بھائی صدا جیئے #الطاف_حسین_ضروری_ہے #الطاف_تیرا_ساتھ_تاحیات #LiftBanOnAltafHussain #ISupportAltafHussain #RealMQMLedByAltaf @AltafHussain_90 @OfficialMQM
syad Messam Hussain@Urooj92281475

@asimali96613601 @AltafHussain_90 @OfficialMQM

اردو
2
4
12
58
Only Peer Sahab 리트윗함
SAMI UDDIN
SAMI UDDIN@samiuddinshah·
@wazir_gulalai @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM شکریہ Ayesha Gulalai صاحبہ، آپ نے کراچی میں بسنے والی تمام مظلوم قومیتوں کی آواز کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔ کراچی کا اہم مطالبہ یہ بھی ہے کہ #الطاف_حسین_ضروری_ہے
اردو
0
10
23
208
Only Peer Sahab 리트윗함
Only Peer Sahab 리트윗함
Muhammad Kamal Malik 90.Oct.10
@wazir_gulalai @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM بہن عائشہ گلا لئی ۔مھاجر قوم قائد محترم الطاف حسین بھائی کے لئے آپ کے خیالات کی قدر کرتے ھیں آپکے کہے گئے ھر لفظ مھاجر عوام کے دل کی ترجمانی کررھے ھیں۔اللہ تعالی آپ کو سدا خوش رکھے۔آمین جئے الطاف حسین۔
اردو
0
8
14
182
Only Peer Sahab 리트윗함
M. Asif Qazi
M. Asif Qazi@masifqazi_·
Aisha Gulalai Sahiba, thank you for your courage and principled stand. Your voice is distinctive in today’s political scene as one based on conviction and integrity. Supporting Altaf Hussain Bhai is not only an act of bravery—it also shows a commitment to fairness, truth, and democratic principles. The restrictions on his speeches and political rights must be removed to uphold justice and freedom of expression. #LiftbanOnAltafhussain #AltafHussainIsTheRightMan @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu  @ImranKhanPTI @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @AimalWali @NaeemRehmanEngr @SirajOfficial  @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @AsadAToor @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @UmarCheema1 @AzazSyed @WaseemBadami @mujibshami1 @NasimZehra @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @ImranRiazKhan @ZarrarKhuhro @nidaFsameer @AtikaRehman @haroon_natamam @suhailswarraich @mubasherlucman
English
0
14
21
493
Only Peer Sahab 리트윗함
shaheerayousuf
shaheerayousuf@oltuser9·
Aameen, summa aameen I salute mohtarma @wazir_gulalai in her brave and honest statement and support for @AltafHussain_90 The voice of the righteous will echo everywhere inshaAllah Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️
Dr. Nadeem Ehsan@NdmEhsan

عائشہ گلالئی صاحبہ، السلام علیکم، سندھ کوPPPکےکرپٹ دیہی وڈیروں کےحوالےکرناکیاپاکستان کی خدمت ہے؟ مقتدرحلقوں کوچاہیئےکہ پاکستان کی ترقی کیلئےسندھ کی شہری آبادی کوتنہاکرنےکاازالہ کرےاورشہری سندھ کی اصل قیادت الطاف حسین بھائی پرعائدغیرآئینی پابندی کافوری خاتمہ کریں عائشہ صاحبہ، الطاف بھائی کےحق میں آوازبلندکرنےپر آپ کا تہہ دل سےشکریہ۔اللّہ رب العزت آپ کوعزتوں سےسرفرازفرمائے۔آمین ۔ @AltafHussain_90 @OfficialMQM - @OfficialDGISPR @KGeorgieva @IMFSpokesperson @WorldBank @ADB_HQ @antonioguterres @UNHumanRights @UNGeneva @amnesty @hrw @ImranKhanPTI @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @NaeemRehmanEngr @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu @HassanNisar @mujibshami1 @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @asmashirazi @MazharAbbasGEO @xadeejourno @WusatUllahKhan @WaseemBadami @suhailswarraich @FrontlineKamran @GFarooqi @ajmaljami @NasimZehra @fake_burster @MalickViews @najamsethi @_Mansoor_Ali @SImranshafqat @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @AbsarAlamHaider @soldierspeaks @WajSKhan

English
0
3
5
55
Only Peer Sahab 리트윗함