Imran tiger

33 posts

Imran tiger

Imran tiger

@203tig

Katılım Ekim 2022
74 Takip Edilen50 Takipçiler
BOL Network
BOL Network@BOLNETWORK·
اس سوال کا صحیح جواب کمنٹس سیکشن میں دیکرحصّہ بنیں "کھیل کا جنون" کا اور بذریعہ قرعہ اندازی جیتیں ثقلین مشتاق اور رمیز راجہ کا سگنیچر بیٹ #BOLNews #KhelKaJunoon #PSL2023
BOL Network tweet media
اردو
157
11
191
63.3K
Imran tiger retweetledi
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
گیس مہنگی اور بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی مہنگی اور لوڈشیڈنگ، پٹرول مہنگا، روٹی مہنگی اور نایاب اندھیروں میں ڈبو کر بستیوں کو مسکراتے ہیں محل جن کے غریبوں کے لہو سے جگمگاتے ہیں نبھایا قوم سے وعدہ ہے روٹی اور کپڑے کا چلا کر حلق پر خنجر کفن پہنائے جاتے ہیں بابر شکیل ہاشمی
اردو
1
7
18
316
Imran tiger retweetledi
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
ملازمین قربانی دیں تنخواہ میں کٹوتی کروائیں آئی ایم ایف قرض نہیں دے رہا جبکہ ان لیڈروں کی تنخواہیں اور مراعات بڑھائیں ان کا گزارہ نہیں ہو رہا
babar shakeel hashmi tweet media
اردو
1
9
15
394
Imran tiger retweetledi
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
🔹️غزل سے دو اشعار 🔹️ نفی کرتا ہے وہ میری کبھی تسلیم کرتا ہے ضرورت کے مطابق وہ جمع تقسیم کرتا ہے میں اس کے واسطے کیا ہوں تعین کر نہیں پاتا لکیریں کھینچتا ہے ان میں پھر ترمیم کرتا ہے بابر شکیل ہاشمی #اردو_شاعری #اردو_زبان #اردو_ادب #اردو_غزل
اردو
0
5
10
226
Imran tiger retweetledi
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
ہر گزرتا سال ہے جیسے پلٹ جائے ورق ختم ہوتی جا رہی ہے یوں کتاب_ زندگی بابر شکیل ہاشمی
babar shakeel hashmi tweet media
اردو
0
1
10
200
Imran tiger retweetledi
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
ملک کا حقیقی لیڈر اور خیرخواہ کون ہے؟ ووٹ کریں اور ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ پوری دنیا جان لے
اردو
0
19
19
425
Imran tiger retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
عمران خان کی جنگ جناح سے بڑی ہے کیونکہ گورے بغیرت نہیں تھے 😂🔥 انور مسعود
اردو
194
2.8K
11.1K
0