




مقبوضہ پاکستان
48.5K posts

@2munawar
Muslim Supporting IK for naya(reformed) Pakistan






"جو 150 روپے لیٹر پٹرول دے گاوہ جیل جائے گا، جو 436 روپے دے گا وہ خادم اعلیٰ ہوگا، وہ پنجاب کی ماں ہوگی، وہ ملک کو ترقی کی طرف لے جائے گا۔ جہازوں کا تیل 111 روپے لیٹر کم کیا ہے ، اس میں امیر بندے نے بیٹھنا ہے، یہاں غریب کو موٹرسائیکل کا پٹرول اتنا سستا کیوں نہیں؟ یہ ہمارا تماشا دیکھ رہے ہیں، ہمارے بچے بھوکے سسک رہے ہیں، بلک رہے ہیں اور ان کے کتے ہم سے اچھی خوراک کھاتے ہیں۔ ہماری حیثیت بھیڑ بکریوں جیسی ہے، ہمیں ڈنڈے سے جدھر مرضی ہانک لیں، ہم کیڑے مکوڑے ہیں"- شہری سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں


Importing infinity Third Worlders is how you destroy America.


Three boys avoid jail after rape of two teenage girls. Read more 🔗 trib.al/xn9Bhyn


A French aid worker: “We found a mass grave in Gaza containing 300 bodies. Small children were killed with their hands tied behind their backs"


اگر کوئی سیاستدان مذاکرات کی بات کرے تو وہ برا، جرنیل کریں تو ریاست کا اچھا فصلہ،







