🌴سجاد احمد 🌴

2.1K posts

🌴سجاد احمد 🌴

🌴سجاد احمد 🌴

@6714i

‏‏‏‏‏‏‏‏‏فالو کریں فوری فالو بیک لیں 💯

Katılım Şubat 2020
3.7K Takip Edilen3.3K Takipçiler
🌴سجاد احمد 🌴
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں یہ بھی ہے کہ (دین کا) علم اٹھ جائے گا اور جہالت جم جائے گی اور شراب کو (کثرت سے) پیا جائے گا ،زنا علانیہ ہوگی۔ (بخاری ،جلد اول کتاب العلم ،حدیث نمبر 80)
اردو
0
2
9
0
🌴سجاد احمد 🌴
💕آج سے باقاعدہ سردی کی ابتداء ہوچکی ہے آپ سب سے التماس ہے کہ ایسے گرم کپڑے یا جوتے جو آپ کے زیر استعمال نہیں ان کو صندوق میں رکھنے کی بجائے اپنے اردگرد ایسے افراد کو دے دیجئے جو نئے گرم کپڑے اور جوتے خریدنے کی حیثیت نہیں رکھتے جزاک اللّه 💕
اردو
0
0
3
0
🌴سجاد احمد 🌴
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ھمیشہ خوشں رھو اللہ آپکو صحت دے آمین
اردو
0
0
1
0
🌴سجاد احمد 🌴
سرائیکی خطے کے ڈاکٹر اور مریض کا مکالمہ ڈاکٹر : درد کہاں کہاں ہوتاہے؟ مریض: اگر ڈساواں تاں فیس گھٹیسیں؟ ڈاکٹر : بالکل نہیں مریض : ول آپے لبھ
اردو
0
0
3
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
دنیا کا سب گندا مرد وہ ہے جو کسی کی شادی شدہ عورت پر گندی نظر ڈالتا ہو اس سے ناجائز تعلق رکھتا ہو اور دنیا کی سب غلیظ عورت وہ ہے جو کسی کی بیوی ہونے کے باوجود بھی کسی غیر مرد کے ساتھ پیار محبت کا گندا کھیل کھیلے اور پیٹھ پیچھے اپنے خاوند کے بھروسے کا جنازہ نکالے 💫💫💫💫
اردو
16
8
78
0
Sabir Abbasi 🇵🇰
Sabir Abbasi 🇵🇰@SabirAbbasiJK7·
میرے ابو جان اب اس دنیا میں نہیں رہے 💔😭😭😭😪💔
اردو
531
59
1.1K
0
Mishal 🇵🇰
Mishal 🇵🇰@Mk_TeamIk·
ماسک لگا کر ایک مہینے میں ہی تھک گیا وہ آدمی جو کہتا تھا عورت کو ہمیشہ پردے میں رہنا چاہیئے۔🤷
اردو
13
5
26
0