

Muhammad Rasool (ماہر نفسیات)
1.7K posts

@DeathLoyal
GBV Specialist,Motivational Peace Speaker,Human Rights Social Activist,Believe in Youths & Women's Empowerment. (خوشحال اور مستحکم بلوچستان) +923138942323









چودہ سال تک شعور پھانکنے کے نتائج کا اسلام آباد مانیومنٹ پہ مظاہرہ- 😂😂


کراچی کے علاقے سعید آباد میں سندھ پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے بلوچستان کے مسافروں سے مبینہ بھتہ خوری اور بدتمیزی کے واقعہ پر امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مولانا ہدایت الرحمان بلوچ شدید برہم ہو گئے۔

لاہور کے علاقے غازی آباد میں سی سی ڈی اہلکار کا دوکاندار پر تشدد، اہلکار ہاتھ میں ہتھکڑی پکڑے دوکاندار کو تھپڑ مارتا اور ہراساں کرتا رہا۔

"معافی کیا ہوتی ہے" پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والا اہلکار نوکری سے فارغ ہونا چاہیے @KarachiPolice_

دو ہاتھ میرے بھی تھے، میں بھی چپیڑیں مار سکتا تھا مگر میں آئین اور قانون کے احترام میں خاموش کھڑا مار کھاتا رہا ۔۔ (ایک پاکستانی کی آپ بیتی)


"اگر کسی نے تھپڑا مارا ہے تو اسکا نام بتاؤ ابھی اسکے خلاف ایکشن لونگا"۔ آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن لیاقت علی ملک کی افطار کے دوران پولیس جوانوں کے مسائل سنتے ہوئے گفتگو یہ بیچارہ IG صاحب کو اپنا مسئلہ بتا رہا ہے، اسکی دادرسی کرنے کے بجائے مسئلے کو روایتی انداز میں نمٹایا جا رہا ہے، آئی جی صاحب ایک ذمہ دار عہدے پر ہیں جب آپ کے ڈپارٹمنٹ کا کوئی ملازم آپ کے پاس شکایت لے کر آتا ہے تو اس سے متعلق گفتگو عموماً نجی اور ادارہ جاتی معاملہ ہوتی ہے ایسی محفل یا گفتگو کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر عام کرنا مناسب نہیں۔


وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کے احکامات یکم مارچ کو امریکی قونصل خانے کے اطراف ناقص سیکورٹی فرائض میں غفلت، بدانتظامی اور مالی وجانی نقصانات کی شکایت پر سخت کارروائی۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد ایس ایس پی کیماڑی کو عہدہ سے ہٹاکر معطل کردیا گیا ایس ڈی پی اوکیماڑی، ایس ایچ اوز ڈاکس، سائیٹ بی، کے پی ٹی، جیکسن اور انچارج فارن سیکورٹی سیل بھی معطل۔ معطل ڈی ایس پی کو سی پی او جبکہ ایس ایچ اوز اور انچارج فارن سیکورٹی سیل کو پولیس ہیڈکوارٹرگارڈن رپورٹ کرنے کے احکامات۔ واقعہ کی شفاف تحقیقات کے لئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں ڈئی آئی جیز ہیڈ کواٹر، اسپیشل برانچ سندھ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی، اے آئی جیز اسٹیبلشمنٹ اور آپریشن پرمشتمل 06رُکنی کمیٹی بھی تشکیل سے دی گئی۔ کمیٹی اندرون 07 یوم تمام تر حقائق پر مبنی مکمل تفصیلاتی رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت کی روشنی میں فیصلے کئے گئے @ZiaLanjar

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن تنازعہ: خاتون وکیل پر مردوں کی موجودگی میں مرد وکیل کا تشدد اور مرد تماشہ دیکھتے رہے



فوج اور ادارے چاہتے ہیں بلوچستان کی عوام کو روزگار ملے مگر سیاستدان نہیں چاہتے کہ پسماندہ صوبے میں خوشحالی آئے ، چیف سیکرٹری بلوچستان فرعون بنے ہوئے ہیں مگر میں لوگوں کو روزگار دلوا کر رہوں گا چاہے مجھے پھانسی ہی کیوں نہ دے دی جائے ، میری اولین ترجیح تعلیمی میدان میں انقلابی تبدیلیاں لانا ہے میں ایم پی اے بیشک نہ رہوں حکومت ہماری ہے میں پہلے بھی مشیر تھا پھر مشیر بن جائوں گا اور عوام کی خدمت جاری رکھوں گا میر علی حسن زہری!

محترمہ میڈم @RahilaDurrani سے گزارش ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دالبندین کی خبر کا نوٹس لے جہاں پر کھچ خواتین ٹیچرز ہراس ہوئی ہے۔ جس پر ابھی تک کوہی ایکشن نہیں لیا گیا ہے۔ جن مردوں کا نام ارہا ہے برائے مہربانی take notice. @PakSarfrazbugti @DC_Chagai @HamidMirPAK @beyondfiles