Elkaas khan

910 posts

Elkaas khan banner
Elkaas khan

Elkaas khan

@Elkas3_

Katılım Mayıs 2025
375 Takip Edilen382 Takipçiler
Elkaas khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جو عزت ان دونوں نے چند لمحوں میں کمائی ہے لوگ 20 سال سرعام جھوٹ بول کر بھی نہیں کما سکے
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
297
6.1K
23.1K
139.9K
Elkaas khan retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پٹواری کدھر گئے جو کہتے تھے ساٸفر نقلی تھا👇
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
115
1.7K
4.1K
48.4K
Elkaas khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
34
3.3K
5.7K
27.9K
Elkaas khan retweetledi
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
ٹرمپ کے ٹویٹ کے بعد اسلام آباد کھولا گیا ہے ۔ اَخے سائفر نقلی تھا۔ طیبہ راجہ
آنسہ بٹ tweet media
اردو
27
1.3K
4K
30.5K
Elkaas khan retweetledi
Usman
Usman@UsmanNarrates·
پولیس والوں کو بھی پتا تھا کہ اقرار سرکاری ٹاوٹ ہے ورنہ اسکے ساتھ وہی کرتے جو قوم کی خواتین کے ساتھ کرتے ہیں!!
اردو
16
1.2K
2K
11.6K
Elkaas khan retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
اردو
8
535
978
7.7K
Elkaas khan retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
یہ تھا اصل مسلہ۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
886
10.3K
28.3K
255.9K
Elkaas khan retweetledi
Rehana Dar
Rehana Dar@RehanaImtiazDar·
آج 4 سال ہو گئے اُس دن کو جب ایک مقبول ترین لیڈر کی حکومت کو سازش کے ذریعے گرایا گیا، مگر تاریخ گواہ رہے گی کہ عمران خان سے اقتدار تو چھینا گیا، لیکن کروڑوں دلوں سے اُس کی حکمرانی نہیں چھینی جا سکی۔ چار سال میں سب کچھ آزما لیا گیا… اُسے توڑنے کیلئے جھوٹ، جبر، مقدمات، گرفتاریاں، میڈیا بلیک آؤٹ، جھوٹے ٹرائل، فیملی، بہنیں، بیوی بچے حتیٰ کہ صحت تک کو نشانہ بنایا گیا… مگر وہ نہ جھکا، نہ بکا، نہ ٹوٹا۔ جنہوں نے سمجھا تھا کہ ایک شخص کو ہٹا کر ایک نظریہ دفن ہو جائے گا، وہ آج اپنی ہی ناکامی کے بوجھ تلے دبے کھڑے ہیں۔ قوم نے ہر آزمائش میں ثابت کیا کہ وہ صرف اقتدار نہیں، سچ، غیرت اور خودداری کے ساتھ کھڑی ہے۔ یاد رکھو… یہ کہانی ختم نہیں ہوئی، یہ صرف آغاز ہے۔ فیصلہ پہلے بھی عمران خان تھا، آج بھی ہے — اور کل بھی رہے گا۔ #ImranKhan #RegimeChange #FourYearsLater #9thApril2022BlackDay #FreeTheVoiceOfPakistan
Rehana Dar tweet media
اردو
106
1.8K
6.8K
50.4K
Elkaas khan retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکاروں کے بعد رمیز راجہ نے بھی خُوف کے بُت توڑ دیے۔ بڑا بیان جاری کردیا۔ میری پوری قوم سے اپیل ہے سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ وہ اکیلا آپ لوگوں کیلئے لڑ رہا ہے 🔥
اردو
96
4.3K
12.8K
198.6K
Elkaas khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کشمیری رہنما سردار ارزش پر اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کا بدترین رشدد
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
48
3.8K
8.1K
98.5K