Ibrar
4.4K posts


ایرانی صدر نے غلط صفحہ دکھا کر فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کیساتھ زیادتی کی ہے فیلڈ مارشل غسل کرنے کے بعد جواب دینگے۔ انصار عباسی کا اگلا کالم 🤣 یارررر اتنی بے عزتی بحثیت پاکستانی بیغیرتو انکا پیج سیم انکے صفحے پر تیسرے سائین کی جگہ بھی نہیں تھی 😢پھر بھی۔۔






کیا میاں @NawazSharifMNS اور @MaryamNSharif کے علم میں ہے کہ مری کے دیہی علاقوں میں رہنے والوں کی بڑی تعداد کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ مری کے ہر گاؤں میں پانی کی فراہمی کے لیے ایک تفصیلی سروے کی ضرورت ہے تاکہ موجودہ ذخائر اور قلت کا اندازہ لگا پانی کی سکیمیں بنائی جائیں۔





"نیشا پومی" نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ دیہاتی لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں! یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب!🤦 اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔۔۔۔اس قوم کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے










“میں کینیڈا میں ضرور رہتا ہوں اور کینیڈا نے مجھے عزت بھی دی، شہریت بھی دی، مگر میری پہلی اور اصل شناخت آج بھی پاکستانی ہے۔ پاکستان ہی سے میں پہچانا جاتا ہوں، اور پاکستان کے بغیر میری کوئی مکمل شناخت نہیں۔ میں آج بھی پاکستان اور کینیڈا دونوں سے یکساں محبت رکھتا ہوں، دونوں میرے لیے دو آنکھوں کی طرح ہیں۔ لیکن ایک حقیقت بھی ہے جو میں نے پاکستان میں اپنے تجربے سے دیکھی ہے کہ عام طور پر لوگوں میں یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ ‘میں ٹیکس دوں گا تو کوئی اور کھا جائے گا، اس لیے نہ دوں تو بہتر ہے’۔ یہی رویہ نظام کو کمزور کرتا ہے۔ مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بلکہ اعتماد اور ذمہ داری کا ہے۔ پاکستان ایک قائم و دائم رہنے والا ملک ہے، مگر اس کی مضبوطی کے لیے ہر شہری کو اپنا فرض ادا کرنا ہوگا۔ جان، مال اور ذمہ داری کے ساتھ اگر ہم سب اپنا حصہ ڈالیں تو ہی ریاست مضبوط ہوتی ہے۔ روزی روٹی اور بہتر مستقبل کی خاطر وطن سے نکلنا، وطن کی محبت ختم ہونا نہیں ہوتا۔ ہم اس دھرتی کی گود سے نکلے ضرور ہیں مگر اس کی محبت سے نہیں نکل سکتے۔ پاکستان ہماری شناخت ہے، اور شناخت کے بغیر انسان کچھ بھی نہیں ہوتا۔”


ڈیڑھ سو مہنگا کر کے 74سستا کر کے عوام پر کونسا احسان کیا ہے ؟
















