Imran Inayat

7.1K posts

Imran Inayat

Imran Inayat

@ImranInayat16

Engineer, Lawyer, Patriot Pakistani, on top of all a MUSLIM 😊

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2018
687 Takip Edilen237 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
Reality it is
Imran Inayat tweet media
English
1
0
9
0
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
یہ بکرا کتنی قیمت کا ہے اندازہ لگائیں 🤔
Seerat Fatima tweet media
اردو
79
0
88
8.7K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
@Saminakhan4000 Sir ji consumer court jaen Kisi lawyer ko hire krain unn ki tabiyat saaf go jaey gi aur apnay paison k Saath aap ko Kuch na Kuch falti paisay bhi wapas milain gay bcz itnay time unhon ne aap k paisay rakh k uss pe Kuch na Kuch kamaya hai
हिन्दी
0
0
2
71
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
میں نے 28 فروری کو چانگان کمپنی کے شو روم سے السون کار کے لیے مکمل ادائیگی کی، کمپنی کے وعدے کے ساتھ کہ مارچ کے آخر تک ایک ماہ کے اندر ڈیلیوری مکمل کر لی جائے گی۔ مئی کی بھی 5 ہو گئی ، مجھے ابھی تک گاڑی موصول نہیں ہوئی ہے۔ بار بار ایک الگ بہانا سنا دیتے ہیں یہ لوگ جب میں نے گوگل ریویو دینا شروع کیے تو مجھے ایک نکلی اور جھوٹا چیسس نمبر دے دیا کہ یہ گاڑی کراچی سے چل پڑی ہے ایک ہفتے میں مل جائے گی ہفتہ گزر چکا اب کہتے کے وہ کسی اور کسٹمر کو الاٹ ہو گئی ۔ اگر میں نے آرڈر منسوخ کرنے اور مکمل رقم کی واپسی حاصل کرنے کی درخواست کی تو مجھے بتایا گیا کہ کل رقم سے 5% کٹوتی لاگو کی جائے گی، اور دو ماہ کے انتظار کے بعد رقم کی واپسی پر کارروائی کی جائے گی۔ یہ صورت حال ناقابل قبول ہے۔ اگر کسی بھائی کو اسکا کوئی حل معلوم ہے تو براہ مہربانی مجھے رہنمائی دیں شکریہ 👈شئیر کر کے اس مظلوم بھائی کی آواز بنیں اور گاڑی کمپنیوں کی اس کھلی بدمعاشی کو لگام دیں۔
Samina khan tweet media
اردو
196
390
904
99.7K
Hania
Hania@Hania16836·
Hania tweet media
ZXX
21.4K
653
13.4K
2.7M
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
اس درخت کا نام کیا ہے؟ کوئی بندہ اس درخت کا نام بتا سکتا ہے اس درخت کا نام معلوم نہیں ہو پا رہا۔۔
سردار شفیق خان tweet media
اردو
41
4
115
35.2K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
@SarfarazAysha تین چار سال۔لگا کر کوئی تیاری نہیں کرتا تھوڑا جھوٹ بولیں۔ ہاں کوئی تین چار سال لگا تار فیل ہوتا رہا ہو اور دوبارا کوشش کی ہو تو اسے تین چار سال تیاری کرنا نہیں کہتے۔
اردو
0
0
0
26
Aysha Sarfaraz
Aysha Sarfaraz@SarfarazAysha·
سی ایس ایس کا امتحان کوئی دو چار مہینے کی تیاری کے بعد پاس نہیں ہوتا سٹوڈنٹس تین چار سال لگا کر تیاری کرتے ہیں اور اس دوران وہ مختلف اکیڈمیز میں مختلف ٹیچرز کے پاس انرول ہوتے ہیں اور ان سے تیاری کرتے ہیں اب چاہے ایک اسلامیات کا ٹیچر کسی ایک اکیڈمی میں اچھا ہے انگلش کا ٹیچر کسی اور اکیڈمی میں اچھا ہوگا پولیٹیکل سائنس کا کسی اور میں ہوگا تو اس وجہ سے یہ سٹوڈنٹس ایک ہی ہیں لیکن کیونکہ انہوں نے ہر اکیڈمی کے پاس مختلف سبجیکٹس کی تیاری کی ہے اس لیے ہر اکیڈمی یہ نمبر دیتی ہے اب چاہے سٹوڈنٹ نے صرف ٹیچر سے evaluation ہی کروائی ہو تو وہ اکیڈمی اس سٹوڈنٹ کو اپنے اکیڈمی کا ہی کنسیڈر کرتی ہے
Hania Batool@haniabatool9

سی ایس ایس کا رزلٹ آیا ہے۔ پہلے سنتے تھے کامیابی کے سو باپ ہوتے ہیں۔ اب معاملہ یہ ہے کہ کامیابی کی سو اکیڈمیز ہوتی ہیں۔ ٹوٹل 170 امیدوار منتخب ہوئے۔ ورلڈ ٹائم نے دعویٰ کیا ہے کہ 170 میں سے 105 لوگ ان کی اکیڈمی کے ہیں۔ نیشنل آفیسر اکیڈمی (NOA) والوں کا دعویٰ ہے کہ 89 طلبہ ان کی اکیڈمی کے ہیں۔ مرید جسرا صاحب کی اکیڈمی سی ایس پی نے دعویٰ کیا ہے 86 سٹوڈنٹس ان کی اکیڈمی کے تھے۔ لاہور سی ایس ایس اکیڈمی نے دعویٰ کیا ہے کہ 110 سٹوڈنٹس ان کے ہیں۔ ریڈ رائٹ اکیڈمی نے بھی کہا ہے کہ 80 ان کے سٹوڈنٹس ہیں۔ کپس نے بھی 100 کا دعویٰ کیا ہے۔ باقی لاہور میں وقار حسن اور معظم لودھی صاحب کا کہنا کہ 75 سٹوڈنٹس ایسے پاس ہوئے جو کھانا بھی باہر نہیں کھاتے تھے، آکسیجن بھی ان کی اکیڈمی سے لیتے تھے۔ باقی آگے پیچھے سے کل ملا کے 170 میں سے 1000 ایک بندہ بن جائے گا جس نے مختلف اکیڈمیوں سے پڑھا۔ اب حالت یہ ہے لاہور میں کاروبار کے حوالے سے داتا دربار دوسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔

اردو
13
6
68
6.8K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
@rashidkashmir97 یہ کیسے پتا چلتا ہے کہ نام کی وجہ سے ہوا؟ ایمبیسی یا کمپنی نے کوئی ریجیکشن لگائی ہے یا کوئی ایسی بات کسی لیٹر پہ لکھ کر دی ہے؟؟؟ یا صرف غلط معلومات اور سنسنی پھیلانا مقصد ہے آپ کا میں ایک۔بندے کو جانتا ہوں علی حیدر نام ہے اس کا ابھی کچھ دن پہلے ویزہ لگا ہے
اردو
0
0
0
5
Raja Muhammad Rashid🇵🇰
Raja Muhammad Rashid🇵🇰@rashidkashmir97·
ہمارے آفس میں ایک لڑکا کام کرتا تھا پاکستان کے حالات خراب ہونے پر وہ دبئی چلاگیا جنگ سے پہلے چھٹی پر گھر آیا تھا کہ اسی دوران اسکا ایکسیڈنٹ ہوگیا اور وہ پھر وہ رک گیا اب بہتر ہوا چار مئی کو دبئی واپسی کا ٹکٹ کروایا پتا لگا اسکا ویزا ہی کینسل ہوچکا وجہ پتہ لگی نام کیوجہ سے ہوا
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
0
34
3K
Nazir Ahmed chohan
Nazir Ahmed chohan@nazir_chohan·
سعودی پرنس محمد بن سلمان صاحب آپ کا بھی شکریہ آپ نے بھی امریکہ اور ایرانی جنگ میں صبر و تحمل سے بہت اپنا مثبت ہم کردار ادا کیا جو ہمشہ پوری دنیا کے مسلمان یاد رکھیں گے کچھ نا دان نہیں جانتے مگر پاکستان جانتا ہے
Nazir Ahmed chohan tweet media
اردو
56
189
1.6K
157.2K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
@SajidAl65949870 @nazir_chohan ایسے تو انڈیا کو بھی ایران نے چابہار پورٹ پہ کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے جہاں سے متعدد بار پاکستان کے خلاف کاروائیاں بھی ہوئی اور سازشیں بھی۔ ہر ملک اپنے مفاد کا پہلے سوچتا ہے لیکن ہمارے یہاں کوئی ایران کا ٹھیکیدار ہے تو کوئی سعودیہ کا تو کوئی دبئ کا اپنے ملک کا کوئی نہیں سوچتا
اردو
1
0
0
30
saj turi
saj turi@SajidAl65949870·
@nazir_chohan امریکہ کو اڈے پھر آپکے پیو نے دیے ہیں عرب میں
اردو
1
1
24
567
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
ٹورزم کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے مہمان نواز علاقے کا نام بتائیں؟؟
اردو
19
1
26
7.1K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
ایک بار دغا دینے والوں کو دوسرا موقع دینا چاہیے یا نہیں۔؟
اردو
63
2
69
2.3K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
@paglii_dewanii کچھ اساتذہ کچھ پرانے دوست اور کچھ ایسے عزیز جو زندگی کی بازی ہار چکے، لیکن اصل بات یہ ہے کہ سب کے ساتھ بتایٔے اچھے اور خوبصورت لمحات ہمیشہ چہرے پے مسکراہٹ لے آتے ہیں۔ 🙂
اردو
0
0
0
4
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
کوئی ایسا شخص جو آپکو آج تک یاد ہو۔؟
اردو
67
5
67
4.1K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
@mohsin__zaid Can you share your contact number need a list of items for dropshipping in US and UK
English
0
0
0
12
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
جس بھی کام میں ترقی کرنا مقصود ہو وہاں کسی بھی 50/55 سال کے انسان کو اختیارات دے کر مت بیٹھائیں، ورنہ وہ اُس کام یا ادارے کا بھٹہ بٹھا دے گا، ہمیشہ پروگریسیو سوچ کے نوجوانوں کو موقع دیں اگر آگے بڑھنے میں واقع ہی سنجیدہ ہیں۔۔ اگر آپ کسی ادارے کو چلاتے ہوئے اس عُمر کو پہنچ چکے ہیں تو عزت سے سائیڈ پر ہوجائیں نئے لوگوں کو موقع دیں، کیونکے اِس عمر کے بعد آپکا دماغ جدت کو قبول نہیں کرے گا۔۔
اردو
11
7
90
5.2K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کیا آپ پاکستان کے لیے جان دے سکتے ہیں
اردو
55
5
55
3.4K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
@Urdu_Addab Start with Easy paisay/jazzcash and mobile cards and than expand. It's a good business model
English
0
0
0
245
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
دو لاکھ میں ایک لڑکا کام شروع کرنا چاہتا ہے رائے دیجئے کون سا کام کرے جس سے نظام چل سکے؟ سیریس لوگ کومنٹ کریں نان سیریس کومنٹ کرنے والے کو بلاک کیا جائے گا
اردو
59
3
110
22.2K
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
اے آر وائی پر اسوقت گرمی سے بچاؤ کے لیے ایک ماہر غذائیت عبیرہ معین کو بلایا ہوا ھے جو گرمی میں ہائیڈریٹ رہنے کی لیے مختلف چیزیں بتا رہی تھی جس میں ستو کا بھی ذکر کیا ، اینکر نے بھی رینڈم روک پر پوچھا کہ یہ ستو کیا ہوتے ہیں ماہر غذائیت نے انتہائی اعتماد سے جواب دیا کہ یہ بھنے ہوئے چنے ہوتے ہیں سبحان اللہ پھر کہتے ہیں جنریشن زی سے انٹیلیجنٹ ابھی تک کوئی جبریشن آئی ہی نہیں ھے نا اینکر کو پتہ اور نا ماہر غذائیت کو کہ ستو کیا ہوتے ہیں ستو دراصل میں جو Barley کے دانوں کو بھون پر پیس کر جو پاؤڈر بنتا ھے اسے ستو کہتے ہیں میں نے اس لیے بتا دیا تاکہ کومنٹ میں نا بتانا پڑے ۔۔۔۔
اردو
99
154
1.2K
98.2K
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
@miandawoodadv پنجاب میں باہرلے کماد میں ہوتے ہیں یہاں اسلام آباد میں رات کو نکلتے ہیں جنگل سے ۔۔۔
اردو
4
0
31
3.3K
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
میں نے سب سے پہلا کمپیوٹراP1لیا تھا۔(133mhz-16mb ram-1.2 gb hard)جس میں ونڈوز 95 چلتی تھی۔ آپ لوگوں نے سب سے پہلا کمپیوٹر کونسا لیا تھا؟
اردو
128
8
109
10.2K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
آم اگر پھلوں کا “بادشاہ” ہے, تو آپ کی نظر میں دالوں کی “ملکہ” کونسی دال ہوئ؟
اردو
294
13
281
23.6K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
@ARYSabirShakir اور 14 سال سے کم عمر نہیں جا سکیں گے 🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
107
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سعودی حکومت کی طرف سے 15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی کا فیصلہ، اعلامیہ جاری بارہ سال سے زائد بچے حج پر جاسکیں گے
اردو
156
79
1K
155K
Imran Inayat
Imran Inayat@ImranInayat16·
Afaq somroo@AfaqSomroo

#محبت_مافیا کئی سالوں پہلے کی بات ہے مجھے معلوم ہوا میری یونیورسٹی کے کلاس فیلو دونوں بہن بھائی امریکہ شفٹ ہوگئے ہیں اور آج کل ان کے والد ایدھی اولڈ ایج ہوم میں ہیں یہ سن کر میں تڑپ سا گیا کہ ایک عظیم باپ ایدھی اولڈ ایج ہوم کیسے پہنچ گیا میں نے کسی طرح امریکہ رابطہ کیا اور ان کے بیٹے سے پوچھا یہ کیا کر دیا تو نے مجھے شدد دکھ اس لمحہ پر بھی ہو رہا ہے کہ آج اس موضوع پر ایک دوسرے سے بات ہو رہی ہے اس نے بتایا میں مجبور تھا میں نے یہاں ایک انگریز سے شادی کر لی ہے پوچھا بہن کہا ہے بتایا اس نے بھی کسی انگریز سے شادی کر لی ہے اور اسی کے ساتھ رہ رہی ہے میں نے جواب دیا تم دونوں نے اپنی دنیا تو تباہ کر ہی لی ہے لیکن اپنے ساتھ ساتھ اپنے باپ کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑا اور فون بند کر دیا اور پھر میں نے اگلے دن ایدھی ہوم جانے کا فیصلہ کیا میں سہراب گوٹھ ایدھی ہوم پہنچا وہاں کا اندرونی ماحول خاصا پراسرار معلوم ہوا بہت انتظار اور برداشت کرتے کرتے دوست کے والد کی انفارمیشن مانگی شروع میں تو سب منع کر دیا لیکن جب میں نے کچھ شور مچاتے ہوئے فیصل ایدھی کا نام لیا تو رجسٹرڈ کھلنے لگے اور مجھے بتایا گیا وہ صاحب یہاں تھے لیکن چند دنوں پہلے انہیں سپر ہائی وے نوریہ آباد ایدھی ہوم شفٹ کر دیا گیا ہے میں نے گھڑی میں وقت دیکھا شام ہونے کو تھی خیال آیا اندھیرا ہونے کو ہے اور رات میں ہائی وے اس کام کیلیے نکلنا ٹھیک نہیں اگلے دن میں صبح آٹھ بجے گھر سے نکلا اور سپر ہائی وے سے نوریہ آباد ایدھی ہوم پہنچ گیا اب وہاں کا ماحول ایسا تھا کہ آفس میں موجود بندہ مجھے ایسے دیکھ رہا تھا کہ جیسے میں کوئی خلائی مخلوق ہوں اور سیدھا چاند سے نوریہ آباد اتر کر ڈریکٹ ایدھی ہوم آگیا ہوں میں نے اسے ہوش میں واپس لاتے ہوئے بولا تم بھی انسان ہو میں بھی انسان ہوں چلو اب آگے کچھ کرتے ہیں اپنے آنے کا مقصد بتایا اور مزید تمام ڈیٹیل جس کے بعد وہ بہت مشکل سے ہزار کا نوٹ لے کر انکل سے ملاقات کروانے پر رضا مند ہوا۔ اور اب میں انتظار میں ٹہلتا رہا اور دو گھنٹے گزر گئے ایسی نوبت آچکی تھی کہ اب میں منتیں کرتا جیسے کہ بھائی ملاقات کروا دو۔ انتظار میں پورے دو گھنٹے گزر جانے کے بعد میں نے دیکھا بہت دور سے وہیل چیئر پکڑے کوئی بندہ میری طرف آرہا ہے اور وہیل چیئر پر کوئی بندہ بھی بیٹھا ہے میں دیکھتا رہا وہ نزدیک آتے رہے حالانکہ میرے بالکل پاس آکر رک گئے اور لانے والے نے کہا یہ لیجئے لے آیا ہوں آپ یہاں آجائے اور بیٹھ جائیں میں نے وہیل چیئر تھامی اب یہ ایک پارک جیسی جگہ تھی میں نے درخت کے نیچے چھاؤں میں وہیل چیئر روکی اور خود زمین گھاس پر بیٹھ گیا اور انکل کو لانے والا ہم دونوں کی ملاقات کا جائزہ لینے کیلئے ہم سے ہٹ کر کچھ دور بیٹھ گیا اور مسلسل ہمیں دیکھتا رہا جسے میں اگنور کرتا رہا۔ شروع میں تو میں انکل کو بالکل پہچانا ہی نہیں گورا رنگ سڑ کر کالا ہو چکا تھا اور اچھا خاصا صحت مند جسم سوکھ کر لکڑی جیسا بن چکا تھا۔ کوئی بھی بات شروع کرنے سے پہلے میں نے حالات کا بغور جائزہ لیا جس سے مجھے معلوم ہوا انکل کا جسم تو خاصا گندہ ہے اور بدبو بھی آرہی ہے مگر انہیں ملاقات کروانے کاٹن کا نیا سوٹ پہنا کر لایا گیا ہے كلف لگا ہوا سوٹ جسے دیکھ کر میں تمام اندرونی معاملات جلد سمجھ گیا کہ اندر کا ماحول کیا ہوگا۔ اب انکل نے خاموشی توڑی اور پوچھا تم کون ہو میں نے عرض کیا میں عاطف ہوں آپ کے بیٹے کا دوست ہم یونیورسٹی میں ساتھ پڑھتے تھے اور میں اکثر آئے دن آپ کے گھر آیا کرتا تھا اور اکثر آپ سے بہت ملاقاتیں ہوئیں۔ انکل نے اپنے سر پر ہاتھ رکھا اور سر مسلتے ہوئے کہا ہاں کچھ کچھ یاد آرہا ہے ایسا ایسا اس سے مجھے یقین ہوگیا یہ جو بھی مڈیسن ڈرگ ٹائپ یہاں موجود بندے کو دیتے ہیں اس کے استعمال سے ویسے ہی بندے کی یاداشت فنا ہوجائے۔ میں مزید باتیں کرنے لگا تو انکل نے کہا تم کچھ مت بولو وہ سامنے بیٹھا ہمیں دیکھ رہا ہے تمہارے جانے کے بعد وہ مجھے مارے گا تم یہاں سے چلے جاؤ اور آیندہ یہاں کبھی مت آنا اتنی سی بات پر میں مزید بھی سب جان گیا کہ اندر کیا کیا ظلم ہوتا ہوگا اور جلد ہی میں نے انکل سے وعدہ لیا میں آپ کو لینے آؤں گا آپ میرے ساتھ میرے گھر چلے گے انکل نے کہا نہیں یہ لوگ نہیں جانے دینگے یہ لوگ اندر ہمیں زنجیروں سے باندھ کر رکھتے ہیں اور زنجیروں سے ہی ہمارے جسم کو کھینچتے ہیں میں نے نیچے پیروں کی طرف دیکھا تو پیروں میں زنجیروں کے کافی گہرے زخم تھے۔ میں نے اپنے تمام غصہ کو کافی کنٹرول کیا کیونکہ یہ معملہ غصہ دکھانے کا نہیں عقل مندی سے اپنے بندے کو اس قید سے باہر نکالنے کا تھا۔ میں نے انکل سے وعدہ لیا میں آؤں گا اور آپ کو میرے ساتھ چلنا ہوگا

QAM
0
1
1
117