Abdul salam Danish

309 posts

Abdul salam Danish banner
Abdul salam Danish

Abdul salam Danish

@IslamDanish5

#Pef_Family

Katılım Şubat 2019
430 Takip Edilen360 Takipçiler
Punjab Education Foundation (PEF)
ڈیر پیف پارٹنرز پنجاب کے 24 اضلاع میں سکول 7 جنوری (جمعہ) سے کھلنے جا رہے ہیں۔ پارٹنرز کی سہولت کے لیے اور سٹوڈنٹس کی ممکنہ کم حاضری کو مد نظر رکھتے ہوئے، ایم ڈی پیف جناب اسد نعیم صاحب کی ہدایات کے مطابق باقی ماندہ SIS verification کا عمل مورخہ 10 جنوری سوموار سے شروع ہو گا۔
اردو
13
13
94
0
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
پنجاب بھر کے سرکاری سکولز 23 دسمبر سے بند ہو جايئنگے سرکاری وکیل کا عدالت کو جواب
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
14
10
246
0
Abdul salam Danish
Abdul salam Danish@IslamDanish5·
@DsdDte بچوں سے بھی زیادہ انتظار ٹیچرز کو ہے پبلک اور پرائیویٹ دونوں
اردو
2
0
2
0
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
بین الاصوبائی سیکرٹری تعلیم کانفرنس کا اجلاس ختم، تمام وفاقی اکایوں سے سفارشات لے لی گئی، حتمی اتفاق رائے کیلئے فیصلہ کل این سی اوسی میں ہوگا، اجلاس میں تمام سیکٹری ایجوکیشن موجود تھے
DTE PUNJAB DSD tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
49
46
324
0
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
@OfficialDPRPP @rpobahawalpur مسافر خانہ, بہاولپور میں سکول کی چھٹی کے بعد سکول سے 2 فرلانگ دور سڑک کراس کرتے ہوئے چار بچے تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ کر شہید ہو گئے۔ اس حادثے کے بعد شرپسند عناصر نے سکول پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے پرنسپل کے خلاف FIR درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔
اردو
10
32
32
0
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
بلند بانگ جھوٹے دعوے کرنے والی پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور عید الفطر کے موقع پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سکولز کے لاکھوں اساتذہ کو تنخواہیں نا دیکر بددعائیں سمیٹی ہیں وہ بھی لاکھوں خاندانوں سے۔ تہانوں اللہ ای پچھے گا۔ @UsmanAKBuzdar @SchoolEduPunjab @PEFPUNJAB
اردو
26
116
103
0
Punjab Education Foundation (PEF)
پیف کے پارٹنر سکولوں کا کیو اے ٹی 20جون سے لیے جانے کا امکان۔ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ سکول کی تمام کلاسوں کا لیا جائے گا۔ کورونا صورتحال کے پیش نظر انگریزی کے پیپر میں فیل بچوں کا رزلٹ مجموعی رزلٹ پر اثر انداز نہیں ہو گا۔ مراسلہ جاری
Punjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet media
اردو
21
6
42
0
Abdul salam Danish retweetledi
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں جب کہ دنیا بھر کے مسلمان اپنی بخشش کی دعائیں مانگ رہے ہیں وہاں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ افطاری تک کا انتظام نا ہونے پر پریشان ہیں۔ اساتذہ کے بچے عید شاپنگ سے محروم ہیں۔ ذمہ دار کون؟ انتظامیہ کی نااہلی کی سزا اساتذہ کو کیوں دی جا رہی ہے
اردو
17
91
86
0
Abdul salam Danish
Abdul salam Danish@IslamDanish5·
@MapsPak @PEFPUNJAB @SardarAftabAkb1 کیٹیگری کے مطابق فیس کا اضافہ پیف کے منشور کے خلاف ہے کیونکہ پسماندہ علاقوں کے سکول اس سے زیادہ متاثر ہوں گے
اردو
0
1
3
0
Abdul salam Danish retweetledi
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
محترم سردار آفتاب اکبر چئیرمین پیف کی طرف سے QATکے فیصلہ کو واپس لینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتے ہیں اور گذارش کرتے ہیں کہ تمام پارٹنرز کی فیسوں میں برابری کی سطح پر اضافہ کیا جائے۔ پہلے سے محروم سکولز کو مزید محروم نہ کیا جائے۔ @PEFPUNJAB @SardarAftabAkb1
MAPS Pak tweet media
اردو
7
41
51
0
Abdul salam Danish retweetledi
M.Tanvir
M.Tanvir@TaniCh0·
پنجاب میں ایک کروڑ بچہ سکولز سے باہر ہے اور پیف سکول میں نئے بچوں کا داخلہ بند ہے #پیف_اساتذہ_کو_تنخواہیں_دو
اردو
0
33
18
0
Abdul salam Danish retweetledi
smart money
smart money@Marsd100·
#پیف_اساتذہ_کو_تنخواہیں_دو اساتزہ کی پکار ۔
smart money tweet media
اردو
1
52
31
0