Malik

2.2K posts

Malik banner
Malik

Malik

@MABiDALI99

ربی انی مغلوب فانتصر یا حی یا قیوم برحمتک استغیث

Pakistan Katılım Ağustos 2017
2.7K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Malik retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
یومِ عرفہ کی سب سے خوبصورت ویڈیو ❤️ ایک خوش نصیب بیٹا اپنی جنت کو پیٹھ پر بیٹھا کر حج کروا رہا ہے 🔥
اردو
43
1.3K
6.2K
63.1K
Malik retweetledi
چوہدری شاہد محمود
لبیک اللہم لبیک،لبیک لا شریک لک لبیک، اِنَّ الحمدَ والنِّعمۃَ لکَ والمُلک، لاشریک لک۔ شدید گرمی کیوجہ سے حاجیوں پر واٹر سپرے کیا جا رہا ھے۔ اللہ کریم سبکو حج کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ثم آمین🤲
اردو
38
448
2K
22K
Malik retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
*دنیا میں مالدار بننے کا وظیفہ!* نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے۔ جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد یہ عمل کرے۔ ان شاءاللہ 🤲 اگلا جمعہ آنے سے پہلے اللّٰه تعالیٰ اس شخص کو غنی (مالدار) کریں گے ۔ دوسری روایت میں اس کی یہ فضیلت بھی آئی ہے کہ اس شخص کی سو حاجات بھی اللّٰه تعالیٰ پوری فرمائیں گے ستر دنیا میں اور تیس آخرت میں ۔ *وہ عمل یہ ہے۔* ⬅️ سو مرتبہ سورہ اخلاص (قل هو اللّٰه احد،الخ ) ⬅️ سو مرتبہ درود شریف ۔ ⬅️ ستر مرتبہ یہ دعا پڑھے ۔ أللَّهُمَّ إكفِني بِحَلالِك عَنْ حَرَامِكَ وَ أغْنِي بِفَضْلِكَ عَن مَّنْ سِوَاكَ. ( بحوالہ: طبرانی) ذكر الطبراني أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: من قرأ بعد صلاة الجمعة: "قل هو الله احد" مائة مرة، و"صلى على النبي" مائة مرة، وقال: "اللهم اكفني بحلالك عن حرامك واغنني بفضلك عمن سواك " سبعين مرة، لم تمر جمعتان حتى يغنيه الله". وزاد فى الرواية: "وقضى الله له مائة حاجة، سبعين من حوائج الآخرة ، وثلاثين من حوائج الدنيا". (حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ قریشی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ) ضبط و تحریر: مفتی اکرام اللّٰه نقشبندی #وظائف #رزق #غنی #مالداری
خطبات العلماء tweet media
اردو
3
122
412
12K
Malik retweetledi
🦋ماہی ملک 🦋
ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ
🦋ماہی ملک 🦋 tweet media
اردو
15
15
88
501
Malik retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
فلسطینی قیدیوں کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان کے لیے چھانسیاء دینے کا قانون پاس ہو چکا ہے، لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم عوام کو بولنا اور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ ان مظلوم قیدیوں کی حالت بہتر ہو سکے۔ 🇵🇸
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
60
2.5K
2.5K
25K
Malik retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔ ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔ انتہائی ہولناک۔”
اردو
48
4.1K
8.6K
96.2K
Malik retweetledi
Ahmad Nawaz Kamyana
Ahmad Nawaz Kamyana@WhoAhmadRajput·
سلطنت عثمانیہ کے دور کا سونے کے پانی سے لکھا ہوا قرآن مجید
اردو
45
1.2K
10.4K
278.4K
Malik retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اہم ترین رابطہ روسی صدر کا ایران کا ساتھ دینے کا اعلان
Sabir Shakir tweet media
اردو
59
2.6K
14.2K
112K