Mohib Mobi
47.4K posts

Mohib Mobi
@MohibeAltaf

#پیپلز_پارٹی_چور_ہے یہ تو روزِ روشن کی طرح سب پہ عیاں ہے ، لیکن زرا ڈاکٹر خالد مقبول صاحب کی بھی سنیں وہ واضح الفاظ میں بتا رہے ہیں کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کو کون گرفتار اور لاپتہ کروا رہا ہے اپنے اندر چھپے #چور کو بھی پہچاننے کی ضرورت ہے جو شاید یہاں بھی جاتے جاتے پیٹھ میں خنجر اتار جاۓ








قائدِ محترم آپ کوہماری عمرلگ جائے میری ہرتجدیدصرف تجھ سےوابستہ ہے تیری نظروقدم میری منزل کارستہ ہے #DawnOfRevolution



مہاجروں! کیا آپ جانتے ہو کہ انٹر بورڈ میں مہاجر بچوں کو فیل کرنے والا کون ہے؟ یہ MQMPEEکے امیدوار برائے صوبائ اسمبلی علیم خانزادہ کا بیٹا، MQMPEEکی قیادت کا انتہائی قریبی انور علیم خانزادہ ہے، یہ سارے کرپٹ ترین مہاجر دشمنوں کی پناہ گاہMQMپر قابض MQMPEEہے














لوگ بھی حکمرانوں کی خوشنودی اور چاپلوسی میں اس حد تک گر جاتے ہیں کہ وہ کرپشن اور لوٹ مار کی دلدل میں لتھڑی ہوئی شخصیت کا عظیم قومی ہستیوں سے رشتہ جوڑ دیتے ہیں۔ مادرملت محترمہ فاطمہ جناح بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور تحریک پاکستان کی عظیم رہنما تھیں۔ انہیں جنرل ایوب خان کے مارشل لا دور میں 9 جولائی 1967 کو کراچی میں ان کے گھر میں قتل کردیا گیا تھا۔ یہ پینافلیکس محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ ان کے قتل سے بھی بڑی زیادتی ہے۔ ہائے مادرملت ! دشمنوں نے آپ کو قبر میں بھی اس قدر اذیت سے دوچار کردیا۔



