Basit Ali

6.9K posts

Basit Ali banner
Basit Ali

Basit Ali

@MrBasitarain

PMLN PAKISTAN

Pakistan Katılım Aralık 2021
4.3K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Basit Ali retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستان میں اگر پیمرا نام کی کوئی چیز ہے تو فوراً ایکشن ہونا چاہیے(اگر یوٹیوب پر ڈائریکٹ نہیں ہے تو) ، یہ کیا سبق دے ہیں ،کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ دونوں بزرگوں کی ٹانگیں قبروں میں ہے یہ سین بناتے ہوئے ہی کچھ خیال کرلیتے اگر دوسروں نے نہیں کیا ہے تو..! لعنت اے وئی 🤦🤦
اردو
187
569
1.9K
286.7K
Basit Ali
Basit Ali@MrBasitarain·
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے دو ارب ڈالر کی ادائیگی کردی یہ رقم سیف ڈپازٹ کے طور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں تھی ترجمان اسٹیٹ بینک شکر الحمد اللہ 🙏
اردو
0
0
2
49
Basit Ali retweetledi
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا خود ایران جانا اس بات کی بہت اھم علامت ہے کہ امریکہ ایران مذاکرات 2.0 کا انعقاد اب اسلام آباد میں ہی ہو گا اور یہ حتمی راؤنڈ ہو گا جس کے بعد معاہدہ عمل میں آ جائے گا۔ جو اُمور پہلی بیٹھک میں طے نہ پائے جا سکے، اُن اُمور کو فیلڈ مارشل ایران سے طے کروا کر آئیں گے ✌️ 🇮🇷 🇺🇸 🇵🇰 فیلڈ مارشل ایران میں؛ وزیراعظم سعودی عرب میں ۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.) tweet media
اردو
183
488
3K
96.4K
Basit Ali retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
کچھ کہنے کی بجائے ویڈیو دیکھیں اور مزے کریں⏬️
اردو
10
422
896
14K
Basit Ali retweetledi
Mahwish Zafar
Mahwish Zafar@mahwishzafar7·
بی بی تیرا چاچو دیوانہ 👌
اردو
7
90
316
9.8K
Basit Ali retweetledi
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!!!
العربية
67
117
531
33.2K
Basit Ali retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پاکستان تو میمستان بن گیا ہے،شاندار قوم ہے،انجوائے کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
اردو
7
209
1K
35.3K
Basit Ali retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
مشہور ڈاکو اور بدنام زمانہ منشیات فروش جاوید کی آخری ویڈیو جب وہ سی سی ڈی احمدپور شرقیہ بہاولپور کے ساتھ مقابلہ کر رہا تھا۔
اردو
8
62
243
17.6K
Basit Ali retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو یہ جو یورپی یونین میں عمران کے بیٹوں کے ساتھ گیا اور کہا میں عمران کی فیملی ہوں اور پاکستان کا جی ایس ٹی سٹیٹس روکو پاکستان میں کوئی پیسہ نہی جانا چاہیے یہ کوئی عام بندہ نہی یہ ڈاکٹر عثمان خان ہے یہ علیمہ کا دیور ہے یہ علیمہ کے شوہر سہیل خان کا سگا بھائی ہے تصویر میں یہ علیمہ کے شوہر کے ساتھ کھڑا ہے عادل راجہ کو لندن سیٹل کروانے کی ذمہ دارئ عمران نے اسے دی تھی عادل راجہ کا لندن میں پہلا سپانسر بھی یہ تھا اس طرح یہ خاندان مل کر پاکستان کی جڑیں کاٹ رہا ہے اسے ہر جگہ شئیر کیجئے تاکہ لوگ اصلیت جان سکیں اور سہولت کار بھی شرمندہ ہوں
RAShahzaddk tweet media
اردو
173
2.8K
4K
83.4K
Basit Ali retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔ جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
اردو
464
4.5K
12.6K
489.5K
Basit Ali retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
🚨🚨Online Safety Alert: US Authorities Urged to Review TikTok Content for Threat Violations🚨🚨 Serious concern regarding online content that cross into incitement or threats against a foreign military official, Pakistan Army Chief Gen. Asim Munir. Under U.S. law (e.g. 18 U.S.C. §878), threats against foreign officials or internationally protected persons can constitute a federal offense, including penalties of imprisonment. We urge @FBI @FBIPittsburgh @DHSgov @StateDept to review and assess any such material circulating via U.S.-based social media platforms. Account in question: TikTok: @maqsood.syed95" target="_blank" rel="nofollow noopener">tiktok.com/@maqsood.syed95 Users are encouraged to report content through official platform channels as well.
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
English
123
868
1.3K
80.5K
Basit Ali retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
ارسطو صاحب ، تھوڑی سی تحقیق کر لیا کرو ۔ جنرل ضیاء الحق 17 اگست 1988 کو شہید ہوئے، جبکہ طالبان تحریک کا آغاز اس کے 6 سال بعد 1994 میں قندھار سے ہوا۔ ضیاء الحق کے دور میں جن مجاہدین نے روس کو شکست دی، طالبان نے 1996 میں انہی مجاہدین سے جنگ کر کے اقتدار چھینا تھا۔ جو تحریک ضیاء صاحب کی زندگی میں وجود ہی نہیں رکھتی تھی، اس کے بارے میں ان کا بیان کوٹ کرنا جہالت ہے۔ 1979 کے مجاہدین اور 1994 کے طالبان میں فرق کرنا سیکھیں،
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

جب نظریہ ڈالروں کی مقدار پر طے ہوتا ہو تو ایک جگہ نہیں ٹھہر سکتا۔

اردو
159
499
1.6K
88.7K
Basit Ali retweetledi
چوہدری شاہد محمود
اہم ترین👇 عید اور شوال کا اعلان کر دیا گیا۔۔ جمعرات 19 مارچ 2026 کی شام ہلال کی رویت ممکن نہیں، شوال المکرم 1447ھ کا آغاز ہفتہ 21 مارچ 2026 سے ہوگا، پاکستان میں عید الفطر 30 روزوں کے بعد 21 مارچ 2026 ہفتے والے دن ہو گی، نیا چاند جمعرات 19 مارچ 2026 کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا، 29 رمضان المبارک کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے تمام علاقوں میں 13 گھنٹوں سے کم ہوگی، جبکہ رویت کے لیے کم از کم 19 گھنٹے درکار ہیں، غروبِ شمس اور غروبِ قمر کے درمیان فرق کراچی میں 26 منٹ اور پشاور میں 30 منٹ ہوگا، جبکہ رویت کے لیے کم از کم 40 منٹ درکار ہیں، سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال
اردو
30
79
472
47.3K
Basit Ali retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کیا سمجھے کہ ہم بھول جائینگے؟ نہیں یوتھی! ہم نے تمھارے اس یوتھیا الٹرا پرومیکس کی تمام بونگیوں کا ریکارڈ رکھا ہوا ہے۔ یہ بول رہا تھا کہ 25 رمضان سے پہلے خان کی رہائی ہوگی۔ اس سے پوچھو کہ کیا یہ جھوٹ بولنے پر معافی مانگے گا؟
اردو
47
430
949
11.9K
Basit Ali retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
بریکنگ نیوز:عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد،جیل میں ہی طبی معائنہ ہوگا۔
اردو
8
43
298
4.2K
Basit Ali retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
🔵 زیادہ تر گاڑی مالکان کو ان خصوصیات کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا 🚗
اردو
5
266
986
112.1K
Basit Ali
Basit Ali@MrBasitarain·
پاکستان کی کارروائی کے بعد افغان طالبان نے متعدد پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرادیئے....!!!!
اردو
0
0
2
41
Basit Ali
Basit Ali@MrBasitarain·
پاک فوج نے بارڈر کراس کرنے والے فتنہ الخوارج کے دہشت گرد کو زندہ گرفتار کرلیا....!!!!
اردو
0
0
2
33
Basit Ali retweetledi
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
پوری قوم اپنے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے اپنی دعاوں میں یاد رکھے
اردو
44
138
969
9.9K
Basit Ali
Basit Ali@MrBasitarain·
میں نے اپنی بیگم سے کہا پاکستان اور افغانستان کی جنگ لگ گئی ہے اس نے پوچھا کہ کیا افغانستان ایٹمی ملک ہے میں نے بولا نہیں تو انہوں نے کہا کہ تو پھر کیا افغانستان نے وٹیاں (پتھروں) نال جنگ لڑنی اے؟؟ 😂😂😂
اردو
1
0
9
274