♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜

59.1K posts

♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜

♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜

@Mri137

faisalAbad, Pakistan Katılım Aralık 2015
7.2K Takip Edilen9.4K Takipçiler
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
ڈیجیٹل پکیٹ فارم رفتار کی اس ڈاکومینٹری کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں اس پر شدید تنقید ہو رہی ہے،، کیا اس میں بتائے گئے حقائق غلط ہیں یا پھر رفتار سے اس کی توقع نہیں کی جا رہی تھی؟ مجھے تو اس حصے کے حقائق میں کوئی غلطی نظر نہیں آئی۔
اردو
32
295
744
42.1K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
مریم نواز شریف صرف ایک سیاستدان نہیں بلکہ حوصلے، استقامت اور عوام سے جڑے خلوص کا نام ہیں۔ مشکل حالات میں ثابت قدم رہنا اور ہر طبقے کے لیے اپنائیت اور ہمدردی کا جذبہ ان کی قیادت کو منفرد بناتا ہے۔ الحمدللہ پنجاب ان کی متحرک قیادت میں ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہے۔
اردو
5
54
186
1.5K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
کوئی بات نہیں پاکستان میں بیشک پیٹرول پانچ سو روپے لیٹر بھی ہو جائے تب بھی عوام ہمارے ساتھ لھڑے ہوں گے جب جنگ ختم ہو گی پیٹرول دوبارہ 200 پر آ جائے گا بس عمران خان باہر نہیں آنا چاہیے ۔ ایرانی لڑکی کا پاکستانیوں کے نام پیغام ❤️🔥
اردو
164
675
2.8K
161.3K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پاکستان کے کم ظرف دوست نما اصل دشمن👇 پاکستان 17،11 اور 23 اپریل کو تین قسطوں میں ساڑھے 3 ارب ڈالر واپس منہ پر مارنے لگا ہے۔ 3 ارب ڈالرز اصل اور آدھا ارب ڈالر سود۔ (اس کے بعد اب لحاظ/مروت ختم) حالانکہ۔۔انہوں نے چند ہفتے پہلے 1 ارب ڈالرز پاکستان میں"انویسٹ"کرنے کا معاہدہ سائن کیا تھا۔ اور تب تک ساری رقم پر دنیا میں ڈالر پر بلند ترین شرح کا سالانہ سود ہم سے لے رہے تھے۔ کراچی میں دہشت گردی فنانسنگ کے بعد گوادر اور بلوچستان میں وسائل جھونک کر دہشت گردی کو عروج پر پہنچانے اور سی پیک بند کروانے سمیت۔۔عمران خان کو لانے کے لیے مختلف پلئیرز کی حمایت کرنے والے ان"چٹے چوغے"والوں کا اب اصل چہرہ عوام کے سامنے آیا ہے۔ ملک ریاض سمیت مختلف لوگوں کو"چھتر چایا"مہیا کرنا ہو یا ARY چینل جس نے عمرانی فتنے کی سوشل میڈیا دور سے پہلے آبیاری کی جو 25 سالوں سے وہاں سے آپریٹ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں سی پیک کے دور میں بھارت سے تاریخی معاہدے کرنے اور مندر بنوانے والے اقدامات ہوں یہ ہمیشہ پاکستان دشمنوں کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ ہم صرف اس وجہ سے بلیک میل ہوئے کہ ہمارے لوگ وہاں کام کرتے ہیں۔اور ہم نے ان کی پاکستان دشمنی پر ہمیشہ آنکھیں بند رکھیں۔ لیکن پاکستانی عوام کو اب اس حقیقت کو مان لینا چاہیے کہ پاکستان کے چند بڑے دشمنوں میں یہ صومالی اور سوڈانی لوگوں کے قاتل بھی شامل ہیں۔ اب پاکستان اور عوام کو ان کم ظرف اور اصل دشمنوں بارے بارے انتہائی سخت رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
72
234
910
38.1K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
گلت بلتستان میں یکم مارچ میں جو اقوام متحدہ کی عمارتوں اور آرمی دفاتر کو جلایا فوج کے سپاہی زندہ جلائے ان ہنگاموں میں ملوث افراد کی لسٹیں جاری ہوئی ہیں یہ وہ لوگ جن کے پاس اس دن اسلحہ تھا اسے ہر طرف وائرل کریں تاکہ یہ لوگ انجام تک پہنچیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
69
1.6K
2.2K
25.3K
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
جب Naseem Shah قومی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا پہنچا تو قسمت نے ایسا وار کیا کہ روانگی سے ایک دن پہلے ہی اس کی والدہ دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ وہ چاہتا تو سب کچھ چھوڑ کر واپس آ جاتا، مگر اس نے دل پر پتھر رکھا اور ملک کی خاطر میدان میں اترا۔ اسی دکھ کے عالم میں اس نے خطرناک بلے باز David Warner سمیت مزید دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اس کی آنکھوں میں نمی تھی—شاید ماں کی جدائی کا درد، اور شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کا جذبہ۔ آج جب اسی نوجوان پر جرمانہ لگایا گیا تو دل سے ایک ہی بات نکلی: نسیم شاہ… شرمندگی تم سے نہیں، خود اپنے رویّوں سے ہے۔
اردو
7
368
1.3K
15.8K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کتنی حیرت کی بات جس ملک میں بڑے بڑے حکومتی عہدیداروں پر دن میں دس دفعہ فیک نیوز نکلتی وہاں حمزہ عکی عباسی کی بہن کے پچیس ارب کی منی لاڈ رنگ جیسے بڑے سکینڈل میں پکڑے جانے پر بھی ابھی تک اس کا موجودہ شوہر نا سامنے آیا نا اس کی تصویر نا نام کہیں لیا جا رہا اور بے قابو یوتھیا سوشل میڈیا بھی مکمل چپ ہے
اردو
20
432
1.1K
14.6K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حمزہ عباسی کی بہن پچیس ارب کی منی لانڈرنگ کرتے پکڑی گئ ، طارق متعین بھائی کے قتل میں ملوث ، سلمان علوی بیوی کے قتل کا الزام ، معید پیرزادہ ماں کے مبینہ قتل مرے باپ کے انگوٹھے نوکری سے کرپشن پر نکالے جانے کے الزام ، شہباز گل کی بیگم ایچ ای سی کے کروڑوں کھا گئ صابر شاکر ہسپتال پر قبضہ آپ اس تحریک انصاف سے وابسطہ ایک ایک کردار کو پھرولتے جائیں آپ کو اس معاشرے کے بدترین مجرموں کا یہ گروہ نظر آئے گا اور دعویٰ کر رہے جیسے یہ ہی معاشرے کو سدھارنے والے ہیں
اردو
51
1.1K
2.6K
52.2K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
اجلاس کے دوران ایک موقع آیا جس پر سب نے ہاتھ سر پر رکھ لیا ترکش وزیر خارجہ نے کہا ہم سخت پیغام اسرائیل تک کیسے پہنچائیں؟ مصری وزیر خارجہ نے کہا ٹینشن نہیں لینی ہم چاروں مل کر اڈیالہ جائیں گے اسرائیل کے نمائندے کو پیغام پہنچائیں گے بس پھر باہر نکلتے نکلتے ہاسے بند نہیں ہوئے😆😆
Kippsam Malik tweet media
اردو
37
377
1.4K
16.4K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
منی لانڈرنگ اور مبینہ کرپشن کی غضب کہانی سامنے آئے 4 دن گزر چکے ہیں، مگر کسی بھی یوتھیے نے اس حوالے سے کوئی ٹویٹ نہیں کی۔ آخر اس خاموشی کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ دوسری طرف یہی لوگ پچھلے 15 سالوں سے @AYYANWORLD کے پیچھے پڑے رہے۔ لیکن جب معاملہ عمران خان کے جان جگر دست راست حمزہ علی عباسی کی بہن سے متعلق سامنے آیا تو تمام یوتھیے خاموش ہو گئے۔ کیا اس کی وجہ یہ تو نہیں کہ اس معاملے میں عمران خان کا نام بھی آ رہا ہے؟
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
21
234
560
11.7K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پیٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی 125 ارب روپے کا تاریخی بوجھ حکومت نے اپنے کندھوں پر اُٹھایا ہے 544 والا پیٹرول 322 میں عوام کو پہنچا رہے ہیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف بھارت میں لمبی لائنیں دیکھیں اور پھر پاکستان کے بروقت اقدامات دیکھیں اس کے باوجود یاجوج ماجوج چیاؤں چیاؤں کرتی ہے
Kippsam Malik tweet mediaKippsam Malik tweet mediaKippsam Malik tweet mediaKippsam Malik tweet media
اردو
105
403
935
18K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
عمران خان نے زیک گولڈ سمتھ کی حمایت نہیں کی ہے ٹیریان وائٹ عمران خان کی بیٹی نہیں ہے کاسم سلیمان نے دورہ امریکہ دوران اسرائیلی وفد سے ملاقات نہیں کی ہے امریکہ یاترا دوران پلیٹ میں سور نہیں تھا ہم عارف اجاکیہ اور بلوچ علیحدگی پسندوں کو نہیں جانتے ہیں کانفرنس جی ایس سٹیٹس منسوخی کیلئے نہیں تھی نہیں اضافی نہیں ہے کیونکہ ہندوستان مان رہا ہے کہ جنگ دوران ہمارے چھ فائٹر جہاز پاکستان نے گرائے لیکن یہودتھیے نہیں مان رہے
اردو
12
169
677
10K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Javed Iqbal
Javed Iqbal@javedeqbalpk1·
اب تو ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو جان بوجھ کر ہروایا جاتا ہے، تاکہ محسن نقوی کو گندا کریں، اور عمران نیازی گولڈ اسمتھ کو جیل میں رکھنے کا بدلہ پاکستان سے لے سکیں. ایسے سیاسی کھلاڑیوں کو کسی صورت ٹیم میں شامل نہیں ہونا چاہیے. @iShaheenAfridi @iNaseemShah
Javed Iqbal tweet mediaJaved Iqbal tweet media
اردو
15
291
591
7.7K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
اس میں اب تابش ہاشمی کا کوئی قصور نہیں ہے، مرشد کی ساری نشانیاں ہی شیطانوں والی ہیں 😂🤣😂🤣👇
اردو
31
618
1.7K
77K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پہلے 2002میں باقاعدہ دہشت گرد قرار دے کر پابندی لگنے والی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے لیڈر ناصر عباس کو لیڈر آف اپوزیشن تحریک انصاف نے بنایا اور اس نے ملک میں فساد مچا دیا دیا فوجی زندہ جلا دیے سفارت خانوں پر حملے کرا دیے اقوام متحدہ کے دفاتر جلا دیے اب کل سے منہ پکا کر کے پوچھ رہے ملک میں کالعدم تنظیمیں کیوں جاگ گئی ہیںُ؟ پاکستان نے بہت مشکل سے دہشت گرد کالعدم تنظیموں سے نجات حاصل کی تھی پی ٹی آئی نے پھر ایکٹو کر دی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
74
920
1.5K
17.8K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
سہیل آفریدی کی اس تقریر کے جواب میں ایکس پر موجود نہ ہونے والے ایک پاکستانی کے جذبات کی ترجمانی👇🏼👇🏼👇🏼 "تم جھوٹ بولتے ہے۔ تم تنقید نہیں کرتے، پالیسی نہیں پوچھتے، تم ایران افغانستان کی حمایت میں پاکستان کے خلاف فیصلہ سناتے ہو۔ تم ایران کی حمایت میں پاکستان کو جلاتے ہو۔ تم افغانستان کی حمایت میں دہشت گردوں کے سہولت کار بنتے ہو۔ یہ پاکستان تمہارے باپ کا نہیں کہ اسے اپنی بدمعاش سیاست کی بھینٹ چڑھاتے ہو۔۔ "
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

افغانستان کی پالیسی پر جو یہ بند کمروں میں پالیسی بناتے ہیں ہم اس پر تنقید کرتے ہیں تو ہمیں کہتے ہیں کہ افغانستان چلے جاؤ ۔ جب ہم کہتے ہیں کہ ایران کے معاملے میں قوم کو اور پارلیمان کو اعتماد میں لو تو کہتے ہیں کہ ایران چلے جاؤ۔ یہ پاکستان تمہارے باپ کا ہے؟ یہ پاکستان میرا ہے، میں ہوں اس پاکستان کا مالک، میں ہوں پاکستان کا عام شہری اور پاکستان کا عام شہری ہی ریاست ہے۔سہیل آفریدی کا پشین میں جلسے خطاب

اردو
15
157
476
14.5K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
اس وقت دو مخالف طبقے ایران جنگ پر اپنے اپنے تبصرے کر رہے ہیں، ایک اپنی گھٹیا سیاست کی وجہ سے ایران کا حامی بنا ہوا ہے، جبکہ دوسرا ایران کا مخالف لیکن بہت کم لوگ پاکستان کا موقف بتا رہے ہیں۔ پاکستان کی کیا پالیسی ہے، ہم آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔ کیا پاکستان ایران کے ساتھ ہے؟ جی ہاں، کیونکہ پاکستان بطور ریاست نہیں چاہتا کہ اسرائیل پاکستان کے مغربی بارڈر پر بیٹھے اور پاکستان کی سکیورٹی کے لئے مسائل پیدا ہوں۔ اس بات کا ثبوت؟ خود وہ سارے شیعہ علماء جو فیلڈ مارشل سے میٹنگ کے بعد ایران کی لابنگ کر رہے تھے، وہ بھی یہ بولنے پر مجبور ہوگئے کہ فیلڈ مارشل نے ہمیں بتایا کہ صیہونی ریاست مسلمان ممالک کو آپس میں لڑوانا چاہتی ہے۔ یہ اکیلا فقرہ پاکستان کی پالیسی واضح کرنے کے لئے کافی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عرب ممالک بھی خاموش بیٹھے ہیں وگرنہ وہ اس جنگ میں کود پڑتے۔ انکو اس جنگ سے اب تک روکنے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے ورنہ ایرانی کبھی پاکستان کے شکر گزار نا ہوتے۔ ایرانی یہ بات جانتے ہیں ایران کی حمایت بالکل کریں، پرزور انداز میں کریں لیکن اسکے ساتھ ساتھ کچھ باتیں اپنے ذہن میں رکھیں۔ 1۔ ایرانی فوج کا دفاعی بجٹ 23 ارب ڈالر ہے، پاکستانی فوج کا بجٹ ایران کے بجٹ کے آدھے سے بھی کم 9 ارب ڈالرز ہیں۔ 2۔ ایران نے چابہار کے سٹریٹجک معاہدے سے لیکر فوجی مشقیں بھارت کے ساتھ کیں لیکن مشکل وقت میں یہ بعض منافق ملا یہ لڑائی اٹھا کر پاکستان لانا چاہ رہے ہیں۔ 3۔ جب گزشتہ سال پاکستان بھارت جنگ ہوئی تو ایک ایرانی بھارتی ایمبیسی کے سامنے اختجاج کرنے نہیں پہنچا لیکن پاکستان کے اندر فتنہ یہ لوگ کھڑا کرنا چاہتے ہیں 4۔ ایران کی غلطیوں نے بھارت کو ایران کے اندر جگہ جگہ موساد کے ایجنٹس پیدا کرنے کا موقع دیا۔ جس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑ رہا ہے۔ 5۔ پاکستان کو یہود و نصاری سے دوستی کے طعنے مارنے والے منافقین اس وقت خاموش بیٹھے تھے جب ایران کشمیر پر پاکستانی لابنگ کی بھارتی ایما پر مخالفت کرتا تھا۔ اب یہ نہیں ہوسکتا کہ غلطیاں آپ کریں، پاکستان کے دشمنوں سے دوستیاں کریں اور جب آپ کی جنگ ہو تو ایک مخصوص طبقہ پاکستان میں فتنہ فساد پھیلانا شروع کردے۔ یہ مخصوص طبقہ کون ہے؟ مخصوص طبقے سے مراد پاکستان کے شیعہ ہر گز نہیں۔ ایران کی جنگ میں پاکستان کی شمولیت کی حمایت دو طبقے کرتے ہیں، ایک وہ جاہل قسم کے ملا ہیں جو تحریک انصاف سے وابستہ ہیں، دوسرے وہ ہیں جو براہ راست موساد کے ایجنڈوں پر گامزن ہیں۔ اگر ایران میں موساد ایجنٹ جگہ جگہ اہل تشیع میں گھس سکتے ہیں تو پاکستان میں بھی موجود ہیں۔ پاکستان کی شیعہ اکثریت اخباری شیعہ ہیں جو ایران کے ولایت فقیہ کے نظام کو نہیں مانتے۔ یہ کیوں بولا گیا کہ جس کو ایران سے محبت ہے وہ ایران چلا جائے؟ جو جو جاہل آدمی یہ چاہتا ہے کہ پاکستان کو ایران کی جنگ اپنے گھر میں لانی چاہئے، اسکے لئے یہ جواب بہترین ہے کیونکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اگر تمہیں ایران کی لڑائی لڑنی ہے تو بارڈر پار جاو اور ایران جا کر لڑو۔ خود یہ سارے جاہل قسم کے ملا اسلام آباد، لاہور اور کراچی بیٹھے ہیں۔ انکی اولادیں مزے کر رہی ہیں لیکن لڑائی پاکستان کے جوان کریں؟ بھائی زرا آپ تو ہمت کریں۔ یہ بنیادی طور پر اس بات پر تپے ہیں کہ ہمیں کیوں ایران میں لڑنے کا بولا ہے جو کہ بتاتا ہے کہ یہ منافق قسم کے ملا خود ایران سے کتنے مخلص ہیں۔ مختصر: پاکستان ایران کے ساتھ ہے لیکن پاکستان کی خارجہ پالیسی، دفاعی پالیسی کسی دوسرے ملک کے لئے نہیں بن سکتی۔ اگر آپ کو کیڑا ہے، تو بارڈر ساتھ ہے، ایران پہنچ کر اپنا شوق پورا کریں۔ لیکن پاکستان صرف اسکے ساتھ ہے جو پاکستان کے ساتھ ہے۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
28
105
312
7.2K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
قاسم !پتر میں نے عید کی نماز نہیں پڑھی اور تجھے تو آتی بھی نہیں لیکن شفاء یوسفزئی نے تجھے اسلامک اسٹڈیز میں PHD بھی کروانا تھا اگر جھوٹ بولتے پکڑی نہ جاتی _ بیٹا باہر والوں کو پیغام دینا “تم لوگ زہنی غلام ہوا میرے “ اس لیے میں اور میری پالٹی کریہشن کرتی رہیگی اور چار لاکھ کے جوتے بھی پہنے گی _ آپکی پھپھو روزانہ سرکس بھی لگائیں گی جیل کے باہر _ اور بیٹا تو کرکٹ کا میچ دیکھ لیتا ہے کبھی باپ سے ملنے بھی آجایا کر _باقی دونوں کو بھی سلام_
Siasat.pk@siasatpk

قاسم! میرے پاکستانیوں کو میری طرف سے عید کی مبارکباد دینا، عمران خان کی بیٹے قاسم خان سے کال پر گفتگو سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #ImranKhan

اردو
82
206
825
38.4K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
آئیں مل کر یہ ٹرینڈ چلائیں 👇👇👇👇👇 #OnlyPakistanFirst
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
188
1.5K
3.2K
36.9K
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweetledi
أســـد نثـار
أســـد نثـار@AsadViews·
آپ ایک جرنلسٹ ہیـں، میں یہاں سنجیدہ پاڈکسٹ کرنے آیا تھا، لیکن آپ مجھے لطیفے سنا رہے ہیں۔ مزمل سہروردی 😂 عمران خان دو دن ابھی نندن کو نہیں رکھ سکا، نواز شریف نے کلبوشن پکڑا اسکو آج تک واپس نہیں جانے دیا۔ دونوں ہی پاکستان پر حملہ کرنے آئے تھے۔ یوتھڑا شاکڈ
اردو
21
314
1K
38.5K