کوئی ہے جو چاہتا ہے کہ فوج اتنی بدنام ہو جائے کہ لڑنے کے قابل ہی نہ رہے
اور پھر عالمی طاقتیں پاکستان پہ قبضہ کر لیں یا پاکستان کے چار ٹکڑے ہو جائیں
کون ہے جو یہ چاہتا ہے ؟؟
اور پچھلے دو سالوں سے مسلسل کوششیں کر رہا ہے ؟؟
آج گراسی گراؤنڈ مینگورہ سے عمران خان، بشری بی بی سمیت قیادت اور کارکنان کی رہائی، عوامی مینڈیٹ کی واپسی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے تحریک کا آغاز ہورہا ہے۔ ۲۰۱۴ دھرنے اور لانگ مارچ سے پہلے تحریک کا آغاز اسی مقام سے ہوا تھا۔ پانامہ کے بعد لاک ڈاؤن سے پہلے تحریک کا آغاز بھی اسی جگہ سے ہوا تھا اور جب عمران خان کی حکومت ہٹانے کی سازش تیار ہوئی تو جلسوں کا آغاز بھی اسی مقام سے ہوا تھا۔ نو مئی کے بعد جب ہر طرف خوف کا عالم تھا تب بھی میرے شہر سوات سے ریلیوں اور کنوینشنز کا آغاز ہوا جو آگے جا کر ایک بڑی انتخابی مہم میں بدلا۔ انشاء اللہ ماضی کیطرح یہ تحریک بھی انہی پہاڑوں کے دامن سے اٹھے گی۔ ان پہاڑوں نے ہمیشہ پاکستان کی سرزمین کو آبیار کیا ہے۔ اس کے گلی کوچوں کو منور کیا ہے۔ تپتی رُتوں میں اس کے باسیوں کو اپنے سائے میں لیا ہے۔ ہمیشہ پاکستان کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا ہے۔ اس کے امن کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ مالاکنڈ ڈیوژن کو ہمیشہ اس بات پر فخر رہیگا کہ ہم پاکستان کے بیٹے عمران خان کاہر اول دستہ، اس کا بازو بنے۔ آج اس ملک پر جن اندھیروں کی حکمرانی ہے یہ جو ہم اپنے ملک میں بے امان ہیں۔ جو اپنے ہی محافظ ہماری شہ رگ پر پنجے گاڑھ کر ہمارا دم گھونٹنے پر مصر ہیں۔ یہ جو زبانوں پر قدغنیں ہیں۔ ہر زی شعور زیر عتاب ہے۔ ہر سوالی کے سر کو سُولی کا دھڑکا ہے۔ جو بدقماش ہمارے حکمران ہیں۔ آج کی شام ان پہاڑوں کی پشت پر غروب ہونے والا سورج اس طویل تاریک شب کے اختتامی گھڑیوں کی نوید ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ گھڑیاں بھی کچھ کم کھٹن نہ ہونگی مگر ہمارا ایمان ہے کہ اندھیروں کے خلاف جنگ میں فتح ہمیشہ اجالوں کی ہوتی ہے اور اپنا سینہ چیر کر، اپنے خون دل سے اس وطن کو روشن کرنے کا ہنر میری سرزمین کا طرۂ امتیاز ہے۔
Now you know why they hide behind frivolous and lame excuses to deny us our constitutional right to assemble. PTI has come out in Sahiwal despite CM sahibas enduring crackdown, arrests and harassment of our workers. Superb effort by @PTIPunjabPK !
“قاضی فائز تو مینٹلی ریٹارڈ ہے اس کی رپورٹ آئی تھی ۔۔ اس نے جو تماشہ عمر عطا بندیال کے چیمبر میں کیا وہ سب جانتے ہیں”
لوہے کا جگرہ ہے آفتاب باجوہ صاحب کا ۔۔
سیدھی ، سچی اور کھری باتیں
نیا پاکستان چینل پہ @Husnainrafique_ نے کیا مراد سعید کے تایا اور اہل خانہ کا انٹرویو 💚❤️
" الحمداللہ ہمارا بیٹا مراد سعید زندہ ہے،
مراد سعید نے سوات کے امن کے لیے آواز اٹھائی،
ہم سب مراد سعید اور عمران خان کے لیے دن رات دعاء کرتے ہیں "
#PTISwatJalsa
#آئین_کو_بحال_کرو
9مئی کے بعد عمران خان کو مائنس کرنے والی جماعتیں خود مائنس ہونا شروع۔۔
ن لیگ اور استحکام والوں کی سیاست ختم ہوچکی 8فروری کے نتائج نے ثابت کیا سیاست ایک شخص کے اردگرد گھومتی ہیں وہ صرف عمران خان ہیں
9 مئی پہلے سے تیار شدہ ڈرامہ تھا
عاصم منیر 9مئی کیے بنا اپنے عزائم کی تکمیل نہیں کر سکتا تھا،9مئی کے بعد مارشل لاء جیسے حالات بنا دیے گئے ملک میں ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر دیا گیا
ایسی ظلم کی داستانیں رقم ہوئیں جو تاریخ کے سیاہ باب میں لکھی جائیں گی
🚨🚨ٹورانٹو .
“یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے!”
جب ہم آپنی فوج کے خلاف بات کرتے ہیں تو سب سے زیادہ دشمنے اسلام خوش ہوتا ہے
خدارا اب بھی وقت ہے، قوم کو اپنا دشمن نہ بنائیں ۔۔۔
twitter.com/guns_roses_clu…