Muhib
13.1K posts

Muhib
@MuhibSheikh3
اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔
on earth Katılım Mayıs 2017
811 Takip Edilen1.1K Takipçiler

@MuhibSheikh3 شکریہ لیکن خیال کسی اور کا ہے میں صرف آپ سے تک پہچانے والی ہوں
اردو

@MSIK804 @battle_front111 Mohabbat ma dil uljhan ka shikaar rehta hai......isiliye control na kahen semi control samjhen....yab' kuch aisa hi...
हिन्दी

@battle_front111 Q mohbt k baas insan janwar bn jata hai k cntrol krna chahiye?
Indonesia

باہر بارش ہو، کام کرتے موت پڑ رہی ہو تو پھر جناب زین شکیل صاحب @zainshakeel300 کے کلام کا سہارا کبھی کبھی آفس میں بھی لینا پڑتا ہے
شکریہ سحربیاں @seharebayan اتنی خوبصورت کمپوزیشن بنانے کے لیے۔
آج ہڈ حرامی کا دن چل رہا اپنا۔
اردو
Muhib retweetledi

“کوئی زنجیر ہو اس کو محبت توڑ سکتی ہے”
کوئی زنجیر ہو
آہن کی ، چاندی کی ، روایت کی
محبت توڑ سکتی ہے !
یہ ایسی ڈھال ہے جس پر
زمانے کی کسی تلوار کا لوہا نہیں چلتا !
یہ ایسا شہر ہے جس میں
کسی آمر ، کسی سلطان کا سکہ نہیں چلتا !
اگر چشم تماشہ میں ذرا سی بھی ملاوٹ ہو !
یہ آئینہ نہیں چلتا
یہ ایسی آگ ہے جس میں
بدن شعلوں میں جلتے ہیں تو روحیں مسکراتی ہیں
یہ وہ سیلاب ہے جس کو
دلوں کی بستیاں آواز دے کر خود بلاتی ہیں
یہ جب چاہے کسی بھی خواب کی تعبیر مل جائے
جو منظر بجھ چکے ہوں ان کو بھی تنویر مل جائے
دعا ، جو بے ٹھکانا تھی ، اسے تاثیر مل جائے
کسی رستے میں رستہ پوچھتی تقدیر مل جائے
محبت روک سکتی ہے سمے کے تیز دھارے کو !
کسی جلتے شرارے کو ، فنا کے استعارے کو !
محبت روک سکتی ہے ، کسی گرتے ستارے کو !
یہ چکنا چور آئینے کے ریزے جوڑ سکتی ہے
جدھر چاہے یہ باگیں موسموں کی موڑ سکتی ہے
کوئی زنجیر ہو ، اس کو محبت توڑ سکتی ہے
" امجد اسلام امجد "
اردو
Muhib retweetledi
Muhib retweetledi
Muhib retweetledi
Muhib retweetledi

@CANPAK_LOVER Sohail Afridi kesy bhil skta apny aba ko
Indonesia

جان کی امان پاتے ہوئے سہیل آفریدی صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مراد سعید کو آپ جانتے ہیں اور کیا انکے آج کے انٹرویو میں کہی گئی باتوں پر اتفاق کرتے ہیں۰
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir
مراد سعید کا سہیل افریدی مینا خان شاہد خٹک سمیت کرپٹ گروپ کے ساتھ 16 سالا پہلے کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل
اردو
Muhib retweetledi
















