وہ میرا خیر خواہ تھا میں اس کا خیر خواہ
لوگوں سے اتنی بات بھی برداشت نہ ہوئی
وہ بھی انا کے جوش میں پاگل بنا رہا
مجھ سے بھی ہاتھ جوڑ کے درخواست نہ ہوئی
(ڈاکٹر علی ساحر)
#dralisaahir
آج لاہور میں @ImranKhanPTI کے جلسے میں لاکھوں کی تعداد میں #پاکستانی مرد و خواتین نے شرکت کی۔ وہ ان کی ایماندار آواز، ان کا محبوب کپتان، ان کا قابل اعتماد لیڈر، اور #پاکستان کا اگلا وزیر اعظم ہے۔۔۔ انشاءاللّٰه❣️🙌
#عمران_خان
بدترین کریک ڈاؤن اور پورے لاھور کی بندش کے باوجود کامیاب ترین جلسہ کر کے اور کچھ دن پہلے پنجاب پولیس اور اسلام آباد کی پولیس کی یلغار سے خان کو بچا کر تحریک انصاف کے نوجوانوں نے پیغام دے دیا کہ اب سکہ بس خان کا چلے گا ۔
#عمران خان زندہ باد
#پاکستان زندہ باد