@Pakistan
53K posts


@A_officialk1 @allinonevi اس کا کردار اس کا ذاتی اثاثہ تھا لیکن بطور معاشرہ ہم ایک بے حس معاشرہ بننے جا رہے ہیں
اردو

لاش کم و بیش چھ ماہ پُرانی ہے، کھانے پینے والی اشیاء بھی دسمبر 2024 میں ایکسپائر ہو چُکی ہوئی ہیں، موبائل پر آخری کال اور پیغام آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو ستمبر 2024 کا کِیا گیا ہوا ہے، چھ ماہ سے فون بند ہے، بجلی کا آخری بِل بھی چھ ماہ پہلے جمع کروایا گیا تھا اور اُس کے بعد سے بجلی کنکشن عدم ادائیگی کی وجہ سے منقطع کر دیا گیا تھا، فلیٹ کا کرایہ بھی تقریباً ایک سال سے ادا نہیں کِیا گیا تھا
💔

اردو
@Pakistan retweetledi
@Pakistan retweetledi
@Pakistan retweetledi
@Pakistan retweetledi

@ChiniotDc
محترم سر! گزارش کہ لالیاں جامع مسجد روڈ پر 2برس قبل قومی خزانے سے کروڑوں کے خرچ سے ٹف ٹائل لگائی گئی جو اب دوکانداروں نے اکھاڑ کر روڈ لیول تہس نہس کر دیا جناب کی ذاتی توجہ درکار ہے کہ روڈ کا حسن برقرار رہے۔
مہربانی ہو گی
اردو

اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ لالیاں سے درخواست
میم ایک چکر جامع مسجد روڈ کا پلیز لوگوں نے ٹف ٹائل کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیا ہے اور تجاوزات تو مت پوچھیے
صدیق اکبر چوک سے گرلز ایلیمنٹری سکول والا بازار بھی وزٹ کیجئے گا پیدل گزرنا محال ہے وہ بھی صرف تجاوزات کی وجہ سے
شکریہ
@CMpunjabMNS
اردو

محترمہ اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ لالیاں سے درخواست
میم ایک چکر جامع مسجد روڈ کا پلیز لوگوں نے ٹف ٹائل کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیا ہے اور تجاوزات تو مت پوچھیے
صدیق اکبر چوک سے گرلز ایلیمنٹری سکول والا بازار بھی وزٹ کیجئے گا پیدل گزرنا محال ہے وہ بھی صرف تجاوزات کی وجہ سے
شکریہ
@aclalian
اردو

Dear PTCL official
جب آپ لوگوں نے سروسز نہیں دینی تو ہمارا پیسہ حرام کا ہے جو آپ کو بل کی مد میں دیں؟
انٹرنیٹ سپیڈ آپ لوگ پوری نہیں دے رہے،سروسز آپ کی نہیں ہیں اور بل آپ مفت میں لیے جا رہے ہیں یہ کونسا انصاف ہے جو آپ لوگ کسٹمرز کیساتھ کر رہے ہیں
کاروبار تباہ دے
@PTCLOfficial
اردو

@Matiullahjan919 استعفیٰ ؟؟؟
مطلب خود کو سزا کے لئے پیش کرنا
بہت مشکل کام ہے بھایا جو اس گولا پہ ممکن نہیں
اردو

مخصوص نسشتوں کے کیس میں ۱۳ رکنی فل کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں قرار دیا ہے بطور ایک آئینی ادارہ الیکشن کمیشن ۸ فروری ۲۰۲۴ کو صاف شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا ہے۔ چیف الیکشن کمیشنر اور انکے ساتھی اراکین کو اب اپنے عہدوں سے فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہئیے۔ اعلی ترین عدالت نے الیکشن کمیشن کی نااہلی پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے۔




اردو

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کیساتھ بڑا باریک کام بڑی مہارت کیساتھ کیا۔ جلسے کا مقررہ وقت دن کے اوقات میں شام 4 سے 7 بجے تک کا دیا تاکہ دن کے اُجالے میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔ PTI کا تو مشہور کارہائے نمایاں ہی یہی ہے کہ رات کے اندھیرے میں بڑی بڑی فلڈ لائٹس سے عوام کے جَمِّ غفیر ہونے کا illusion تشکیل دیا جا سکے۔ پہلی بار PTI نے دن کے اُجالے میں جلسہ کیا اور مکمل ناکام ہو گیا۔ عوام نے مسترد کر دیا۔ پنجاب نے مسترد کر دیا۔ KP کی عدم دلچسپی۔ اسلام آباد/راولپنڈی sunday mode اور mood میں۔ کسی نے جلسے کیلئے نکلنا گوارا نہ کیا۔ اس سے تو بہتر تھا ایک بار پھر NOC کینسل کروا لیا جاتا؛ بڑا بھرم رہ جاتا۔ اب پتہ چلا کہ 22 اگست کا جلسہ بھی کینسل کروانے کیلئے انتہائی آسانی سے کیوں تسلیم کر لیا گیا ۔۔۔!!!! کیونکہ بندے 22 اگست کو بھی نہیں نکلنے تھے ۔۔۔
یہ جلسہ عمران خان کی رہائی کیلئے تھا ۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ کو “انقلابی” جواب کیلئے تھا ۔۔۔۔
جلسہ تو ختم شُد ہو گیا ۔۔۔
عمران خان پہلے ہی ختم شُد ہیں ۔۔۔
صرف سوشل میڈیا پر رہے سہے انقلاب سے کام چلا لیا جائے ۔۔۔
اردو

@RashidNasrulah 💯
بجلی کے بل
گیس کے بل
ایڈوانس ٹیکس
پراپرٹی ٹیکس
مہنگا چکن اور سبزیاں
مہنگی دالیں اور چاول
کسان کش پالیسیز
بلکل محترمہ کام ہی ایسے کر رہی ہیں آج کسان کی گندم خریدی ہوتی تو بیروزگاری اتنی نہ ہوتی
اردو

















