

Shamsulhaq Zafar
43.4K posts

@Shzafar07
I am illiterate and backward, and yet I am happy to know that neither I nor my class is responsible for the economic destruction of the country, Pak Army Zndabd























ایک غریب اور مستحق خاتون ہیں جنہیں اب تک نہ توراشن مل سکا ہے اور نہ ہی پنجاب حکومت کی طرف سے دیے جانے والے 10 ہزار روپے ملے ہیں۔ حالانکہ یہ اس امداد کی حقیقی حقدار ہیں۔ اس خاتون کی 5 بیٹیاں بھی ہیں اور ان کی گھریلو ذمہ داریاں بھی بہت زیادہ ہیں۔ مزید یہ کہ انہیں چلنے پھرنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ ٹھیک طرح سے چل بھی نہیں سکتیں۔ لہٰذا متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس مستحق خاتون کی حالتِ زار کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں فوری طور پر راشن فراہم کیا جائے اور پنجاب حکومت کی جانب سے مقرر کردہ 10 ہزار روپے کی امداد بھی دی جائے تاکہ ان کی کچھ مشکلات کم ہو سکیں۔ بابلیانہ اوتاڑ راۓونڈ مشن کالونی گلی نمبر 3 تحصیل و ضلع لاہور رابطہ 03074355193 @CMComplaintCell