
Subzwari
70.2K posts

Subzwari
@SyedAsadHu
The old account was disabled. Hence new account. Love humor time on tweeter. Bitter at times. Commentator on Business/ Politics. Khi, NYC, Islamabad, Vancouver.










Asim Munir has made it clear that he considers the people of Pakistan his enemies. During a raid on a jeweller’s shop in Rawalpindi, the owners were humiliated and slapped in front of their family. They were treated as if they were terrorists.










جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia


"مجموعی طور پر ہم پر ان 4 سالوں میں 50 ہزار ارب کے ٹیکسز لگے، یہ پچھلے 17 سال میں مختلف حکومتوں نے جو ٹیکسز لگائے، یہ اسکے برابر ہے۔ ورلڈبنک کے اعدادوشمار کے مطابق اب تقریبا ہر دوسرا پاکستانی غربت کی لکیر کے نیچے آگیا ہے، ہر تیسرا نوجوان بیروزگار ہے۔ نوماہ میں حکومت نے جو پٹرولیم لیوی اکٹھی کی ہے، وہ 1200 ارب روپے ہے، حکومت نے لوگوں پر اتنا بوجھ ڈالا کہ فیکٹریاں بند ہوگئیں، لوگوں کے کاروبار بند ہوگئے۔ میں نے پچھلے 35 سالوں میں اتنےبرے حالات نہیں دیکھے، میں نے مزدوروں، دیہاڑی داروں کو اتنا بے بس اور اتنا لاچار نہیں دیکھا"- ثاقب شیرانی @ImtiazGul60 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں






Drug resistant TB treatment centers are being established in 10 district hospitals across Balochistan providing modern diagnosis and treatment facilities closer to patients’ homes. Chairman @BBhuttoZardari will inaugurate this initiative today in Balochistan. #PPPForBalochistan











