Waqas Ahmad

121 posts

Waqas Ahmad banner
Waqas Ahmad

Waqas Ahmad

@Weeki309

I am confident and enthusiastic person with ability to learn and adapt quickly to new challenges and to handle difficult situations under pressure.

Katılım Ocak 2023
910 Takip Edilen564 Takipçiler
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
آج انصاف یوتھ ونگ اور تحریک انصاف کے کارکنان کا کرک سٹی میں عمران خان کے رہائی مراد سعید کو تحفظ اور مینڈیٹ کے واپسی کے بارے میں ایم این اے شاہد خٹک کے قیادت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ۔۔ احتجاجی مظاہرہ میں منسٹر میجر سجاد براکوال ایم پی اے خورشید خٹک، ایم پی اےنے شرکت کی ۔
Waqas Ahmad tweet media
اردو
0
0
0
67
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
Public survey..?
Waqas Ahmad tweet media
English
0
0
0
54
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
پاکستان میں یہ نغرا بھی سنے کو ملا ۔۔کہ ججز کو انصاف دو ۔😆
اردو
0
0
3
43
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے ۔جہاں ججز انصاف مانگ رھے ہیں ۔😅😅🤭
Waqas Ahmad tweet media
اردو
3
1
4
95
Hafiz Amjad Abbas
Hafiz Amjad Abbas@Hafizamjad911·
پرموشن لسٹ نمبر 15 سب ایکٹو کارکن ہیں فولو کر کے فولو بیک لیں درج ذیل کارکن ری پوسٹ کر کے فولورز کو مزید بڑھائیں اگلی لسٹ میں ایڈ ہونے اور اپنے اکاؤنٹ کی امپرشنز بڑھانے کے لیے تمام کومنٹس کو لایک کر کے آئی ڈی مینشن کریں✅ Retweet walon ki Special Promotion hogi! List 2 @MRizwan22636 @Muhamma27443512 @ahmedbintariq91 @Muhamma40147938 @ihsanashraf20 @p7-islam @Mrsallah786 @David8258176954 @janjua_mee39987 @smy175 @msaadwaqas309 @Danikhan1682075 @Muhamma40147938 @HafizUsmanoffi5 @muhammadIn8440 @NkKhan640694 @Mansoor26469640 @shazad16859 @Hussnain2626 @Majidkh77415582 @sahgalsyed @arshadali2125 @MRizwan22636 @hassanrawn4 @IrfanJan07 @zoni1314 @usmanrasheedpak @hassanrawn4 @hassanrawn4 @arshadali2125 @sahgalsyed @majidkh77415582
Hafiz Amjad Abbas tweet media
اردو
16
8
13
269
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
جب جج کے بیڈروم میں کیمرے لگے ہوں۔ ان کے رشتے دار اٹھائے جائیں اور ان کو کرنٹ لگایا جائے۔ جج اپنے چیف سے التجا کریں اور وہ کچھ نہ کریں۔ سرویلننس ہو، دھمکایا جائے۔ جب جج کچھ نہی کر سکتے تو غریب لوگوں کو کیوں روز ٹھوکتے ہو. @highlight
اردو
0
0
2
38
Waqas Ahmad retweetledi
Mashal Yousafzai🇵🇰
Mashal Yousafzai🇵🇰@AkMashal·
بشریٰ عمران خان صاحبہ کی بات کو غلط طریقہ سے بیان کیا جا رہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ کی باتوں سے ظاہر ہے کہ خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے اور وہ گزارش کرتی ہیں جنرل عاصم، جنرل ندیم انجم، اور جنرل فیصل نصیر سے کہ وہ خان صاحب کی سیکورٹی کو یقینی بنائیں کیونکہ اگر کچھ بھی ہوا یہ ذمہ دار ہونگے۔ صحافیوں نے پوچھا کہ آپ ان لوگوں پر الزام لگا رہی ہیں؟ اس پہ بشریٰ صاحبہ نے صاف کہا کہ میں الزام نہیں لگا رہی بلکہ میں تو یہ کہہ رہی ہوں کہ خان صاحب کے خلاف پلان کرنے والے ان کو نقصان پہنچا کر الزام ان تینوں پہ لگا دیں گے اس لئیے ان لوگوں کو خان صاحب کی حفاظت کا خیال کرنا چاہیے کیونکہ عمران خان اس ملک کا وقار اور سابق وزیر اعظم ہے اور خان صاحب کی حفاظت ان کی ذمہ داری ہے۔
اردو
290
1.9K
6.1K
397K
Waqas Ahmad retweetledi
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
شاہد آفریدی پر تنقید کرنے والوں کو کئی بار بتا چکا ہوں کہ اس پر تنقید کرنے سے پہلے وہ وقت بھی یاد کر لیا کریں جب پاکستان کے 48 رنز پر 5 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہوتے تھے ، ایسے وقت میں شاہد آفریدی میدان میں اترتا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے 48 پر 6 آوٹ ہو چکے ہوتے تھے ۔۔۔۔
اردو
0
2
6
99
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
عوامی سروے ۔۔؟
Waqas Ahmad tweet media
اردو
2
0
0
95
Waqas Ahmad retweetledi
AK Anwar Khan ( خٹک )
AK Anwar Khan ( خٹک )@AK_Anwar_Khan·
لسٹ نمبر 5 سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور ایک دوسرے کو فالو بیک دے دیا کریں @AK_Anwar_Khan @SajjadElPatron @TeamSElPatron @ahazel_eyes @FaisalAPadhyar @abbas_official5 @WaxeerKousar @KhurramKhanNia8 @diams512 @Mir_KiramatAdil @ZainAtiq13 @Weeki309 @khattak___PTi @AsifAnmol1 @KhaniiIK095 @Zakir_Waxir @Tariqre24883289 @TowqeerA97314 @ZuhanK @DrSulimanKhan2 @Muhammadkhanik @AsifIK2244 @zubiktk111 @N_as786 @Athar_Balooch @QayoomAbro6 @editor_kashif @BestPerson42148 کل کی لسٹ کے لیے اپنا ہینڈل نام ضرور منشن کرے شکریہ
اردو
17
11
22
549
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
Follow me ☝️🇧🇫👈 ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر ۔
Waqas Ahmad tweet media
اردو
4
0
2
51
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی جس دیس میں حاکم ظالم ہو سسکی نہ سنے مجبوروں کی 18 مارچ 2023، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن! #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Waqas Ahmad tweet media
اردو
2
0
2
41
Waqas Ahmad retweetledi
AK Anwar Khan ( خٹک )
AK Anwar Khan ( خٹک )@AK_Anwar_Khan·
کون کون اس وقت آنلائن ہیں جلدی سے ریٹویٹ کر کے "ID" مینشن کر دیں۔
اردو
19
7
32
1.1K
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
منافقت کی حد ہے یا یہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، یہ باتیں ہمیں نہیں اپنے بھائی کو جا کر بتاؤ۔۔۔
Waqas Ahmad tweet media
اردو
0
0
0
36
Waqas Ahmad
Waqas Ahmad@Weeki309·
*😢چودھری پرویز الہی جیل کے واش روم میں گرنے سے پسلی ٹوٹنے کی اطلاع 😓🤲*
اردو
1
0
0
27