ظل ہما

177 posts

ظل ہما banner
ظل ہما

ظل ہما

@zhuma3_WWM

Katılım Mayıs 2026
357 Takip Edilen340 Takipçiler
ظل ہما
ظل ہما@zhuma3_WWM·
سانحہ مرید کے کے قاتلوں ظلم کو چھپایا نہیں جا سکتا تم کب تک ظلم کرو گے؟ نا حق خون بہا کر تمہارا دل نہیں بھراکرین پارٹی کے قائدین اور کارکنان کو رہا کرو Promotional list3 1👉🏻 @Ayeshwwm 2👉🏻 @Sumaira_WWM 3👉🏻 @wwmlabaik 4👉🏻 @hafizaWWM 5👉🏻 @hafsaWWM 6👉🏻 @nazia_wwm Release Saad Rizvi
ظل ہما tweet media
اردو
0
3
3
31
ظل ہما
ظل ہما@zhuma3_WWM·
بابا جی کی بہترین نصیحت ۔ دنیا کےجو دل چاہے علوم حاصل کر لو لیکن تمہیں دیکھ کر یہ پتہ چلنا چاہیے کہ تم محمد عربیﷺ کے غلام ہو! "Promotional list 2" 1👉🏻 @AbeehaManal_WWM 2👉🏻 @AndleepWWM 3👉🏻 @RIZVIA_WWM 4👉🏻 @Labbaikian_WWM 5👉🏻 @Uzma_WWM Release Saad Rizvi
اردو
0
1
1
25
ظل ہما retweetledi
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti·
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاج سر دارا اور جب غیرت مر جائے تو پھر غیر مسلم اسمبلی میں کھڑا ہو کر سود کے نقصانات بیان کرے اور ایک کمینہ اٹھے اور کہے مسلمان ہوجا تو اس نے جو جواب دیا ڈوب مرنے والا تھا اس نے کہا تم مسلمان تو صحیح طرح بن جاؤ 🥹 #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
7
7
68
ظل ہما retweetledi
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
حاتم طائی کی بیٹی کے سر پر رسول اللّٰهﷺ نے اپنی مبارک چادر دی۔ Release Saad Rizvi
اردو
1
46
58
419
ظل ہما retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم ہے نہ دین کا ہوش ہے، نہ دنیا کا علم ہے
اردو
5
27
40
497
ظل ہما retweetledi
Voice Of Al-AQib
Voice Of Al-AQib@VoiceOfAlAQibX·
حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف Release Saad Rizvi
اردو
2
92
153
831
ظل ہما retweetledi
almas5 rizvi💪⚔️🫵
جام عشق نبیﷺ کا پلایا ہمیں تیرا رضوی میخانہ سلامت رہے🫀
almas5 rizvi💪⚔️🫵 tweet media
اردو
2
14
20
176
ظل ہما
ظل ہما@zhuma3_WWM·
یکم محرم الحرام سے لے کر 10 محرم الحرام تک رونے دھونے کا نام کربلا نہی ہے جب روح سے کہتے ہو لبیک یا حسینا تو سینے سے یزیدوں کا ڈر کیوں نہیں جاتا Release Saad Rizvi
اردو
0
19
30
123
ظل ہما
ظل ہما@zhuma3_WWM·
لاکھاں سلام ان شیروں کو جو اس مشکل وقت میں بھی تحریک کے ساتھ کھڑے ہیں 🥷🏻⚔️🫡 Release Saad Rizvi
اردو
0
3
5
36
ظل ہما retweetledi
Imam Khadim Hussain Rizvi
وہ مسجد جہاں سے ہمیشہ درسِ کربلا اور ہر یزید کیخلاف آواز حق بلند ہوتی تھی گذشتہ آٹھ ماہ سے وہاں یزیدی فورسز کا قبضہ ہے۔ جمعہ مبارک✨ Release Saad Rizvi
Imam Khadim Hussain Rizvi tweet media
اردو
1
36
34
137
ظل ہما retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
یزیدی قوتیں کل بھی خوفزدہ تھیں، یزیدی قوتیں آج بھی لرزتی ہیں۔ وہ ڈرتی ہیں تو صرف فکرِ امام حسین علیہ السلام کے حقیقی علمبردار سے! باطل کے ایوانوں میں ہلچل مچانے کے لیے ایک ہی نام کافی ہے سربراہ کرین پارٹی علامہ سعد حسین رضوی۔ Release Saad Rizvi
اردو
0
42
56
481
ظل ہما retweetledi
JUTTصاحب💖
JUTTصاحب💖@juttsaabx2·
*اعلی حضرت بریلوی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا* *غم تازہ کرنے کے لئے کربلا بیان کرنا حرام ہے* Release Saad Rizvi
اردو
0
7
8
63
ظل ہما retweetledi
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫
57 اسلامی ممالک فلسطین کا تماشہ دیکھتے رہے، اور ہمارے نااہل حکمران؟ جو غزہ اور کشمیر کے لیے تو نہ بولے، مگر اپنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ کر مریدکے اور آزاد کشمیر میں 'ثانیِ کربلا' برپا کر دی۔ کس منہ سے خود کو مسلمان اور امامِ حسین علیہ السلام کا وارث کہتے ہو؟ Release Saad Rizvi
اردو
1
18
28
158
ظل ہما retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
ورد یاحسین یاحسین مومنوں کی زندگانی دین جو بچا ہے یا حسین آپکی ہے مہربانی 🖤
اردو
0
32
33
497
ظل ہما retweetledi
Ahsan Raza
Ahsan Raza@AhsanRazaq66p·
اہل بیت سے محبت کی اڑ میں کسی کو بھی صحابہ کے بارے میں بھونکنے کی اجازت نہیں ہے 👇🏼 Release Saad Rizvi
اردو
0
3
4
34
ظل ہما retweetledi
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
بہت سادہ سا ہے اصولِ دوستی کوثر اپنا جو ان ﷺسے بےتعلق ہو ہمارا ہو نہيں سکتا
اردو
2
52
70
411
ظل ہما retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
عقیدہ ختمِ نبوّتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد 🛑تحریک لبیک پاکستان ضلع جنوبی کے وائس چیئرمین یوسی 7 سید عبد القادر صاحب کی مسلسل اور انتھک کاوشوں سے کراچی صدر کے مشہور و معروف "ریگل چوک" کا نام باقاعدہ تبدیل کر کے "ختمِ نبوت چوک" رکھ دیا گیا ہے۔ Release Saad Rizvi #TLP
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
3
19
41
338
ظل ہما retweetledi
TLP KPK
TLP KPK@Crane_OrgKPK·
حضور ﷺ نے فرمایا: "حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔" Release Saad Rizvi
اردو
0
77
94
549