🇵🇰

23.3K posts

🇵🇰 banner
🇵🇰

🇵🇰

@am_muneeb1

QA/ QC Inspector, NDT Technician #Descon Engineering Services

Pakistan Katılım Eylül 2018
1.4K Takip Edilen1.3K Takipçiler
🇵🇰 retweetledi
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
شوکت ترین بھی ایسے بیان دیتا دیتا بھاگا تھا
ibne-adam tweet media
اردو
4
4
15
160
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@Shag14__ @BurhanSidhu یہی چیز مگر عقل نام کی چیز نہیں اب بی بی خود سونے کا چمچ لے کے پیدا ہوئی وی 8 گاڑی میں گھومتی ہے اس کو سب ہی ایسا لگتا سب بڑی گاڑیوں والے ہی ہیں اور جو اس کے ساتھ بیٹھیں ہیں نان پی ٹی اے ویلیںا رناں جو عوام کے ووٹوں سے آئیں نہیں ان حرامزادیوں کو کیا پرواہ عوام جیے یا مرے
اردو
0
0
1
16
Shagufta.A
Shagufta.A@Shag14__·
@BurhanSidhu فرانس ۔جاپان یا دوبئی وغیرہ میں ایسا ریڑھی کلچر بھی نہیں ہے کیونکہ یورپ اور بڑے ملکوں میں کمزور لوگوں کو حکومت سپورٹ کرتی ہے ۔ ہمارے یہاں تو بیچاروں نے خود ہی اپنا روزگار پیدا کرنا ہے ۔
اردو
1
0
0
19
Shagufta.A
Shagufta.A@Shag14__·
مجھے نہیں معلوم کہ آپ کے کام کی اور کیا نوعیت ہے لیکن مریم بی بی تک یہ پیغام پہنچا دیں کہ چل پھر کر اپنا مال بیچنے والے غریبوں پر رحم کریں اور انہیں اپنا روزگار کمانے دیں ۔ بیشک ہم ایک غریب ملک کے باشندے ہیں دبئی اور فرانس کے نہیں ۔ کسی کے نوالے چھیننے کے گناہگار نہ بنیں
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah

نیلا گنبد کے اردگرد تمام بلڈنگز کو اصل شکل میں بحال کیا جا رہا ہے۔ چار سو گاڑیوں اور آٹھ سو بائیکس کی انڈر گراؤنڈ پارکنگ بن رہی ہے۔ 62 دوکانیں انڈرگراؤنڈ بن رہی ہیں۔

اردو
6
16
33
368
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
محترمہ سلمیٰ بٹ ! گھر کےنزدیک تنور والے نےروٹی کی قیمت 15 کےبجائے20 روپےکر دی ہے. روٹی روزمرہ کی خوراک میں بہت بنیادی حیثیت رکھتی ہے. یہ ایک دم 33 فیصد اضافہ ہے. کیا یہ حکومت کا مقررکردہ نرخ ہے؟ پلیز واضح کیجئے. آپ سب بھی اپنےعلاقوں سےفیڈبیک دیجئے. @SalmaButtPMLN @MaryamNSharif
اردو
66
57
206
7.8K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
جیالے کہیں گے یہ AI ہے یوتھیے کہیں گے کہ سڑکیں اور پُل بنانے سے قومیں نہیں بنتی البتہ آپ نے ان دونوں پر دو لفظ بھیج کر آگے چل پڑنا ہے
اردو
32
256
881
15.6K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@SirajKh39725067 @muzamil_45 میرے آفس کا ٹائم 9 سے 6 ہے اب واپس آتے آتے 7 بج جاتے بازار شاپنگ کرنے جائیں تو ساڑھے سات ہو جاتے اب آدھے گھنٹے میں کون سی شاپنگ ہوتی
اردو
0
0
0
7
Siraj Khan
Siraj Khan@SirajKh39725067·
@muzamil_45 دکانداروں کو اس سے کیا فائدہ
اردو
1
0
0
100
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
دکانداروں کو اور کیا چاہیے اتنا کچھ کر کے حکومت انکو دے رہی ھے
اردو
35
85
454
43.1K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@AhmadZohan7 @muzamil_45 @Alikhanyzai برکت کا آپ نے ٹھیکہ لیا ہے۔ دوسری بات اگر اتنا شوق ہے گورنمنٹ کو چاہیے سب ادارے صبح 7 بجے سے 3 بجے تک کر دیں پھر اس طرح کی بکواس پالیسی کے کر آئیں
اردو
0
0
0
5
Ahmad Zohan
Ahmad Zohan@AhmadZohan7·
@muzamil_45 @Alikhanyzai وہ ہی ہڈ حرامی منحوسیت 12 ایک بجے شاپ کھولو رات کو بند کرو نا کام میں برکت نا پیسے میں موت یہ پڑھ رہی ہے کے پھر اگر 5 بجے یا آٹھ بجے بند کرنی ہیں شاپ تو پھر کمائی کم ہو گی تو جلدی کھولو 8 بجے کھولو 8 بجے بند عوام کو بھی پتہ ہو گا کے بازار اتنے بجے تک کھولے ہوں گے سمپل
اردو
1
0
6
206
Saima
Saima@saimasadeek·
@kirannaz_KN سیاہ کار ہو گی تبھی تو اس تمغے کی حقدار ٹہرائی گئی ہو ۔۔۔جو اب غلاموں کے لیے مختص کر دیے گئے ہیں
اردو
1
0
2
87
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے۔ قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے۔ حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے۔ الحمدللہ
اردو
800
443
3.6K
153K
🇵🇰 retweetledi
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
یہ ستارہ امتیاز کی خوش قسمتی ہے کہ کسی حقدار کے گلے میں پہنایا گیا۔۔۔۔
اللہ دتہ شاہ tweet media
اردو
67
487
3.9K
35.1K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@Ragrey_shah کیونکہ وہ وزیر کا نام نہیں لینا چاہ رہا تھا۔ اس لیے
اردو
0
0
1
12
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
شاذیہ مری پر بلاول اتنا غصہ کیوں ہوا؟
اردو
1
2
19
548
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@SabirMehmood26 مطلب پٹواری مان رہے ہیں کہ تینوں کو اقرباء پروری کی وجہ سے ایوارڈ ملا
اردو
1
0
1
57
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
شاہد آفریدی کو ملنے والے ایوارڈ پر وہ لوگ تکلیف میں ہیں اور تنقید کر رہے ہیں جو مہوش حیات کو ایوارڈ دینے پر دھمال ڈال رہے تھے عمران خان کا جوتا بنانے پر ایوارڈ دیئے جانے پر اس کا دفاع کر رہے تھے۔ آپ کے خیال میں ان تینوں میں سے ایوارڈ کس کو میرٹ پہ ملا ہے؟
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
13
94
344
4.5K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@zeshmohmand کتے کے بچو عمران کی گورنمنٹ میں اس کو بھی ایوارڈ دے دیا تھا جس نے خان کو چپل دی تھی۔
اردو
0
0
0
64
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
کاش حدیقہ کیانی ایوارڈ سے انکار کرتی!! جعلی حکومت سے, ایوارڈ لیں کر حدیقہ کیانی نے اپنی کریئر داغ دار کردیا!!!
اردو
213
174
1.3K
156.8K
🇵🇰 retweetledi
Mansoor Ahmed Qureshi
عوام کو بجلی بلوں اور متنازع سولر پالیسیوں سے “امتیازی حلال” کرنے پر وزیرِ توانائی اویس لغاری کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا ۔
اردو
8
108
444
5.4K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@AzmaBokhariPMLN اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو پولیس والے لتر سے بڑی تو آپ کی بھی زبان ہے۔ اب مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی نواز شریف کے بارے تمہاری اتنی لمبی زبان تھی ان کا سامنا کیسے کرتی ہو گی۔
اردو
0
0
0
28
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
دس دس گز لمبی زبانیں نکال کر تنقید کر لینا بہت آسان ہوتا ہے ،لیکن "وزیر اعلی پنجاب " کی طرح کام کرنا کسی کے بس میں نہیں۔ الحمدللہ باقی تنقید کرنے والے جہاں اپنے صوبہ کو ابھی تک ایک "الیکٹرک بس "نہیں دے پائے مریم نواز نے پنجاب کو نا صرف بسسز مہیا کی بلکہ اسکو عوام کیلیے بلکل "مفت " کر دیا ہے۔
اردو
212
427
979
20.5K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@AhmadZohan7 @SajidShuqran888 @MIqbalMughal9 آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے مگر پھر تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے صبح 7 بجے سے 3 بجے تک کر دیں پھر کاروباری حضرات کو ڈنڈا دے کر یہ سب کروائیں پرائیویٹ سیکٹر میں ملازم کو جو رگڑا جاتا کبھی کسی حکومت نے اس میں ترمیم کی کبھی بات کی یہ کاروباری حضرات کے ڈنڈے پر کیوں چڑھ جاتے ؟
اردو
0
0
0
3
Ahmad Zohan
Ahmad Zohan@AhmadZohan7·
@SajidShuqran888 @MIqbalMughal9 دنیا جہاں میں کاروبار صبح جلدی شروع ہو جاتے ہیں حد نو بجے صبح لیکن پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں بازار 11 بجے کھلتے ہیں منحوسوں کی طرح جب کے ہمارا مذہب کہتا ہے صبح جلدی اٹھ کے روزی تلاش کرو سیاست سب چھوڑ کے کم از کم یہ سوچو برکت کیوں نہی جب کے ہمیں سیکھایا جاتا ہے جلدی اٹھنا
اردو
1
0
2
95
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
اہم ترین پریس کانفرنس: پیٹرول 246 روپے لیٹر کرو ، ورنہ میری دُکان بند کرانے کا کسی کو حق نہیں !! تاجروں کا عید کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان ۔
اردو
13
352
837
13K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@muhammad_bilal @ibnehussain03 @MaryamNSharif سر جی تسی باہر آے توانوں کی پتا ہوئے اس ملک دے حالات توں۔ یہ چونچلے امیر ملکوں میں اچھے لگتے جہاں حکومت وقت عوام کو ریلیف دے عوام کو روزگار فراہم کرے آپ کا ملک تو پہلے ہی غریب ہے آپ نے روزگار کیا دینا آپ نے تو ایسے کام کیے روزگار چھین لیااس میں اس طرح کی حرکتیں اچھی نہیں لگتی
اردو
1
0
4
31
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@ibnehussain03 @MaryamNSharif اسکا کہا ہوا ہر لفظ سچ ہو گا، مگر اسکو کوئی سمجھا سکتا ہے کہ بغیر اجازت کسی جگہ کھڑے ہو کر کاروبار کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، کبھی نا کبھی سب کو قانون کے مطابق چلنا پڑے گا، آج جو کچھ برا لگ رہا ہے وہ شاید غلط نہیں ہے، کاروبار سب کا حق ہے لیکن قانون کے دائرے میں کرنا پڑے گا 🙄
اردو
8
0
2
270
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
بوڑھی ماں کا واحد سہارہ حافظ قران کندھوں پہ سامان رکھ کر بیچتا حلال روزی کماتا۔۔۔پنجاب حکومت کی بنائی گئی پیرا فورس بلکہ جاہل فورس نے اسکو مارا پکڑ کر آپ ویڈیو میں اس بیچارے کا بے بسی والا لہجہ دیکھیں 💔😔 محترمہ@MaryamNSharif صاحبہ کوئی مظلوم رہ نا جائے بددعائیں دینے والا آپکو
اردو
34
591
977
10.4K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@AliKhan20464370 @miandawoodadv @Blazingspeed100 مریم اورنگزیب عرف نان پی ٹی اے اور عظمی بخآری کون ہیں۔ چچا جی تسی وی حد کردے۔ اگر یہ دو عورتوں کو نکال دو تواڈے پنجاب لیے تے ن لیگ واستے بہت چنگا اے
اردو
0
0
1
15
Ali Khan
Ali Khan@AliKhan20464370·
@miandawoodadv @Blazingspeed100 مریم نواز شریف ٹاؤٹوں کو گھاس نہیں ڈالتی کیونکہ آپ تو کراۓ پر دستیاب ہیں کوئی بھی خرید لے
اردو
1
0
0
36
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
پنجاب کے عوام کو نواز شریف اپنی بیٹی کی شکل میں ناکردہ گناہوں کی سزا دے رہا ہے۔۔۔ اللہ رب العالمین مجبور اور مظلوم عوام کا اس عذاب سے نجات دلائے
Faisal Iqbal@RaoAdvocate

پھیری لگانے والوں چل پھر کر مال بیچنے والوں کیلئے PERA کا سربراہ کہتا ہے کہ دوکان میں رکھ کر مال بیچیں

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
66
320
724
10.6K
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@zakriaashraf1 @BintKhawaja @miandawoodadv میرے بس میں ہو تو اس کو ایک ریڑھی لگا دو اور 40 ڈگری ٹیمپریچر میں کھڑا کرو اور پوچھوں اب بتا کون زیادہ کماتا ہے
اردو
0
0
0
6
🇵🇰
🇵🇰@am_muneeb1·
@BintKhawaja @miandawoodadv ا گا ذرا یہ تو بتاؤ پچھلے دو ماہ کا کتنا ٹیکس اکٹھا کیا۔ غریب کی ٹوئی پھاڑ دی ٹیکس لگا لگا کے پیٹرول اور بجلی سے ملک چلا رہے۔ امیر نے تو ٹیکس دیا ہی نہیں بی بی پہلے اپنے ملک کو دیکھو پھر بات کرو تمہارا ملک ہے 5 امیر ملکوں میں جو یہ بات کرو۔
اردو
0
0
1
13
Bint e Khawaja
Bint e Khawaja@BintKhawaja·
@miandawoodadv ہمارے پڑھے لکھے لوگ ہر قانون کو فالو کرتے ہیں ٹیکس ادا کرتے ہیں بجلی کے بڑے بڑے بل ادا کرتے ہیں تو پھر یہ ریڑھی والے کو کیوں چھوٹ دی جائے اگر اس بے پڑھا لکھا نہیں تو ا س میں ہمارا قصور نہیں ہے یہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے اس لئے یہ لوگ ایک مڈل کلاس تنخواہ دار سے زیادہ کما رہے ہیں
اردو
4
0
0
86