Shah Mohammad Babar

7.4K posts

Shah Mohammad Babar banner
Shah Mohammad Babar

Shah Mohammad Babar

@babar8043

ہمارے ذہن پہ چھائے نہیں ہے حرص کے سائے ۔ جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں ۔

Pakistan Katılım Eylül 2021
12.2K Takip Edilen11.3K Takipçiler
Shah Mohammad Babar retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
تیمرگرہ () ۔۔۔۔۔یکم مئی2026 جے یوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تیرہ برس سے برسرِ اقتدار حکمرانوں نے صوبے کو بدانتظامی، بدامنی اور پسماندگی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، ترقیاتی منصوبے فائلوں سے باہر نہ نکل سکے جبکہ عوام بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔ وہ جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی، صوبائی ناظمِ انتخابات مولانا احمد علی درویش سمیت دیگر صوبائی قائدین بھی موجود تھے۔سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبے میں رکاوٹوں کی ذمہ دار بھی پاکستان تحریک انصاف ہے، جس کی ناقص پالیسیوں نے نہ صرف ملکی ترقی کی رفتار کو متاثر کیا بلکہ برادر اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ عوام ووٹ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دیتے ہیں، لیکن جب سڑکوں پر نکلنے اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت آتا ہے تو نظریں جمعیت علمائے اسلام کی طرف اٹھتی ہیں۔ انہوں نے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کو ”ڈرامہ“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسمبلی اجلاس عمارت سے باہر منعقد کرنا درست ہے تو پھر اسمبلی عمارت کی حیثیت کیا باقی رہ جاتی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جمعیت علمائے اسلام مہنگائی، بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف جلد ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ گزشتہ تیرہ برس سے ”تبدیلی“ کے دعوے محض نعرے ثابت ہوئے، درجنوں بڑے منصوبے یا تو ادھورے پڑے ہیں یا مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، جس سے حکومتی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں تعلیم کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور لاکھوں بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں، جو حکمرانوں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کی مدبرانہ سیاست کے باعث پی ٹی آئی کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کے سامنے جھکنا پڑا، اور اگر ان کی سیاست سے مخالفین کے لہجے میں شائستگی آئی ہے تو یہ جمعیت کی سیاسی کامیابی ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی مسلسل ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دینا ہی ان کے لیے بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت صوبے کے کسی بھی ضلع میں حکومتی رٹ دکھائی نہیں دیتی، پولیس تھانوں تک محدود ہو چکی ہے جبکہ عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں اور ریاستی رٹ بری طرح کمزور ہو چکی ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
6
124
214
1.9K
Shah Mohammad Babar
Shah Mohammad Babar@babar8043·
#اسلام_آباد گلگت بلتستان کی قیادت قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے .... اس موقع پہ گلگت بلتستان کے آئندہ الیکشن کے متعلق گفتگو ہوئی .....
Shah Mohammad Babar tweet media
Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
24
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
@babar8043 یہ مناسب طریقہ اختلاف نہیں ہے ذاتیات پر نا اتریں اخلاقیات کی حدود کراس نا کریں ۔
اردو
1
0
1
4
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے تمام صوبائی سوشل میڈیا سیلز کے ممبران، اضلاع، تحصیلوں اور یونٹس کے کوآرڈینیٹرز حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے ٹوئٹر (X) اکاؤنٹ کے لنکس کمنٹ سیکشن میں شیئر کریں تاکہ باہمی فالو، رابطہ اور کارکردگی کی مؤثر نگرانی ممکن بنائی جا سکے۔ طریقہ کار: اپنے ٹوئٹر (X) اکاؤنٹ سے کمنٹ کریں اور ساتھ اپنا مکمل تعارف بھی درج کریں: نام، صوبہ، ضلع، تحصیل اور یونین کونسل یہ سب کچھ ایک کمنٹ میں لکھیں ، ایک زیادہ کمنٹ میں چیزیں تقسیم ہو جاتی ہیں ۔ تعاون فرمائیں جزاکم اللہ خیراً #TeamJUIPak
اردو
154
130
278
6.4K
Shah Mohammad Babar retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔ مثال کے طور پر روحیل خان ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع مہمند ، صوبہ خیبر پختونخوا
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
26
44
108
1.6K
Shah Mohammad Babar
Shah Mohammad Babar@babar8043·
ایکس پر سوالات کی بوچھاڑ دیکھ کر میں کیوں پیچھے رہوں🤪 تو بتائیں ذرا یہ کیا پی رہا ہے ؟
Shah Mohammad Babar tweet media
اردو
1
0
1
51
Shah Mohammad Babar
Shah Mohammad Babar@babar8043·
اگر ہوشیار ہو تو بتاو کہ کس سلنڈر کا پائپ چولہے کے ساتھ لگی ہوئی ہے
Shah Mohammad Babar tweet media
اردو
1
0
0
68
Shah Mohammad Babar
Shah Mohammad Babar@babar8043·
@SamiSwati_ بہت شکریہ حضرت انشاء الله میں کوشش کروں گا کہ یہ کرسکوں
اردو
0
0
1
5
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
@babar8043 بابر بھائی آپ کی فین فالونگ اچھی ہے اپنے ضلع کے ساتھیوں پر توجہ دیں ٹوئٹر پر ایک ٹارگٹ آپ کو دے رہا ہوں امید ہے اس کی لاج رکھیں گے ۔ کم ازکم 20 نئے ساتھی جو خالصتاً آپ کی اپنے کوششوں سے ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہوں اور مستقل اس کا استعمال شروع کریں ۔ پھر مطلع کریں ۔ شکریہ
اردو
1
0
1
12
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
یہ کون سی سبزی ہے کیا آپ اس کا نام بتا سکتے ہیں ؟
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
81
11
116
7.9K
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
ایکس پر سوالات کی بوچھاڑ دیکھ کر میں کیوں پیچھے رہوں🤪 تو بتائیں ذرا یہ کیا پی رہا ہے ؟
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet media
اردو
86
7
68
6.6K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
اب آپ خود ہی بتائیں دنیا کے کسی بھی حصے میں سولر پینل کا یہ استعمال کسی نے سوچا بھی ہو گا🤣🤣🤣 کیا؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
18
17
50
1.3K
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
کیا آپ ایکس پر اپنے اصل نام، بائیو، اور ڈی پی کے ساتھ ہیں؟ اگر آپ کا جواب "نہیں" میں بھی ہے, تو بھی بتلا سکتے/سکتی ہیں ۔ مجھے اندازہ ہے کہ میرے اس سوال کا جواب دینے کے لیے کچھ لوگوں کو اچھے خاصے حوصلے کی ضرورت ہو گی 🤭
اردو
326
38
298
25.4K
Shah Mohammad Babar retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
خوشی اور فتح مبین کی خبر ایک مرتبہ پھر چیلے شاہینوں کے مقابلے میں رسوا زمانہ اور خوار ہوگئے ۔ ٹوئٹر ایکس پر تمام ابابیل تشریف لے آئیں #QadianismOnTrial
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
8
107
156
1.4K