ڈیمروت

37.4K posts

ڈیمروت banner
ڈیمروت

ڈیمروت

@demroot757

پاک فوج تو سلامت تاقیامت رہے۔

pattoki pakistan Katılım Kasım 2021
2.4K Takip Edilen2.8K Takipçiler
ڈیمروت retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
﷽ السلام علیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں اور ہماری روحوں کو دین کے نور سے منور فرمائے آمین Good morning
Sadam afridi tweet media
اردو
45
16
54
413
ڈیمروت retweetledi
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان صالح آصف کی اسٹارٹ اپ ’کرسر‘ کا ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے۔ رائٹرز کے مطابق صالح آصف کی کمپنی کرسر نے کمپیوٹر کوڈنگ کو خود کار بنانے کے لیے اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ڈویلپرز کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ دنیا کی ہزاروں آئی ٹی کمپنیوں جن میں ایڈوب، نیویڈیا، شاپی فائے سمیت بڑی کمپنیاں شامل ہیں کے ڈویلپرز کوڈنگ کے لیے کراچی کے اس نوجوان کی کمپنی سے مستفید ہوتے ہیں۔ معاہدے کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے کرسر کو خریدنے کا مفاہدہ کیا ہے، یہ معاہدہ 60 ارب ڈالر کا ہے، اور اگر اس سال کے آخر تک اسپیس ایکس یہ رقم ادا نہ کرسکی تو وہ کرسر کمپنی کو 10 ارب ڈالر دے کر صالح آصف کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ علاوہ ازیں صالح آصف کا نام فوربز میگزین کی ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگیا ہے۔ کرسر کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 29 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ صالح آصف کراچی سے تعلق رکھتے ہیں، انہوں نے نکسر کالج سے تعلیم حاصل کی، اور بعد میں میساچوسٹس آف ٹیکنالوجی میں داخلہ لیا۔ پھر وہاں انہوں نے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اے آی کوڈ ایڈیٹنگ ٹول کرسر بنانے والی کمپنی Anysphereکی بنیاد رکھی۔
DawnNews tweet media
اردو
86
765
3.5K
197.8K
ڈیمروت retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
کسی پاکستانی رپورٹرز کو اسکی اجازت نہیں کی وہ یہ دیکھا سکے کہ 11 دن کا شٹ ڈاؤن مقامی معیشت اور مقامی معاش کو کیسے تباہ کر رہا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا پاکستانیوں کے کاروبار تباہ ہونے پر چیخ اٹھا
اردو
38
2.9K
5.8K
55.2K
ڈیمروت retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
کربلا کا سب سے بڑا سانحہ یہ تھا کہ لوگ جانتے تھے کہ امام عالی مقام حق پر ہیں پھر بھی خاموش رہے
اردو
22
191
1K
11.9K
ڈیمروت retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی کا بڑا بیان 🔥🔥 ہرمز اس وقت تک مسدود رہے گا جب تک 11 ٹریلین ڈالر منجمد ایرانی اثاثے جاری نہیں کیے جاتے۔باقی سب کہانیں ہیں۔
اردو
0
74
299
4.1K
ڈیمروت retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی Xpeng کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال یعنی 2027 میں بڑے پیمانے پر اپنی اُڑنے والی کاروں کی پیداوار شروع کرنے کی توقع رکھتی ہے۔
اردو
4
344
2.5K
86.1K
ڈیمروت retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
294
6.3K
11.4K
129.3K
ڈیمروت retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
⚡️ ایران نے “حیدر 110” پیش کر دیا دنیا کی تیز ترین جنگی کشتی آبنائے ہرمز میں خاموش مگر مہلک، حیدر 110 کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تقریباً 203 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کر سکتی ہے، جو اپنی قسم کی دیگر فوجی کشتیوں سے زیادہ تیز ہے۔
اردو
1
144
720
15.6K
ڈیمروت retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
@MehrAS04 ظلم تو اخر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
اردو
0
1
5
104
ڈیمروت retweetledi
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
ناجائز حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے کمی کر دی۔ اب پیٹرول کی نئی قیمت 366 روپے ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے فی لیٹر ہو گی۔ جنگ سے پہلے یعنی 7 مارچ تک پیٹرول کی قیمت 266 روپے فی لیٹر تھی جبکہ ڈیزل کی قیمت 280 روپے فی لیٹر تھی۔ یعنی پیٹرول کی فی لیٹر 112 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 244 روپے کی کمی بنتی تھی جو اردلی نے نہیں کی اور قوم کو ایک دفعہ پھر سے ماموں بنا کر نکل گیا۔
اردو
0
1
0
48
ڈیمروت retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
*اسرائیل تازہ ترین* 11-3-2026 1۔ اسرائیل کی ائرفورس کے سربراہ ہلاک۔ 2۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا سربراہ ہلاک۔ 3۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا مرکزی دفتر تباہ۔ 4۔ اسرائیل کی وزیر خزانہ کا بیٹا ہلاک جوکہ موساد کا شام کا مشیر بھی تھا۔ 5۔ نتن یاہو کا بھائی ہلاک۔ 6۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لبنان، شام، عراق اور ایران میں ایجنٹس گرفتار۔ 7۔ اسرائیل میں موجود 9 ٹیوی چینلز میں سے 6 راکھ بنا دیے گئے۔ 8۔ اسرائیل کے 13 شہروں کو غزہ سے زیادہ راکھ کا ڈھیر بنا دیا گیا۔ اسرائیل میں موجود 23 ہسپتال نشانہ نہیں بنائے گئے، جوکہ اس وقت زخمیوں سے بھرے ہوئے ہیں، جن میں سے 209 زخمیوں کو شام، 107 کو برطانیہ علاج کیلیے بھجوایا جا چکا ہے۔ > ذرائع کے مطابق امریکہ اور عرب ممالک اسرائیل کو ختم کرنے میں اتحاد رکھتے ہیں، اس بات کا فیصلہ بحرین اور قطر میں امریکی فوج کے 85% اڈوں کی تباہی، اور امریکہ کے 157 فوجیوں کی گرفتاری اور انکی ایران منتقلی کے بعد کیا گیا۔ * عرب امارات کا ایران کے خلاف کسی قسم کا حملہ نہ کرنے کا اعلامیہ۔ * سعودی حکومت کا سرکاری بیان کہ ہم کسی (امریکہ) سے ایران کے خلاف حملہ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ * بحرین ریجیم چینج آخری مراحل میں داخل جوکہ دراصل امریکی قابض ریاست تھی۔ * یمن سے سعودی اور عرب فوجوں کی واپسی۔ * ایک ایران بیک وقت 12 ممالک پر حملوں کے بعد جنگ بندی کو ختم کرنے کی بجائے اس وقت تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کر چکا، جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوتا۔
Muhammad Aslam Awan tweet mediaMuhammad Aslam Awan tweet media
اردو
188
2K
6.1K
379.6K
ڈیمروت retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
ایک زمانہ ایسا بھی تھا کہ جب کوئی ایک امریکی بیڑا حملے کی دھمکی کے ساتھ کسی ملک کی طرف بڑھتا تھا تو بیڑے کی روانگی کے ساتھ ہی اُس ملک کی فوجیں سرینڈر کرتی تھیں حکمران کرسی چھوڑ دیتے تھے سیاستدان چاپلوسی شروع کردیتے تھے اور امریکہ آسانی سے اُس ملک پر قبضہ کرکے وہاں اپنے اڈے قائم کردیتا تھا اپنی کٹھ پتلی حکومت تشکیل دیتا تھا اور وہاں کے وسائل جی بھر کر لوٹتا تھا لیکن اس بار اُس کا سامنا حیدر کرار کے پیروکاروں سے ہوا ہے جو پلٹ پلٹ کر وار کرنے کی صفت اور روایت رکھتے ہیں اس دفعہ اُس نے صرف ایک بیڑا نہیں بلکہ کئی بیڑے بھیجے، فوجیں بھیجیں، فائٹر جیٹس سارے ایران کے گرد جمع کئے، ہمسایوں کے ذریعے پریشر بنایا لیکن فرزند علی ڈٹا رہا پھر اس پلانٹڈ پاگل نے واقعاً پاگل ہوکر تاریخ کی وہ غلطی کی کہ جس کی وجہ سے اب امریکہ اُن تمام ریاستوں کے وسائل اور اپنے قائم کردہ اڈوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ہے جن پر اس نے فقط رعب جماکر قبضہ کیا ہوا تھا یقین مانیں حیدریوں نے اس نجاست کے منہ پر وہ زور دار تاریخی طمانچہ رسید کیا ہے کہ جنگ کے اختتام تک یہ مزید پاگل ہوگا اور اپنی بقاء کی جنگ لڑنے کا آغاز تو کرےگا مگر کبھی نہیں سنبھل پائے گا اس کا انجام فرعون جیسا ہوگا، اور اسرائیل کا وجود ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا ان شاءاللہ
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
76
736
2.3K
63.9K
ڈیمروت retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ٹرمپ کا بڑا انکشاف 🛑 مجھے اِس جنگ میں لے جانے والے, جیرڈ کشنر (داماد) مارکو ریبیو (سیکرٹری خارجہ) اور پیٹ ہیگستھ ( سیکرٹری دفاع) تھے!! انہوں نے کہا تھا اگر ہم نے حملہ نہ کیا تو ایران حملہ کر دے گا!! یہ نام نہاد طاقتور ملک کا صدر سوچیں!
اردو
97
2.5K
6.3K
174.6K
ڈیمروت retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨 کمال کا غیرت مندانہ فیصلہ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے ایران کی اسکول کی طالبات پر حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل میں اسپین کے سفیر کو واپس بلا لیا 🔥
اردو
3
489
2.1K
21.5K
ڈیمروت retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
دنیا میں اگر کہیں بحران پیدا ہو جائے تو حکومتیں فوری طور پر عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کرتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں معاملہ الٹا ہوتا ہے۔ یہاں عالمی حالات کو عوام کے لیے ریلیف کا سبب بنانے کے بجائے مہنگائی بڑھانے کا جواز بنا لیا جاتا ہے۔ آخر کیوں ہر بحران کا بوجھ صرف عوام کے کندھوں پر ڈال دیا جاتا ہے؟ نااہل حکمرانوں نے وہ پٹرول بھی 55 روپے مہنگا کر دیا جو پہلے ہی سستا خریدا جا چکا تھا۔ عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال کر خزانہ تو بھر لیا گیا، مگر عام آدمی کی کمر توڑ دی گئی۔ اب عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت کم ہو چکی ہے اور تیل سے بھرے جہاز بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ عوام صرف ایک سادہ سوال پوچھ رہی ہے: جب تیل سستا ہو گیا ہے تو کیا پٹرول کی قیمت میں 55 روپے کا اضافہ واپس لیا جائے گا؟ پاکستان کے حکمران طبقات نے شاید یہ سمجھ لیا ہے کہ عوام کی برداشت کی کوئی حد نہیں۔ ٹیکسوں کی بھرمار، بجلی کے بلوں کا طوفان، اور پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ یہ سب مل کر عام آدمی کی زندگی کو ناقابلِ برداشت بنا رہے ہیں۔ مزدور، کسان اور متوسط طبقہ پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے، اور ایسے فیصلے ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ اس وقت جن لوگوں کے ہاتھ میں اقتدار ہے وہ عوامی مشکلات کا احساس کرنے کے بجائے صرف اپنا خزانہ بھرنے کی فکر میں نظر آتے ہیں۔ جب حکمران طبقہ خود شاہانہ زندگی گزار رہا ہو تو اسے اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ پٹرول کی قیمت میں چند روپے کا اضافہ بھی عام آدمی کے لیے کتنی بڑی مصیبت بن جاتا ہے۔ پاکستان کے عوام باشعور ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ مہنگائی صرف عالمی حالات کی وجہ سے نہیں بلکہ غلط معاشی فیصلوں اور عوام دشمن پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
2
21
33
760
ڈیمروت retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
“بھیڑیے سے مذاکرات بھیڑ کو نہیں بچاتے، وہ صرف اگلے شکار کی تاریخ طے کرتے ہیں۔” لیبیا کے سابق رہنما Muammar Gaddafi کی بیٹی Aisha Gaddafi کا ایران کے عوام کے نام پیغام: “مغرب نے میرے والد سے کہا تھا کہ اگر وہ اپنا جوہری اور میزائل پروگرام ختم کر دیں تو دنیا کے دروازے کھل جائیں گے۔ انہوں نے اعتماد کیا، رعایت دی… اور پھر NATO کے بموں نے لیبیا کو ملبے میں بدل دیا۔ میرے ایرانی بھائیو اور بہنو! تاریخ گواہ ہے کہ دشمن کو رعایتیں دینے سے امن نہیں ملتا، بلکہ تباہی آتی ہے۔ جو قومیں ڈٹ کر کھڑی رہتی ہیں وہ عزت کے ساتھ زندہ رہتی ہیں۔ سلام ایران کے عوام کو سلام ایرانی مزاحمت کو سلام فلسطین کے عوام کو” #Iran #Libya #Palestine #Resistance #Geopolitics
Muhammad Arif tweet media
اردو
275
8.1K
21.8K
1.3M
ڈیمروت retweetledi
مُحمد عَامِر اِسحاق چوہدری
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله ہمارے دلوں کو منافقت، ہمارے اعمال کو دکھاوے،ہماری زبانوں کو جھوٹ سے پاک کردے اور ہم پر رحم و کرم فرما، ہماری یہ دُعا قبول ومنظور فرما اور ہمیں اپنےپسندیدہ بندوں میں شمارکر یاارحم الراحـــمین
مُحمد عَامِر اِسحاق چوہدری tweet media
اردو
29
12
38
182