Dr Fiaz Ahmad

5.6K posts

Dr Fiaz Ahmad banner
Dr Fiaz Ahmad

Dr Fiaz Ahmad

@fiazblouch952

Principal APS School Dullah Bhadera Chishtian

Chishtian Mandi, Pakistan Katılım Ekim 2018
2.7K Takip Edilen2K Takipçiler
Dr Fiaz Ahmad retweetledi
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
@ChParvezElahi @GovtofPunjabPK @PSHDept @GOPunjabPK آج کے جدید دور جب ہر چیز ان لائن ہے. گزشتہ 5 سال سے جعلی لائسنس پر سرکاری ہسپتال میں لوگوں کی زندگیوں سے کھلنے والی ڈاکٹر کو @LahoreRang نے کی بے نقاب۔۔۔۔
اردو
9
17
28
843
Dr Fiaz Ahmad retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
جناب وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس صاحب عنوان!ششم،ہفتم اور ہشتم کی کتابوں کی فوری فراہمی کی جائے. پنجاب کے گورنمنٹ سکولوں میں ششم تا ہشتم کتابیں طلباء وطالبات کو نہیں ملیں جس وجہ سے طلباء وطالبات کا تعلیمی نقصان ہو رہا ہے. @DrMuradPTI @ChParvezElahi
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
13
46
141
0
Dr Fiaz Ahmad
Dr Fiaz Ahmad@fiazblouch952·
@CMPunjabPK @CMPUNJABSMمحترم چیف منسٹر پنچاب پرویز الٰہی صاحبان دنوں صوبے کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشیں بڑی شدت سے ھو رھی ھیں اکثر علاقوں میں راستے بند ہیں اور سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے۔ حبس اور لوڈ شیڈنگ بھی بہت زیادہ ھے لہٰذا چھٹیوں 15 اگست تک اضافہ کیا جائے
اردو
0
0
0
0
Dr Fiaz Ahmad retweetledi
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر کی ایمرجنسی میں جنگل کا قانون ۔ بچوں کو چیک کرنے سے انکار۔ ایم ایس صرف لوٹ مار کے لیے رکھا گیا ہے۔ @GovtofPunjabPK @PSHDept @DcBahawalnagar
اردو
8
22
36
0
Dr Fiaz Ahmad retweetledi
Zeshan
Zeshan@Zeshan84693636·
پیما سکولز پنجاب کے اساتذہ کو ہر سال عید پر تنخواہ نہ ملنا اور دو تین ماہ تنخواہ روکنا محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ علامت ہے بچارے اساتذہ اور انکے بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں حکام بالا سے فوری نوٹس کی اپیل #عید_پر_تو_تنخواہ_دو @HamzaSS @CMShehbaz @ranamashhood
اردو
0
4
2
0
Dr Fiaz Ahmad
Dr Fiaz Ahmad@fiazblouch952·
@HamzaSS ہم جناب وزیراعلی پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ پیما کے اساتذہ کرام کو عید کی خوشیوں میں شامل کیا جائے ان کو تنخواہیں دی جائیں پیما اساتذہ پنجاب
اردو
0
1
0
0
Dr Fiaz Ahmad
Dr Fiaz Ahmad@fiazblouch952·
@CMShehbaz @ranamashhood @HamzaSS ہم جناب وزیراعظم صاحب وزیراعلی صاحب پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ پیما کے اساتذہ کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کیجئے اور ان کو جون اور جولائی کی تنخوائیں دینے کا حکم دیا جاے
اردو
0
2
1
0
Dr Fiaz Ahmad
Dr Fiaz Ahmad@fiazblouch952·
@CMShehbaz ہم جناب وزیراعظم صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ پیما کے اساتذہ کرام کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کیا جائے اور ان کو بھی تنخواہیں دی جائیں
اردو
0
6
4
0
Dr Fiaz Ahmad
Dr Fiaz Ahmad@fiazblouch952·
@CMShehbaz @CS_Punjab @PakPMO بخدمت جناب سیکرٹری ایجوکیشن سکولز پنجاب لاہور ۔ گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں فی الفور تبدیلی کی جاۓ 7.00AM تا 10.00am منجانب: پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ۔
اردو
0
3
1
0
Dr Fiaz Ahmad
Dr Fiaz Ahmad@fiazblouch952·
@CMShehbaz پیما سکولز پنجاب کے اساتذہ کو ہر سال عید پر تنخواہ نہ ملنا اور دو دو تین تین ماہ تنخواہ روکنا محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ علامت ہے بچارے اساتذہ اور انکے بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں حکام بالا سے فوری نوٹس کی اپیل #عید-پر- تو-تنخواہ-دو
اردو
0
3
1
0
Dr Fiaz Ahmad
Dr Fiaz Ahmad@fiazblouch952·
@CMShehbaz ہر محکمہ اپنے ملازمیں کو عید پر ایڈوانس تنخواہوں کی ادئیگی کر رہا ہے جبکہ پیما اپنے پارٹنرز کو مارچ کی پیمنٹ نہیں دے پایا۔کیا پیما سکولز میں کام کرنے والے ملازمین عید کی خوشیاں منانے کا حق نہیں رکھتے۔ارباب اختیار اس زیادتی پر بھی کبھی نوٹس لیں گے؟
اردو
0
1
1
0
Dr Fiaz Ahmad
Dr Fiaz Ahmad@fiazblouch952·
@CMShehbaz ہم جناب وزیراعظم صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ پیما سکول کے اساتذہ کرام کو بھی عید کی خوشیاں منانے دیں اور ان اساتذہ کرام کو بھی عید پر تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیا جاے منجانب پیما اساتذہ پنجاب
اردو
0
3
6
0
Dr Fiaz Ahmad retweetledi
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز کی جانب سے فیس میں اضافہ کا مطالبہ جائز ہے۔ 8 سال سے فیس میں اضافہ نا ہونے سے سکولز مالی بحران کا شکار ہیں تعلیم کے فروغ کے لیے پیف سکولز کا کردار ناقابلِ فراموش ہے ایم پی اے رانا عبدالروف @CMShehbaz @Atifrauf79 @SchoolEduPunjab @GovtofPunjabPK
The News Urdu & English@TheNewsUrdu_Eng

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز کی جانب سے فیس میں اضافہ کا مطالبہ جائز ہے۔ ایم پی اے رانا عبدالرؤف thenewsurdu.com/2022/04/Demand…

اردو
16
111
91
0
Dr Fiaz Ahmad retweetledi
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
انتظامیہ اور کھاد مافیا کے ہاتھوں کھاد کے لیے روزانہ ذلیل و خوار ہونے کسانوں نے کھاد مافیا کی دھلائی کر دی۔ حکمران جماعت کے لیڈروں اور کارکنوں کے لیے عوام کا پیغام اگر سمجھ سکیں تو۔۔۔۔۔ کسان بپھر گیا تو کوئی بھی ٹھہر نہیں سکے گا۔ انتظامیہ نے کسانوں پر ایف آئی آر درج کروا دی ہے۔
اردو
1
1
6
0