M Aijaz Talhari
35.8K posts

M Aijaz Talhari
@m_talhari
خدا سلامت رکھے جٸے بھٹو کہنے والوں کو

خیبرپختونخواہ کے عوام بھی نکموں سے نجات چاہتے ہیں

یورپ کےشہر لاہورکا ایک اورشاہکار! بھاٹی چوک انڈرپاس کاپانی نکالنےوالاکنواں ٹوٹ کرگہرا گڑھا بن گیا،انڈرپاس پانی سےبھرگیا۔ منصوبہ مکمل ہونےسےپہلےہی دیواریں اور ڈھانچہ جواب دےرہےہیں۔ #Lahore #Punjab #Rain @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @NadeemAfzalChan

بےشرم بلاول بھٹو کے لئے۔ آزاد کشمیر میں الیکشن کیمپین پر کروڑوں اور پھر بولیاں اربوں میں جا رہی ہیں لیکن حالات یہ ہیں کہ سندھ میں اگر کوئی وفاقی وزیر چلا جائے تو اسکی سیکیورٹی کے لئے پولیس گاڑی میں ڈیزل نہیں ہوتا، خود ڈلوانا پڑتا ہے، آزاد کشمیر والوں انکے جھانسے میں مت آئیے گا۔





میری والد بھی کشمیری میری والدہ بھی کشمیری میرے دادا بھی کشمیری میری دادی بھی کشمیری میرے نانا بھی کشمیری میری نانی بھی کشمیری ہمارا کشمیر سے خون کا رشتہ ہے













