🍁راجپوت بھٹی🍁

3.1K posts

🍁راجپوت بھٹی🍁 banner
🍁راجپوت بھٹی🍁

🍁راجپوت بھٹی🍁

@rb_ma1

🌷تحجب ھےآپ کو نماز کی فرصت نہیں 🌷

Katılım Haziran 2020
2.2K Takip Edilen1.7K Takipçiler
🍁راجپوت بھٹی🍁 retweetledi
Zαყαɳ Iƙ
Zαყαɳ Iƙ@Zyyan_Ali·
خلائی مخلوق کہنے والے آج عمران خان پر تنقید کررہے ہیں مریم کی گندی سیاست کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے کاشف عباسی🔥
اردو
29
1.8K
4.1K
0
🍁راجپوت بھٹی🍁 retweetledi
Zαყαɳ Iƙ
Zαყαɳ Iƙ@Zyyan_Ali·
جاوید لطیف جواب دو اعتزاز احسن نے مہذہبی کارڈ کھیلنے والوں کا منہ بند کردیا عمران خان سچا عاشق رسولﷺ ہے بیشک ریٹویٹ کرکے پھیلا دیں
اردو
102
7.3K
13.6K
0
🍁راجپوت بھٹی🍁 retweetledi
🇬🇧سپورٹس مین🇵🇰
افواج پاکستان کےسربراہان کوبھی بیرون ملک دوروں پرتحائف ملتے ہیں کیاISPRلسٹ فراہم کرے گاکہ کس فوج کےسربراہ کو کونسے تحائف ملےکیا انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کروائے یا اپنے پاس رکھے؟کیونکہ یہ تحائف آپ کو آپ کے عہدوں کی وجہ سے نہیں ملتےبلکہ پاکستانی قوم کی نمائندگی کہ وجہ سے ملتے ہیں
اردو
595
11.1K
27.6K
0
🍁راجپوت بھٹی🍁 retweetledi
Nadeem Zaidi
Nadeem Zaidi@_NadeemZaidi·
آے قائدِاعظم ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کی قوم، ملک اور پارٹی پر مسلط @NawazSharifMNS، @CMShehbaz اور @MaryamNSharif جیسے بےشرم اور ****** چور لٹیروں نے ملکہ برطانیہ کا سوگ تو یوں منایا گویا اسہی کی کوکھ سے جنمے ہوں مگر آپ کے یوم وصال پر 2 سطور کا ٹویٹ تک لکھنے کی توفیق بھی نہیں کی 🙏🙏
Nadeem Zaidi tweet media
اردو
9
186
330
0
🍁راجپوت بھٹی🍁 retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
عمران خان دنیا کا واحد لیڈر ہے جسنے اقوام متحدہ میں رسول پاک (ص) کا مقدمہ لڑا ہے ، متفق ریٹویٹ
اردو
236
3.2K
7.9K
0
🍁راجپوت بھٹی🍁 retweetledi
Khalil Ur Rehman Qamar
Khalil Ur Rehman Qamar@KrqOfficial·
انشااللہ اب یہ جاتی عمرہ میں طے ہوُا کرے گا کہ چاند 29 کو نکلے گا یا 30 کو اور رویتِ ہلال کمیٹی والے بتایا کریں گے کہ ابھی شریفوں کی شہادت موصول نہیں ہوئی
اردو
387
3K
10.6K
0
🍁راجپوت بھٹی🍁 retweetledi
Khalil Ur Rehman Qamar
Khalil Ur Rehman Qamar@KrqOfficial·
میں ناسمجھ اس گتھی کو سُلجھا نہیں پا رہا کہ قانون بنانے والوں کوقانون کی تشریح کیوں نہیں آتی -اُس کیلئے اُنکو عدالتِ عظمی کے پاس کیوں جانا پڑتا ہے اگر یہی رسم ہے تو میری معزز عدالت سے گزارش ہے کیا میں اس غلام پاستان میں نئے وزیراعظم کو وائسراۓ کہہ کر پکار سکتا ہوں ؟؟؟
اردو
465
4.1K
19.4K
0