Sabitlenmiş Tweet

یااللہ تعالیٰ تو ہمارے مرشد کا جیل میں حفاظت کر آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲😥
#ImranKhanNeedsJustice
@TeamiPians
@TeamPakPower

اردو
Imran Ahmed Khan Niazi
31K posts




بلوچستان فیصلہ کرے تو خاموشی ٹوٹ سکتی ہے! بلوچستان میں: 🔹 8–10 ایم پی ایز 🔹 1–2 ایم این ایز 🔹 0–1 سینیٹر اگر ہر نمائندہ صرف 50 لوگ بھی لے آئے: 10 × 50 = 500 2 × 50 = 100 1 × 50 = 50 📌 کل ≈ 650 لوگ 👉 صرف بلوچستان… اور سینکڑوں لوگ اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں! --- 🔥 سوال یہ نہیں کہ لوگ ہیں یا نہیں… 🔥 سوال یہ ہے کہ ارادہ کتنا مضبوط ہے؟ 👉 جو جیل میں ہیں یا مفرور ہیں وہ بھی اپنے حلقوں سے لوگ نکلوا سکتے ہیں! --- 📅 7 اپریل فیصلہ کرے گا: کون خاموش رہتا ہے… اور کون کھڑا ہوتا ہے۔

9 اپریل کے جلسے کی بات تب کریں گے جب 7 اپریل کو علیمہ خان کی اڈیالہ کی کال پر عملا لبیک کہیں گے ورنہ جلسے کا اعلان کر کے ایک اور دفعہ ردھم توڑ کر on demand مایوسی پھیلانے کا حربہ اس دفعہ نہیں چلنے دیں گے



