Muhammad Shamim Akhtar

2.5K posts

Muhammad Shamim Akhtar

Muhammad Shamim Akhtar

@shamimcustoms

National Consultant to UNODC-COPAK. WCO Accredited Trainer for UNODC-WCO CCP. Ex-Customs Officer. Ex Member of UN Security Council's Panel of Experts on Libya.

Karachi-Pakistan Katılım Temmuz 2014
508 Takip Edilen849 Takipçiler
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@ReadinWakil اسکول میں ہم سے دو سال جونیئر تھی ان کا بھائی PIA میں پائلٹ تھا اور والد پاک فضائیہ ماڑی پور مسرور ایر بیس کے بیس کمانڈر تھے۔
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
4
2
3
826
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
میں نے پوچھا کیا ہوا وہ آپ کا حسن و جمال ہنس کے بولے وہ صنم شانِ خدا تھی میں نہ تھا (بہادر شاہ ظفر) مرینہ خان نے 1980 اور 1990 کی دہائی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بے حد شہرت حاصل کی۔ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، عروج بھی آخر ڈھل جاتا ہے، اور خوبصورتی بھی وقت کے ساتھ ماند پڑ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet mediaVAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
99
46
414
50.9K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اک دوست نے 7 لاکھ روپے کا آئی فون خریدا تو سب نے کہا "واؤ" یار پارٹی کب دوگے.؟ دوسرے دوست نے 80 لاکھ کی گاڑی خریدی، دوستوں نے خوب مبارک باد دی اور پارٹی کے لیے مجبور کرنے لگے۔۔. ایک اور دوست نے 6 کروڑ میں ایک کنال کا گھر تعمیر کیا اور دوستوں کی دعوت کی خوب دوستوں نے انجوائے کیا اور اللہ تعالیٰ نصیب کرے کی دعائیں دی ۔۔۔ لیکن جب کسی دوست 80 ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو کئی چیخ اٹھے، تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، کھانے کو کھانا نہیں، بچوں کے سکول کی فیس نہیں، اور تم اپنے پیسے قربانی پر لگا رہے ہو، تمہیں چاہیے کہ غرباء میں نقدی تقسیم کر دو۔۔۔ کوئی اس لبرل قوم سے پوچھے موبائل، گاڑی، کروڑوں روپے کے گھر کے وقت تمہاری خدمت خلق کہاں جاتی ہے؟؟؟ اور ان کو کون بتائے قربانی میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے کے ساتھ ساتھ کتنے غرباء گوشت سے مستفیض بھی ہو جاتے ہیں، جن کو سال بھر گوشت میسر نہیں ہوتا.!!!
اردو
38
98
442
31.7K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@ReadinWakil بالکل کہنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
GIF
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
1
29
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
@shamimcustoms جناب ضروری نہیں کہ وہ الیکٹرانک سامان نارتھ امریکا سے ہی لیا گیا ہو دوسرے ممالک سے بھی خرید کر لے جایا جاسکتا ہے ۔LOL😇
اردو
1
0
1
210
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
میں کینیڈا ٹورنٹو ائیرپورٹ پر اپنی فلائیٹ کے انتظار میں بیٹھا تھا ، برابر والی سیٹ پر ایک پاکستانی بُزرگ آکر بیٹھے ، وقت گُزاری کے لئے اپنا غم بانٹنے لگے ۰۰۰۰ فرماتے ہیں کہ ایک بار انہیں پاکستان جانے کا اتفاق ہوا۔ بجلی سے چلنے والی کچھ اشیاء جو وہ ساتھ لے کر پاکستان گئے تھے ، ائیرپورٹ پر کسٹم افسر نے ان سے دس ہزار روپے مانگ لیے انہوں نے بہت لے دے کی کہ اتنی قیمت تو سامان کی نہیں جتنی وہ افسر کسٹم ڈیوٹی مانگ رہا ہے۔ جس پر کسٹم افسر نے کہا کہ اصل کسٹم ڈیوٹی تو بیس ہزار سے بھی زیادہ ہے۔ خیر تنگ آ کر بزرگوں نے بہ آواز بلند اعلان کیا کہ ٹھیک ہے وہ بیس ہزار ڈیوٹی ادا کریں گے لیکن پکی رسید لیں گے تاکہ یہ رقم پاکستان کے خزانے میں جائے اور ملک کا فائدہ ہو۔ نا کہ کسی کرپٹ کسٹم افسر کی جیب میں ۰۰۰۰۰۰۰۰ اگر دینا ہے تو ریاست پاکستان کو دوں گا تمہیں نہیں۔ یہ سن کے اس کسٹم افسر نے ایک لمحے کے لیے سوچا اور کہا کہ بزرگو : آپ بغیر ایک پائی ادا کیے سامان لے جائیں اگر آپ مجھے پیسے نہیں دیں گے تو میں آپ کو ریاست کو بھی نہیں دینے دوں گا ۰۰۰۰۰ کسٹم آفیسر کی اس حُبّ الوطنی پر مجھے رشک آنے لگا ۰۰۰۰۰ یقین جانیں مجھے اس افسر کو سیلوٹ کرنے کو جی چاہتا ہے۔ پاکستان کی زوال پذیری کی یہ ایک ادنیٰ سی مثال ہے 😳🙄
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
6
29
97
4.2K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@AliFahimp یہ جھوٹے دعوے کرنے والے آج بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ہر ماہ بھیک لیتے ہیں اور کراچی کے داخلی راستے پر اور لیاری ندی کے اندر اپنی عالیشان جھگیوں میں رہتے ہیں۔اندرون سندھ کا تو حال ہی مت پوچھیں دیکھتا جا اور شرماتا جا۔جھوٹ کے ماہر۔
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
1
39
منفرد
منفرد@AliFahimp·
مہاجروں کو سینتالیس میں گھر دینے والے سندھیوں سے کوئی یہ بات پوچھ کر بتا دے سندھ میں سیلاب سے بے گھر ہزاروں خاندان آج بھی کراچی کی داخلی شاہراہ پر کئی سال سے بے گھر ہوے بیٹھے ہیں ان کو گھر کیوں نہیں دیتے ؟ دنیا بھر سے چندے ، گرانٹ، قرضے لینے کے باوجود آج کئی سالوں سے سیلاب متاثرین بے گھر ہیں۔
منفرد tweet media
اردو
2
30
61
1.3K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@MSamiUllah_786 یہ بالکل سچی بات ہے خدام الحجاج بے انتہا محنت اور ایمانداری سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ہماری بلڈنگ میں پورا دن لڑکیاں ڈیوٹی ڈیسک پر ہوتی ہیں اور ایک لمحہ کے لیے بھی جگہ نہیں چھوڑتیں۔لوگوں کی شکایات کا فوری ازالہ بھی کرتی ہیں جبکہ تمام اسٹاف پوری ایمانداری سے کام کر رہا ہے۔
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
4
292
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
کل عصر کی نماز کے بعد جب حرم شریف سے نکلا اور کودائی بس اسٹینڈ پہنچا تو دیکھا کہ واپس ہوٹل جانے والی بس میں صرف تین چار لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ وہاں موجود پاکستانی خدام بسوں کو ہینڈل کر رہے تھے۔ ایک پاکستانی خادم نے مصری ڈرائیور سے کہا کہ بس روانہ کر دو کیونکہ ہوٹل میں حاجی انتظار کر رہے ہیں، لیکن مصری ڈرائیور بضد تھا کہ جب تک مزید لوگ نہیں آئیں گے وہ نہیں جائے گا۔ پاکستانی خادم نے بڑی حکمت اور ذمہ داری کے ساتھ اپنا موبائل نکالا، مترجم کھولا اور عربی میں لکھ کر اسے دکھایا: “پاکستانی حکومت نے تمہیں اس لیے مقرر کیا ہے تاکہ حجاج کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔ ہوٹل میں لوگ بس کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ وہ حرم آسکیں۔” مصری ڈرائیور نے پھر بھی انکار میں سر ہلا دیا۔ خادم نے دوبارہ لکھا: “تمہیں پاکستان گورنمنٹ کی طرف سے اسی لیے اچھی تنخواہ دی جا رہی ہے کہ جب بھی ضرورت ہو، حاجیوں کو فوراً ہوٹل یا حرم پہنچایا جائے، چاہے مسافر کم ہوں یا زیادہ۔” اتنے میں اسے فون آیا اور پنجابی میں بولا: “تسی اتھے مرغے کھاؤ، ذرا مصری نوں ٹھیک کر لواں۔” اس کے بعد اس نے تیسری بار مزید سختی سے میسج لکھا: “پاکستانی حجاج کو کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ ہم چاہتے ہیں ہر حاجی کا حج پرسکون ہو۔ جو حرم جانا چاہے فوراً جائے، جو ہوٹل جانا چاہے فوراً پہنچے۔ ہم نے حاجیوں سے اسی خدمت کے پیسے لیے ہیں۔” ابھی اس کا غصہ اترا نہیں تھا اور ڈرائیور کے لیے جان چھڑانا مشکل ہوگیا یہ سب دیکھ کر دل واقعی خوش ہوگیا۔ آج پاکستانی خدام پر فخر محسوس ہوا کہ وہ کس جذبے اور ذمہ داری کے ساتھ حاجیوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ خاص طور پر پاکستانی حکومت کی طرف سے تعینات لوگ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور خلوص سے انجام دے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام خدمت گزاروں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین پاکستان اور سعودی گورنمنٹ کے انتظامات کمال ہیں۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
9
46
217
18.4K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@TOKCityOfLights کیا بھنگ پی لی ہے؟ کس نے کس کو گھر دیا؟ اپنے آپ کو اس قدر دیاوان ثابت کرنے والے آج بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر پل رہے ہیں۔دوسری بات یہ ہے کہ کوئی اپنی مادری زبان کیوں چھوڑے جو آپ کی قومی زبان بھی ہے۔آج بھی اندرون سندھ جائیں اور غریبوں کی حالت دیکھیں تو انسانیت شرما جائے۔
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
1
9
198
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
سندھ کے بزرگ سیاستدان سیدخادم علی شاہ نے اردو اسپیکنگ کمیونٹی اور سندھیوں کے درمیان تقسیم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سو برس قبل آنے والی آرائیں قوم نے بھی یہاں ایڈجسٹ کرلیا لیکن سندھیوں نے اردو اسپیکنگ کمیونٹی کو اپنے گھر دئے، اپنی زمینیں دیں، انکی بہت خدمت کی لیکن انہوں نے ایڈجسٹ نہیں کیا انہوں نے اپنے بچوں کو بھی شہروں میں پڑھایا۔ جیو نیوز کے پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے سیدخادم علی شاہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں دیگر قوموں کے لوگ بھی ساتھ بیٹھے ہونگے تو پنجابی میں بات کریں گے لیکن سندھ میں اگر 10 میں سے 9 سندھی ہوں اور ایک اردو اسپیکنگ ہو تو سب اردو میں بات کریں گے، ہم نے اس حد تک قربانی دی ہے لیکن ہماری قربانیوں کا نعم البدل نہیں ہے۔ #TOKAlert #KhadimAliShah
Times of Karachi tweet media
اردو
81
38
128
28.4K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@PromoBoostX زمین قسمت والوں کے پاس ہوتی ہے اور زمین کا مالک کبھی نقصان میں نہیں ہوتا۔ریتیلی زمین پر سولر لگوائیں اور چنا،مونگ کی دال اور کینولا کی کاشت کریں۔ساتھ ساتھ بکریاں پالیں اور خوب منافع کمائیں یہ خالص حلال رزق ہے جو ہر ایک کو میسر نہیں ہوتا اسباب اختیار کریں اور اللہ پر توکل کریں۔
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
1
16
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
تقریباً آج سے 5 سال پہلے میں اور میری ایک ٹیچر نے پارٹنر شپ پر زمین خریدی جو کہ 13 ایکڑ سے 4 مرلے کم ہے ۔ کبھی اس پر ہم چنے لگا دیتے کبھی کچھ۔ چونکہ سارا ریگستانی علاقہ ہے ۔بجلی کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے اسے زرخیز بنانے میں ناکامی کے سامنات رہے مگر اب میں نے اس ایریا میں غور کیا تو ایک سڑک یہاں سے گزرتی ہوئی آگے آبادی میں جا ملتی ہے ۔کافی لوگوں نے سولر سسٹم لگا کر زمینوں کو زرخیز کر کے ہر قسمی فصلیں لگا رہے ۔ آج ہم دونوں یہاں وزٹ کیلئے آئی ہوئی ہیں مختلف سوچیں ہماری ہیں جو آپ لوگوں سے میں شیئر کر رہی۔ سب سے پہلے ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ یہاں ہم بھی سولر سسٹم لگوا کر اس سارے رقبے کو زرخیز بنائے اور ہر قسمی فصلیں لگا کر یہاں سے اچھا فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور فروٹس کے باغات بھی لگا سکتے ہیں اور رقبہ زرخیز ہو جانے پر جانوروں کا فارم بنا سکتے ہیں چونکہ تروتازہ چارے آسانی سے دستیاب ہونگے ہماری ایک سوچ یہ بھی ہے کہ اتنی خواری سے اچھا ہے اسے بیچ کر کوئی شہر کے آس پاس کمرشل پلاٹ لے کر بلڈنگ بنا کر بیچیں وہ زیادہ منافع بخش ۔ ۔۔۔ اس طرح کی کافی سوچیں کافی عرصہ سے چل رہیں مگر کوئی کامن فیصلہ نہیں کر پا رہے ہم ۔ اگر یہاں کسی دوست کو اس بارے تجربہ یا علم ہے کہ ریگستانی رقبہ کیسے زرعی بنائیں ، سولر سسٹم کیسا رہے گا ، باغات لگانا ، ڈیری فارم وغیرہ وغیرہ۔ تو ہمیں بھی رائے دے کر مدد کریں براہ مہربانی اگر اس بارے علم ہو تو رہنمائی فرمائیے گا ۔ چھوٹا موٹا جو تجربہ یا علم ہو تو لازمی بتائیے گا یا ان کے علاوہ اس زمین کو بغیر بیچے ہم کیسے اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کوئی رائے دیجئے گا
🚀Sania Batool🇵🇰 tweet media
اردو
161
13
186
34.4K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@Badass1ZQ1 بات سمجھ میں نہیں آئی کہ آپ کا مدعا کیا ہے؟کیوں ایک عورت کا نام لے کر کسی گندی بات کو تشبیہ دینے کی ضرورت پڑ گئی؟ کیوں ایک مرد کو اس کی عرفیت کا طعنہ دینے کی ضرورت پڑ گئی؟فاروقیوں کی نسبت حضرت عمر بن خطاب سے ملتی ہے خیال رکھیں کہ جوش خطابت میں حد نہ پار ہو جائے۔ یہی بہتر ہے۔
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
1
0
3
1.1K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
ایسی عورتوں کا اچار ڈال لیں؟ حدیقہ کیانی جس کے جسم پر 53 سالوں کی جھریاں ہیں جس کے لیے حجاب کا حکم بھی نہیں کیونکہ اس کا جسم جنسی کشش سے محروم ہے اسے دیکھ کر کسی مرد کے وحشی جذبات ہیجان زدہ نہیں ہوتے اور نہ کسی کے اندر کا بوکھلاہٹ زدہ درندہ باہر آتا ہے یہی ضمانت ہے کہ وہ کسی داڑھی والے باحیا مرد سے کبھی ریپ نہیں ہوگی کیوںکہ اس کے پاس معشوقوں جیسی کوئی ادا نہیں ہے جو لائف بوائے یوز کرتے جوانوں کے جذبات بھڑکا سکے اور آدھی سفید داڑھی والے بوڑھے فارقیوں کے دل مچلا سکے ایسی باوقار عورتیں فاروقی جیسے مشرقی اقدار کے پاسدار مردوں کی دھرتی پہ اضافی بوجھ ہیں جو کسی کی حبس کے تسکین کے لیے ناکافی ہیں بند پیکنگ میں جن کے جسم بھی ان کی بیویوں کی طرح مرجھائے ہوے، بے کشش اور کوفت ناک ہیں یہ کیسی بے کار عورتیں ہین جو عورت نہیں رہیں انسان بن گئی ہیں اور انسان بھی کیسی، حدیقہ کیانی بن گئی ہیں یہ تشویش ہے آدھ سفید داڑھی والے بوڑھے فاروقیوں کی اگر سب عورتیں حدیقہ کیانی بن گئیں تو پھر ریپ کس کا ہو گا ؟ کس کو رانڈ ہونے کا طعنہ دیا جائے گا کس کو ناقص عقل کہہ کر اس کے گلے میں اپنی مردانگی کا قلاوہ پہنایا جائے گا اور کون تلوے چاٹی گی؟ اگر عورتیں حدیقہ کیانی بن گئیں تو فاروقی نما مردوں کا کیا بنے گا؟
Ruthless ZQ tweet media
اردو
49
25
357
90.8K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@ArifRetd جو بھی قرض ہے وہ ہم نے نہیں لیا بلکہ حکومت وقت نے لیا ہے اور وہی مقروض بھی ہے۔انفرادی طور پر اگر آپ صاحب حیثیت ہیں اور زکوۃ ادا کرتے ہیں تو قربانی واجب ہے۔ہم دنیا کے سارے کام کرتے ہیں گھر، گاڑی،شادی بیاہ سب کچھ مگر قربانی اور حج کے لیے تاویلات ڈھونڈتے ہیں۔یہ غیر مناسب طرز عمل ہے۔
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
1
0
2
186
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
مجھے کسی مفتی صاحب سے فتویٰ چاہیے میں بحثیت پاکستانی آئی ایم ایف کے 2لاکھ 50 ہزار مقروض ہوں اور ہمارے گھر میں 6 افراد ہیں مطلب ہم گھر میں آئی ایم ایف کے 15 لاکھ قرضدار ہیں تو کیا ہم پر عید کی قربانی فرض ہیں اس طرح پورے ملک کے فرد فرد آئی ایم ایف کا قرضدار ہیں ان پر قربانی ہو سکتا ہیں نوٹ ہم کیسے قرضدار ہوئے کیوں ہوئے کس نے لیا قرضہ ہمیں پتہ بھی نہیں اس مسلے کا کوئی حل نکال کر دیں اور ایک سوال یہ بھی پوچھنا ہے کہ اگر اس قرض کے ساتھ بندہ مر جائے تو پوچھ گچھ تو نہیں ہوگی۔ کیونکہ حکم ہے کہ مرنے سے پہلے اپنے قرض اتار دو اگر ہو سکے تو۔؟؟ اور ساتھ میں یہ بھی کہ ہم اس وقت غلام اور ایک اوپن جیل میں قید بھی ہیں کیا غلاموں اور قیدیوں پر بھی قربانی جائز ہے۔ منجانب : میں آپ اور ھم
اردو
209
205
779
75.1K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@irumrae مطلب اگر مرد کو بچے چاہئیں تو وہ ایک اور کر لے جس کو بچے پیدا کرنا پسند ہو؟؟ یہ کیا لاجک ہے کہ مجھے بچے پیدا نہیں کرنے۔بچے دونوں کے ہوتے ہیں ایک چاہتا ہو اور ایک نہیں تو پھر ساتھ بھی نہیں رہنا چاہیے کیونکہ دونوں کی آرا اور سوچ مختلف ہیں۔
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
3
1.2K
iram shahzadi(ارم رائے)
ہمارے گھر کے سامنے ایک فیملی رہتی ہے۔ میاں بیوی اور ایک چار سالہ بچی۔ خاتون ایک اور بچہ پیدا کرنے کے چکر میں پتلی ہونے کی خواہش لیے روزانہ شہر کے مہنگے جِم جاتی ہیں۔ اور بیٹی ان کے جانے کے بعد گلی کے کسی کے گھر بھی چلی جاتی ہے۔ فوڈ پانڈا والا کوئی آئے تو اس کے پاس کھڑی رہتی ہے۔ اس کے برعکس جب خاتون گھر پر ہوتی ہیں تو بچی کو تقریباً باندھ کر گھر پر رکھتی ہیں اخے حالات بہت خراب ہیں🥴 دوسرا کیس ایک اسپیشل چائلڈ کا ہے۔ پارک میں یہ بچہ خاص توجہ کا مستحق ہوتا ہے۔ لیکن بچے کی اماں اپنی نت نئی سہیلیاں کے ساتھ خوش گپیاں کرتی پائی جاتی ہیں۔ اور بچہ کبھی بہتی ناک اور چار دن پرانے ملبوس کے ساتھ گرتا پڑتا کھیل رہا ہوتا ہے۔ تیسرا کیس ایک سات آٹھ سال کے بچے کا ہے جو بالکل نارمل بچہ ہے۔ لیکن ہر بچے کو چپیڑیں کراتے ہوئے اچانک کھڑا کھڑا پارک میں پینٹ نیچے کر کے لمبی دھار چھوڑتا ہے اور پھر کارروائی کے نتیجے میں گیلی ہونے والی مٹی سے کھیلنے لگتا ہے🙃🙃 فی الحال یہ تصویر دیکھ کر یاد آیا ہے کہ زبردستی کی مائیں شاید ایسی ہی ہوتی ہوں گی۔ تو اگر کوئی خاتون بچے پیدا نہیں کرنا چاہتی تو قوم کا بیڑہ غرقانے سے بہتر ہے کہ اس کی بات مان لی جائے۔۔ منقول
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
48
39
357
50.2K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@Humachughtai اٹھ جائیں صبح ہو گئی ہے۔ان خوابوں سے باہر نکل آئیں۔دنیا کے کسی ملک میں سرکاری عمال اور اہلکاروں کی یہ عیاشی نہیں ہے۔انگوٹھا ٹیک سیاستدان جو اپنا نام بھی نہیں پڑھ سکتے وہ لاکھوں روپے تنخواہ اور سرکاری پاسپورٹ کے ساتھ عیاشی کریں اور ان کا ووٹر اپنے ہی ملک میں لائنوں میں دھکے کھائے۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
3
7
81
Huma
Huma@Humachughtai·
جب تک پیٹرول مہنگا اور لوڈشیڈنگ ہورہی تمام صدر وزیراعظم وزیر اعلیٰ گورنر پارلیمنٹرین حکومتی ارکان وزراء سفرا ججز اور بیوروکریٹ بنا اے سی کے رہ کر بجلی کی بچت کریں گے اور چھوٹی گاڑیاں جس میں اپنے پلے سے پیٹرول دلوائیں گے استعمال کریں گےمفت سفر بجلی گیس پانی پیٹرول نہیں لیں گے ایسا اعلان کریں کچھ قربانی خود بھی تو دیں ملک نازک دور سے گزر رہا ہے
اردو
20
35
84
1.2K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@Humachughtai @KElectricPk ہم تو وہ بل بھی بھر رہے ہیں جو ہم پر واجب نہیں۔عجیب ملک ہے۔جو بجلی پیدا نہ کرے اس کو قیمت دی جاتی ہے۔جو بجلی استعمال نہ کرے وہ بل دے۔سمجھ ہی نہیں آتا کہ آخر ہو کیا رہا ہے۔بجلی ضرورت سے زیادہ ہے مگر لوڈشیڈنگ بھی ہے۔بجلی خود بناو تو بھی حکومت کو ٹیکس دو اور حکومت سے لو تو پھر دو۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
1
64
Huma
Huma@Humachughtai·
دو گھنٹے سے بجلی بند ہے ہر بار پیپر سے پہلے بجلی بند ہو جاتی ہے آخر آپ کیوں چاہتے ہیں کہ میری بیٹی کے امتحانات خراب ہو جائیں گرمی اور امتحانات ہیں بچوں کا کچھ تو خیال کیجیے پہلے ہی امتحان کی اینگزائٹی اوپر سے آپ کی مہربانی @KElectricPk
اردو
9
11
63
3.4K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@AthSal01 کیا کامیابی کا معیار پیسے کی بہتات ہے؟پیسہ انسان کی ضرورت ہے مگر سب کچھ نہیں ورنہ برائی اور بھلائی، نیکی اور بدی کا پیمانہ ہی تبدیل ہو جائے گا۔مہک ملک کے ڈانس پر لاکھوں لٹانے والے کسی کی بھوک مٹانے اور کسی کی عزت محفوظ رکھنے پر کتنا خرچ کرتے ہیں؟ہم دہری شکل اور معیار کے لوگ ہیں۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
309
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ہمارے بچے کیا بننا پسند کریں گے..؟ ہماری ترجیحات زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں اسی ملک پاکستان میں ایک ایم فل ٹیچر وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا اٹھائیس ہزار کما پاتا ہے گاؤں کی مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے.... اب زرا یہ بتائیں کہ ہماری نوجوان نسل دین کا علم حاصل کرے ، اعلی تعلیم حاصل کرے اور بھوک مرے یا پھر ٹک ٹاک ، ناچ گانا کر کے بہترین اور آسائشوں سے بھرپور زندگی گزارے..
Ather Salem® tweet media
اردو
53
100
419
49.9K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@Soniatalhasiddz جہالت ہے اور قطعاً نا جائز ہے۔ہمیں راستے سے رکاوٹیں دور کرنے کا حکم ہے نہ یہ کی خود رکاوٹ بن کر اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالیں۔کیا زمین پر جگہ ختم ہو گئی کہ بیچ سڑک پر نماز شروع کر دی۔سوائے دکھاوے اور ریا کاری کے کچھ نہیں۔اللہ ان جیسوں کو ہدایت نصیب کرے۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
26
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
آپ کے خیال سے یوں سڑک کے بیچ میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا جائز ہے؟؟؟؟؟
اردو
293
20
133
12.4K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@nadia_a_mirza What else can be construed from this statement. He is head of a political party, 3 times PM and still he is struggling to survive ans stay relevant through such statements. In this country the actual issue is the scarcity of leadership. People can't see or find any of these.
Karachi, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
0
16
Nadia Mirza
Nadia Mirza@nadia_a_mirza·
Looks more like a political stunt aimed at staying relevant. Stop making please
Nadia Mirza tweet media
English
15
6
43
1.5K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@umardarazgondal جو چیز جہاں بنتی ہے وہیں مزہ دیتی ہے۔ جیسے نرالا کی مٹھائی اور پھجے کے پائے کراچی میں فیل ہیں۔دوسرے کراچی میں اصلی نہاری ادریس کی نہاری ہے جو وہیں بیٹھ کر کھانے کی ہے۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
125
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
یہ لاہور میں ملنے والی کراچی سے آنے والے جاوید نہاری ہے ! کراچی والوں کو بہت پسند ہوگی ہمیں تو مزہ نہیں آیا
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
186
20
721
53.4K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@mohsin__zaid کبھی تشریف لائیں اور کراچی ڈومیسائل کے ساتھ آئیں تو آپ کو پتہ چلے کہ یہاں کے مقامی کس تکلیف میں ہیں۔جو لوگ صرف روزگار کے سلسلے میں آتے ہیں ان کا نہ اس شہر سے کچھ لینا ہے اور نہ انہوں نے اس شہر کو کچھ دینا ہے۔وہ کام ختم ہونے پر واپس چلے جاتے ہیں مسئلہ ان کا ہے جو مستقل باشندے ہیں۔
اردو
1
1
9
878
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
کراچی کا آخر مسئلہ کیا ہے کبھی سمجھ نہیں آیا، بڑے سے بڑا بزنس مین، کھلاڑی، اینکر، ایکٹر کراچی رہنے کو ترجیح دیتا ہے، کبھی لگتا کراچی چھوٹا یورپ ہے, لیکن میڈیا پر کراچی کو افغانستان کے کسی شہر جیسا دیکھایا جاتا ہے، جیسے وہ بہت بُرا ہو، بہت خطرناک ہو، میں کبھی کراچی نہیں گیا لیکن شوق ہے کراچی گھومنے کا، اصل میں کراچی ہے کیا اور یہ سب کیوں ہے؟ کراچی کو جاننے والے دوست احباب روشنی ڈالیں۔۔۔
اردو
125
13
227
38.3K
Muhammad Shamim Akhtar
Muhammad Shamim Akhtar@shamimcustoms·
@RebelByThought اللہ اس طرح کے تمام پالشیوں کو روز حشر اور اس دنیا میں پوچھے گا جو محض اپنی دو روٹی کے لیے جھوٹ کو سچ بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔لوگوں سے پوچھیں کہ وہ کیسے زندہ ہیں کیسے اپنی عزت بچا کر اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔ان کا بس چلے تو نعوذبااللہ اس کو اپنا باپ ہی مان لیں۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
17
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
نوازشریف کا پاکستان میں ہونا باعثِ برکت ہے۔ نواز شریف ایک ایسی خوشبو کا نام ہے جس کی مہک پاکستان میں چارسو پھیلی ہوئی ہے میں نے آج تک اس سے زیادہ واہیات اور Illogical تعریف کسی چاپلوسیے کے منہ سے نہیں سنی۔ یہ خود میں ایک ورلڈ ریکارڈ ہے 😂
اردو
482
681
3K
82.4K
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
جب نا اہلی کرپشن اور جہالت ایک پیج پر ہوں تو یہی ہوتا ہے جو آج #کراچی کے ساتھ ہو رہا ہے۔ آج مئیر کراچی لاھور جاتا ہے وہاں کے ترقیاتی کام دیکھنے۔ لیکن گزرا کل ایسا بالکل نہیں تھا وقت کا چیف جسٹس سپریم کورٹ لاھور والوں کو کراچی جانے کا مشورہ دیتا تھا کہ کراچی جاکر دیکھو مصطفے کمال نے کیسا زبردست کام کیا ہے۔ سندھ کے حکمرانوں نے کراچی والوں کو گجنی سمجھا ہوا ہے لیکن کراچی والوں کو سب یاد ہے۔ ہمیں یاد ہے زرا زرا تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو 👇👇👇
Irtiza Farooqui tweet mediaIrtiza Farooqui tweet media
اردو
3
13
18
510