فکر

8.9K posts

فکر

فکر

@shaoooohoor

𝐋𝐨𝐠𝐢𝐜 𝐑𝐞𝐛𝐞𝐥𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭 غلامی نہیں، محبت ہماری فطرت ہے۔

Katılım Şubat 2025
2.5K Takip Edilen2.3K Takipçiler
فکر
فکر@shaoooohoor·
مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی اصل وجہ ایران اور امریکہ کے درمیان ٹائم کا فرق ہے ۔ جب ٹرمپ دھمکیاں دیتا ہے تو ایرانی سو رہے ہوتے ہیں اور جب وہ اٹھ کر ان دھمکیوں کا جواب دیتے ہیں اس وقت ٹرمپ سورہا ہوتا ہے ۔۔ اس چکر میں ہمارے والے جگراتے کاٹ کاٹ کر پاگل ہوچکے ہیں
اردو
0
0
0
15
فکر retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
میری زمین پر قبضہ کرکے بیٹھنے والا ، اس کا قبضہ واپس لینے کی کوشش کرنے پر مجھے مارنے پیٹنے والا ، اگر میری زمین پر ایک درخت لگائے تو میں اسکے سائے کی تعریف کروں؟ وہاں ٹینٹ لگا کر شادی رچائی جائے تو میں مبارک دینے پہنچ جاؤں؟ سب سے پہلے مجھے میری زمین کا قبضہ واپس چاہیے!
اردو
141
2.5K
7.6K
74.9K
فکر retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
چیونٹیاں اکٹھی ہو کر سانپ کو مار سکتی ہیں۔ گھاس کو بن کر ایک مضبوط رسی بنائی جا سکتی ہے۔ دس بھیڑیں اکٹھی ہو کر شیر کو مار مار کر بھگا سکتی ہیں۔ بوند بوند سے دریا بنتا ہے۔ ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں۔ تنہا تنکا کچھ نہیں، مل کر رسّی بنتی ہے۔ چڑیاں بھی مل کر باز کو بھگا دیتی ہیں۔ اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا۔ وغیرہ وغیرہ کتنے خوبصورت لگتے ہیں یہ محاورے ؟؟؟ فکر نہ کریں پاکستانیوں کے لیے یہ صرف کتابوں میں ہی اچھے لگتے ہیں۔
اردو
10
45
178
4.6K
فکر retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
ٹاؤٹس کی مجبوریاں: ہر وقت ٹاؤٹس پر تنقید ہوتی ہے، کوئ اُنکی مجبوریوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتا بے چارے ٹاؤٹ کی زندگی محرومیوں سے بھری ہوتی ہے، سکول کالج میں سب سے نالائق تھے، انکے کلاس فیلوز ڈاکٹر، انجنیئر، فوجی افسر، سول سروس، کامیاب کاروباری یا ملک سے باہر چلے گئے، ان بے چاروں نے بڑی مشکل سے مر مر کے بی اے پاس کیا، کسی نے نقلیں مار کر ایم اے بھی کر لیا، نوکری کی تلاش میں تھے، کسی نے سفارش کرکے اخبار میں لگوا دیا، کئی سال رپورٹنگ کرتے رہے، لیکن جیب خالی رہی، کوئ عزت نہیں، کوئ گھر نہیں، بیوی بچے بھی ناراض، دوسری قسم کے ٹاؤٹس خوش شکل خواتین تھیں، ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مارے، نا کوئ ڈھنگ کی نوکری ملی، نا کوئ مال کمانے کا ذریعہ، ایسے میں اچانک لاٹری کھلتی ہے، عمران خان کے خلاف بولو، حکومتی رجیم کے تلوے چاٹو، اُس کے عوض نوکری، مال و دولت، شہرت (بدنام ہونگے تو کیا نام نہیں ہوگا)، حکومتی ذرائع جیب میں، مفت میں میک اپ، اور اگر تھوڑا زیادہ عمران خان پر بولیں تو ایوارڈ بھی مل جاتا ہے اسلئے آئندہ ٹاؤٹس کی مجبوریوں کو سمجھنے کی کوشش کریں، ایک ناکام، پریشان، قلاش انسان کو زندگی میں پہلا موقع ملا ہے، انجواۓ کر لینے دو، پھر رجیم بدلا تو دوبارہ سڑکوں پر ہونگے
اردو
10
57
224
7.4K
فکر
فکر@shaoooohoor·
فکر tweet media
ZXX
2
0
2
23
فکر retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کچھ سچ پاک بھارت جنگ میں بھی پاک فوج نے بھرپور جوانمردی کا سامنا کیا۔ اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس جنگ کو طویل المدتی جنگ میں بدلنے سے روکا۔ اب جبکہ مشرق وسطی سے لیکر پاکستان تک سارا خطہ جنگ کے الاؤ میں جل رہا ہے اس صورتحال میں پاکستان نے بھلے وہ شہباز شریف ہے یا عاصم منیر نے بہت تدبر کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان نے اپنی سالمیت اور مفادات کو مقدم رکھا اور کانٹوں سے دامن بچا کر چلا۔ اگرچہ تحفظات ہیں، اگرچہ مسائل ہیں، لیکن ملک کے لیے ، پاکستان کے لیے ، ریاست کے مفادات کے لیے کچھ چیزوں کو تسلیم کرلینے میں کوئی حرج نہیں۔ اگر تسلیم کرنا مشکل ہے تو خاموش رہنا بہتر ہے۔ ہر گزرتے دن کیساتھ امید کی نوید ہے۔ سات لاکھ کی فوج کے ملک میں پی ایس ایل بغیر تماشائیوں کے ہوگا۔ وہی فوج جو دو سو ارب ڈالرز کی بزنس ایمپائر بنا چکی۔ عاصم منیر کے آرمی چیف بننے سے لیکر اب تک تین ہزار سیکیورٹئ فورسز کے اہلکار مارے جاچکے۔ پاکستان اس وقت دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ہے باوجود اسکے کہ تعلیم اور صحت سے زیادہ پیسہ دفاع پر خرچ کرتا ہے۔ عاصم منیر نے اہنے عہدے کے لیے مینڈیٹ چھین رکھا ہے۔ کٹھ پتلی حکومتیں بٹھا رکھی ہیں اور کسی بھی قسم کی فیصلہ سازی میں عوام کا کوئی دخل نہیں۔ معیشت کا گروتھ ریٹ نصف رہ چکا ، سرمایہ کاری گر رہی ہے ، ایکسپورٹس گررہی ہیں ، بیروزگاری کی شرح بڑھ رہی ہے۔ گندم کے کسان کو سرکار ریٹ نہیں دے سکتی اور حالت یہ ہوچکی ہے کہ تیل مہنگا ہونے پر سکول بند کردیے گئے۔ دنیا کے کسی ملک میں یہ نہیں ہوا۔ سندھ طاس معاہدہ معطل ہے اور پاکستان جن ممالک کیساتھ غزہ پیس بورڈ کا حصہ بنا وہ دیکھ کر ہی آپ اس کی حقیقت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ہرگزرتے دن کیساتھ بربادی مزید بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اوپر دو پیراگراف ہیں۔ ایک میں خداداد، تدبر ، کانٹوں ، نوید ، مقدم، سالمیت مفادات اور ریاست جیسے الفاظ کی ترتیب ہے۔ نا سر ہے نا پیر ہے۔ جیسے لوریاں ہیں۔ اگرچہ ، چونکہ ، چنانچہ اور وغیرہ وغیرہ ۔ دیکھنے میں یہ الفاظ اتنے ہی خوبصورت ہیں جیسے کوئی آپ کو کہے جا بیٹا ہزار سال جیو۔ ہزار سال آپ کی تیس نسلیں نہیں زندہ رہنے والیں۔ اگلے پیراگراف میں اعداد وشمار ہیں۔ حقیقت ہے۔ جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ کوئی اسکی تردید نہیں کرسکتا۔ اگرچہ ، چونکہ ، چنانچہ یہاں بھی ہوسکتا ہے۔ لیکن جو کچھ لکھا ہے اس سے کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہوگا۔ یہ کڑوا ہے۔ لیکن سچ ہے اور سود مند بھی ہے۔ جیسے کوئی کہے بیٹا اپنی خوراک کا اپنی صحت کا فٹنس کا خیال رکھو گے ورنہ تیس چالیس سال کی زندگی بھی عذاب بنا لو گے یا ختم کر بیٹھو گے۔ اب ہے آخری پیراگراف۔ ملکوں کی عظمت کی کہانیاں بچوں کو پڑھائے جانے والی کتابوں میں اچھی لگتی ہیں۔ ملک کے شہریوں کے لیے بھرے ہوئے پیٹ اہم ہیں ، روزگار ، تعلیم اور صحت کی سہولیات اہم ہیں۔ برابری اور انصاف اہم ہے۔ اسکی راہ میں عاصم منیر رکاوٹ ہے۔ اسکی راہ میں پاک فوج رکاوٹ ہے۔ جھوٹی عظمتوں ، بکواس کامیابیوں اور مضحکہ خیز دعوے چھوڑ دیجیے یہ نا اس سے پہلے کچھ فائدہ دے پائے اور ناہی آئندہ کچھ فائدہ دے پائیں گے۔ شکریہ۔
اردو
44
393
1.4K
44.9K
فکر
فکر@shaoooohoor·
اب یہ بھی ۔۔۔ مارنے پہ ا گئی ہے میں نے اس کی کتنی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کیا ہے بغیر انفارمیشن کے چلتی ہے انکیڈوریبون تم سے بہت اگے ہے اس بندے نے اج بھی سہیل افریدی کے خلاف تم سے زیادہ موثر انداز میں بات کی ہے تمہارے اختلاف کو سنتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ بغیر تحقیق کے کچھ بھی
Pakistan Walli@pakistanwalli

پی ٹی آئی سپورٹرز کو اب سمجھ آنا چاہیے کہ سہیل آفریدی نے فوج کے ساتھ کیا ڈیل کی اور یہ فوج کا وفادار کیسے بن گیا؟ فوج نے اسے یقین دلایا کہ عمران خان جیل سے زندہ باہر نہیں آئے گا۔ تم عمران خان کے متبادل ہو۔ اسی لیے اب سہیل آفریدی اور اس کی ٹیم آہستہ آہستہ ہر جگہ سے عمران خان کا نشان مٹا رہی ہیں اور سہیل آفریدی کی شہرت کر رہی ہے۔ عمران خان کا بلین ٹری سونامی پہچان ختم عمران خان کا چہرہ ختم عمران خان کا نام ختم یہی ڈیل فوج نے گنڈاپور کے ساتھ بھی کی تھی، لیکن گنڈاپور نے خود کو بے نقاب کر دیا۔ آفریدی چالاکی سے اپنا کام کر رہا ہے۔ آفریدی کے پاس جبران، مشوانی، اینکیدو ری بورن، ارسلان بلوچ، احمد بوبک جیسے سوشل میڈیا کے خچر بھی ہیں۔ گنڈاپور کے پاس اتنی سہولت نہیں تھی۔

اردو
0
0
1
42
فکر retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
" فرقہ پرستی کس کی ضرورت ہے ؟؟ " وہابیت، دیوبندیت ، بریلویت ، غالیت ، نصیریت رافضیت ، ناصبیت ، خوارجیت ، دعوت اسلامی، تحریک لبیک ، سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی ، ٹی ٹی پی وغیرہ : سب کے سب کہیں نہ کہیں ڈیزائن ہوئے پھر مخصوص مقاصد کے حصول کیلئے لانچ کئے گئے، اور پھر ان کے ماسٹرز نے ان سے اپنے مخصوص ایجنڈوں کے مطابق کام لئے باقی سب چھوڑ بھی دیں تو مسلمانوں میں اتنے زیادہ فرقے بنا کر امت مسلمہ کو جس طرح کمزور کیا گیا اس کا ال یہود کو بہت فائدہ ہوا فرقے ڈیزائن کرنے والے شاطر تھے اور فرقوں کا ایندھن بننے والے سادہ لوح اور زیادہ تر جاہل اور بیوقوف تھے/ ہیں آج کے جدید دور میں کہ جب ان سب فرقوں کی حقیقت کھل کر سامنے آ چکی ہے ابھی تک بھی لاکھوں لوگ ایسے ہیں کہ جو ان فرقوں کے بڑے مولویوں کو بھگوان مان کر ان کی پوجا کرتے ہیں کسی وہابی کے سامنے ، عبدالوباب نجدی کو ، کسی بریلوی کے سامنے احمد رضا خان کو ، کسی دیوبندی کے سامنے اشرف علی تھانوی کو ، کسی عطاری کے سامنے مولوی الیاس کو کسی لبیکی کے سامنے خادم رضوی کو کچھ کہہ کر دیکھیں ان کے یہ پجاری آپ کو مارنے کو دوڑیں گے جبکہ دین اسلام پہ کوئی جتنے مرضی وار کرے ان کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی یہ سب فرقے اور جماعتیں دیکھنے میں الگ الگ نظر آتی ہیں مگر درحقیقت ان سب کا ایجنڈا ایک ہی ہے اور وہ ہے ، دین اسلام کو کمزور کرنا، اتنا کمزور کرنا کہ جب ال یہود مسلمانوں پہ غلبہ پانا چاہیں تو آسانی سے پا لیں اور ان کا اصل مقصد دجال کی آمد کا انتظار اور تیاری کرنا ہے اور یہ سو فیصد کنفرم ہے کہ جب دجال ظاہر ہو گا یہ سب فرقے امام مہدی علیہ السلام کے مقابلے میں دجال کا ساتھ دیں گے خصوصاً کراچی والی جماعت کو تو تیار ہی اس مقصد کیلئے کیا گیا ہے قربان جائیں نبی کریم ﷺ کے کہ جنہیں ان سب فرقوں اور فتنوں کی خبر تھی اس لئے آقا کریم ﷺ نے بار بار زور دے کر حکم دیا کہ میرے بعد میرے اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کا دامن تھام لینا کبھی گمراہ نہ ہو گے اور آپ کھلی آنکھوں سے دیکھ لیں : جنہوں نے اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کا دامن چھوڑ دیا وہ سب فرقہ فرقہ ہو گئے ہیں ٹکے ٹکے کے غلیظ مولویوں کے ہاتھ پاؤں چومتے پھرتے ہیں اور دین سے اتنے دور ہیں کہ انہیں دین کی سادہ تعریف تک بھی معلوم نہیں ہے #ایران
اردو
7
39
134
2.6K
فکر retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
زمانہ جاہلیت میں آج کے دن اس وقت ہم سارے کام کاج چھوڑ کر ٹی وی کے سامنے بیٹھے ہوتے تھے 😐
اردو
312
451
3.1K
59.9K
فکر retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سہیل احمد جیسے ساری زندگی جن لوگوں کو ہیرو بناتے رہے ، جن کی محبت دلوں میں پالتے رہے ، جن کے لیے مبالغے کرتے رہے۔ وہ ہر آزمائش میں چھوٹے لوگ نکلے۔ گھگھیائے ، ممیائے ، رالیں ٹپکاتے گرے ہوئے اور نیچ لوگ۔ ہم جیسے جسے ہیرو بناتے رہے ہمیں اس کا کچھ بھی ثابت نہیں کرنا پڑتا۔ اسکے لیے کوئی مبالغہ نہیں کرنا پڑتا۔ ہاں وہ اذیت میں ہے۔ ہاں وہ مشکل میں ہے۔ لیکن وہ آٹھ فروری کا تمغہ سینے پر سجا کر جیل میں بیٹھا ہوا ہے۔ ہاں وہ انکار کی طاقت کا ہتھوڑا ہر روز یزید کے سر پر مارتا ہے۔ وہ جھکا نہیں۔ وہ کمزور نہیں پڑا۔ اس نے جوتے کی نوک پر وہ سب رکھا جو جوتے کی نوک پر پڑا ہوا نواز شریفوں اور زرداریوں نے زبان سے چاٹ کر اٹھایا۔ سہیل احمد جیسے لوگ اپنے ہیرو میں جب وہ سب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں گھن آتی ہے خود سے بھی اپنے ہیرو سے بھی۔ لیکن پھر جب خود سے اور اپنے ہیرو سے نفرت نہیں کرپاتے ، سچائی کا سامنا نہیں کرپاتے ، انہیں متلی کی سی کیفیت ہوتی ہے۔ یہ خود پر اور اپنے ہیرو پر الٹیاں کرنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ یہ اپنے ہیرو جیسے چھوٹے لوگ ہوتے ہیں سچ بول نہیں پاتے تو ہم جیسوں کو دیکھ کر ہمارے ہیرو کو دیکھ کر کبھی الٹیاں کرتے ہیں کبھی ٹٹیاں کرتے ہیں۔
اردو
69
1.2K
4.3K
65.3K
فکر retweetledi
Asma Sultan
Asma Sultan@asma_sultan·
سپرائٹ کی بوتل میں نمک ڈال کر اوپر آتی جھاگ کو دیکھ کر اپنے آپ کو سائنس دان سمجھنے والے افراد اور وہ خواتین جو لان کے سادے سوٹ پہ 120 روپے گز والی دو رنگی لیس لگا کر ماریہ بی اور ثناء سفیناز کو اپنی طرف سے ٹف ٹائم دے رھی ہیں ۔ وہ نئی نویلی دلہنیں جو ناشتے میں شوہر کے لیے انڈہ اور بریڈ بنا کر سمجھتیں ہیں کہ انہوں نے گھر مکمل سنبھال لیا ہے ۔ وہ تمام افراد جو جمعے کو واٹس ایپ پہ اسلامی اسٹیٹس لگا کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے جنت الفردوس میں جانے کا راستہ ہموار کر لیا ہے وہ ویلے افراد جو محلہ میں تین مرلہ کا سنگل سٹوری مکان سیل کروانے کے بعد اپنی بیٹھک میں پراپرٹی ڈیلر کا دفتر کھول کر اپنے آپکو ملک ریاض سمجھنا شروع کر دیتے ہیں ۔ وہ نوجوان لڑکے لڑکیاں جو ڈیٹنگ پہ اپنے کو چھپانے کےلیے ماسک کا استعمال کرتے ہیں ۔ وہ بزرگ حضرات جو مسجد میں بچوں کو اٹھا کر پچھلی صفوں کیطرف ایسے پھینکتے ہیں جیسے سبزی والا گاہک کو متاثر کرنے کےلیے ایک آدھ گلا سڑا ٹماٹر اپنے پیچھے کی طرف پھینکتا ہے ۔ وہ چھٹی/ساتویں کلاس کے طالب علم جو نئے سوئچ پہ تار لگا کر خود کو الیکٹریکل انجینئر سمجھتے ہیں وہ افراد جنہوں نے اپنے موبائل فون پہ چار قسم کے وی پی این ڈاؤن لوڈ کر رکھے ہیں اور رِنگ ٹون یہ لگائی ہوئی ہے ۔ کرم مانگتا ہوں عطاء مانگتا ہوں ۔ وہ آٹھویں پاس انکل جو عبقری دواخانے کے نسخے یاد کر کے اپنے نام کے ساتھ مستند حکیم لگا رہے ہیں ۔اور اپنے آپ کو حکمت کا بادشاہ سمجھتے ہیں ۔ وہ نندیں جو بھابھی کی غیر موجودگی میں اس کے کمرے کی پھّرولا پھُرالی کرتی ہیں ۔ وہ خود کو مرد کہلانے والے حضرات جو صرف خالی خولی باتیں ہی بناتے ہیں اور کام انکو کوئی کرنا نہیں وہ ڈرائیور جو بغیر انڈیکیٹر دئیے مُڑ جاتے ہیں کہیں بھی وہ تمام لوگ جو آپ سے بلاوجہ کی حسد میں اپنا منہ لال اور نیت کالی رکھتی ہیں اِن سب کو چھوڑ کر باقی سب معزز انسانوں کو عید کا تیسرا دن مبارک مبارک مبارک ☺️😁😆😂 #EidMubrak #عيد_الفطر_١٤٤٧ه #eid #EidAlFitrCompetition
اردو
226
226
1.5K
146K
فکر retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
ایک تجربے میں سائنسدانوں نے ایک شفاف شیشہ ایکویریم کے درمیان رکھ دیا۔ ایک طرف ایک بڑی شکاری مچھلی تھی، اور دوسری طرف چھوٹی مچھلیاں۔ جب بڑی مچھلی نے شکار کرنے کی کوشش کی تو وہ بار بار شیشے سے ٹکرا کر واپس آتی رہی۔ کچھ وقت بعد وہ ڈر گئی اور کوشش کرنا چھوڑ دیا۔ پھر سائنسدانوں نے شیشہ ہٹا دیا، لیکن اب بھی وہ مچھلی شکار نہیں کرتی تھی، حالانکہ کھانا اس کے بالکل سامنے تھا۔ آخرکار وہ بھوک سے مر گئی۔ سبق: بار بار ناکامی انسان کے ذہن میں ایک "نظر نہ آنے والی دیوار" بنا دیتی ہے۔ اور پھر انسان حقیقت میں آزاد ہونے کے باوجود خود کو محدود سمجھتا رہتا ہے۔ کیا آپ کو نہیں لگتا PTI کے ٹاوٹ لیڈرز نے PTI کے ورکرز کو بار بار جلسہ احتجاجوں میں ذلیل کروا کروا کر یہی کیا ہے؟
اردو
7
79
191
3.5K
فکر retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
It is very likely that you/ your family, in collaboration with the PTI, altered Imran Khan's message and made a milder version of it public. Are you saying that this is all he said? Nothing about the military, street protests, or the Afghanistan and Iran wars? What did he tell you about his vision and eye health? If that’s all he said, which seems very unlikely. However, if he is still lamenting about the judiciary while in military custody, even after spending three years in abduction, and not calling for a street revolt against the military, he is a sitting duck in jail, passing his days at the military’s mercy. You withheld Imran Khan's complete message to appease the military. The military still will not allow you and your brother to visit Pakistan to meet your father. The more you appease the military, the more they will subjugate you. When Aleema Khan said that the sisters would not name the dictator Asim Munir if they were allowed to meet Khan, she made a mistake too. It has been more than two months since, and the military still hasn't allowed them a meeting. If you/ your family apply your 'wisdom' to withhold Imran Khan's real message to his people, you are doing a great disservice to Imran Khan, his people, and the country. Please at least tell us what he told you about his vision/ eye health?
English
45
40
215
20.8K
فکر retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عید کے موقع پر ہم اپنے تمام شہداء کو یاد کرتے ہیں۔ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا! #HaqeeqiAzadi
PTI tweet media
اردو
22
1.3K
2.8K
28.1K
فکر retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اور پھر یوں ہوا کہ آپ اپنے باولے پن کے سبب عید والے دن بھی ذلیل ہوئے۔
اردو
65
1.4K
7K
45.4K
فکر retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
تیرے بغیر مرشد کیسے عید منائوں میں نے تو کپڑے بھی نیو نہیں ڈالے 🥹 جب آپ رہا ہوگے تب منائوں گا عید اور دنیا دیکھے گئ عید کیسے منائ جاتی ہے#abubakar عمران خان کی ایک سیکنڈ کی زندگی عاصم منیر اور اسکے چیلوں بوٹ پالشیوں کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے
اردو
40
218
1.4K
19K
فکر retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
یہ دونوں جرنیل بھی خود ہی فیصلہ کرتے تھے کہ کون مسلمان ھے کون نہیں کون محب وطن ھے، کون چور ھے کون نہیں اور کسے پاکستان میں رہنا ھے کسے نہیں؟ کبھی "ایک جرنیل" کو عبرت کا میڈل پہنا دیا ہوتا تو آج عاصم منیر کو بکواس کرنے کی جرات نہ ہوتی کب تک "ایک جرنیل" فیصلے کرتا رہے گا؟
اردو
14
447
970
20.1K
فکر retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عسکری ٹاوٹس عاصم منیر کے دفاع میں اب ریاست کے فضائل پڑھیں گے انکی یاددہانی کے لیے عرض ہے فوج ریاست نہیں ایک محکمہ ہے ملک کے عوام ریاست ہیں فوج ریاست کے وسائل پر قابض ہے فوج عوام کے مینڈیٹ پر قابض ہے فوج ریاست کی جمہوریت پر قابض ہے فوج ریاست کی عدالتوں پر قابض ہے فوج ریاست نہیں ہے عوام ریاست ہیں۔
اردو
47
864
2.3K
19.8K
فکر retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
Complete indifference towards Khan's life, health - no sense of urgency??? Only time buying???? What nonsense???
English
49
941
2.5K
41K
فکر retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
خرم ذیشان کہہ رہا ہے کہ سہیل آفریدی، سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر، پی ٹی آئی کی تمام قیادت اور ان کے سوشل میڈیا ایجنٹس جبران، مشوانی وغیرہ عمران کی زندگی اور ان کی صحت کے حوالے سے مکمل بے حسی دکھا رہے ہیں، اور صرف فوج کے لیے وقت خرید رہے ہیں۔ خرم صحیح کہہ رہا ہے۔
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

Complete indifference towards Khan's life, health - no sense of urgency??? Only time buying???? What nonsense???

اردو
7
417
1.3K
16.6K