

Yasir Usman - LLB
8.6K posts

@yfusman
Son of soil #Pakistan zindabad






















شرمناک۔۔۔ حماس کوغیر مسلح کرنا،غزہ کی پٹی کو اسلحے سے باک کرنا اور فلسطینی سوسائٹی سےاسلامی عناصر کا صفایا کرنے جیسے 3 مقاصد کے لئے ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ میں شہباز شریف کی اسرائیلی وزیر خارجہ کیساتھ شرکت۔۔۔اقبال نے ان کے بارے میں کہا تھا۔۔ نگہبان حرم معمار دیر است یقینش مردہ و چشمش بغیر است ز انداز نگاہ او تواں دید کہ نومید از ہمہ اسباب خیر است کعبےکامحافظ(مسلمان)بتخانے(اسرائیل کا)کامعمار(بن گیا)ہے اسکایقیں مردہ ہوچکاہےاسکی آنکھیں غیر(ٹرمپ اور نیتن یاہو)پرہیں اسکےاندازنظرسےیہ جاناجاسکتاہے کہ وہ بھلائی کہ جملہ اسباب سےمایوس ہوچکاہے۔


ٹرمپ کا غزہ پیس بورڈ۔۔ انجمن غلامان ٹرمپ غداروں کا کلب۔۔ مسجد اقصی/فلسطین کے سوداگر۔۔۔ ملت مظلومہ غزہ کے خریدار۔۔۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں پر کتنا چیک ہے یہ دیکھ کر خود اندازہ لگالیں امرودکو بس گزارے لائق ہے اسکا ریٹ چیک کریں یہی امرود رمضان سے قبل سے 240 روپے کلو تھا جو آج460 روپےکلو دیاجارھا ہےاور lاوپر سے کوالٹی بھی بس۔۔ @CMShehbaz