
Asif Sultan
10.6K posts

Asif Sultan
@_Asif0
What is jihad? jihad is my life.



@Rporwp @RwpPolice @OfficialDPRPP میں بس ڈرائیور ہوں میری بیٹی جس کی عمر چودہ پندرہ سال کی ہے اور وہ بولنے اور سماعت سے معذور ہے سپیشل ایجوکیشن سکول دولتالہ سنٹر تحصیل گوجرخان میں تعلیم حاصل کر رہی ہے اور سکول وین میں آتی جاتی ہے سکول وین کا ہیلپر نے میری بچی پر تشدد کیا ہے

عوام یوٹیلیٹی سٹور سکھو موڑ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی کے باہر سارا دن ذلیل ہوتے رہتے ہیں جبکہ سٹور ملازمین آٹا اور دیگر اشیاء باہر بلیک میں فروخت کر دیتے ہیں. اس کی تحقیق ہونی چاہیے کہ وہ کس کے کہنے پر اور کس کی نگرانی میں ایسے کرتے ہیں. @PakPMO @hinaparvezbutt #راناپرموشن



#راناپرموشن 🌼@life_solved⭐Admin 💢@O_stx7 FB💯 🌼@adnfaisal 🌼@sk_00777 🌼@hijjab 🌼@thr815 🌼@d9ich 🌼@my_duas 🌼@duam21 🌼@paro322 🌼@Z_4188 🌼@S__NAZ__ 🌼@karimi_shigri 🌼@MdaA_3 🌼@292fay 🌼@A_Rpti 🌼@RGN1953 🌼@NB2662 🌺@Fdkm313 💢@iffatqr 🌺@sawar333 💓@_Asif0 🎇@M3H122





