

Fazeel Siddiqui
11.3K posts

@FAS_83
Humanitarian | Overseas Pakistani Voice | Social Media Activist | Nature & Travel Lover | عراق ثانی سندھ سے سرزمین عراق میں




"ان کو ڈائریکٹ فائز کر کے شہید کیا گیا، تین سے چار فوت ہو چکے ہیں اور تیس کے قریب گولی لگنے سے زخمی ہیں، ڈاکٹرز کا بھی یہی کہنا ہے۔" پولی کلینک کے اس دن کے مناظر جب عوام کو سنائپرز کے ذریعے چن چن کر سیدھی گولیاں ماری گئیں #اسلام_آباد_قتل_عام #گولی_کیوں_چلائی

Visuals of Blue Area near D Chowk Islamabad and straight fire testimony

اس معصوم ورکر کو گولی ماری گئی جس کی وجہ سے اس کا پھیپھڑا باہر اگیا 💔 کتنے ثبوت چاہئیں ظالموں تم لوگوں کو جو بکواس کر رہے ہیں غریدہ فاروقی ۔۔۔۔کسی ۔۔۔کی بچی دیکھ لو ثبوت یا اور چاہئیں ؟ کیسے نیند اتی ہے تم لوگوں کو ایسی زرد خون آلود صحافت کر کے ۔ تم سب سے مطیع اللہ جان بہتر ہے جس نے سچ تو بولا ۔ @MaleehaHashmey @ARYSabirShakir @HamidMirPAK @Haider4PTI


حیوان بھی شرما جائے #IslamabadMassacre



Matiullah Jan has been abducted from the parking of PIMS tonight at around 11 by unmarked abductors in an unmarked vehicle alongside Saqib Bashir (who was let go 5 minutes later). This follows his courageous coverage of the protests in Islamabad. I demand that my father be let go immediately and his family immediately be informed of his whereabouts. (Waheed murad was a typo)





