Riaz Muhammad

514 posts

Riaz Muhammad

Riaz Muhammad

@mu5083

Beigetreten Aralık 2023
382 Folgt339 Follower
Angehefteter Tweet
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@mu5083·
جس دن انسان کودنیا کا مقصد سمجھ آ جاتا ہے۔دنیا کی بے مقصد دوڑ ختم ہو جاتی ہے دنیا میں آنے کا مقصد اللہ کو راضی کرنا جنت الفردوس حاصل کرنا۔دوسرے انسان کو زبان اور ہاتھ سے تکلیف نہیں دینا ہے اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت ہم پر فرض ہے نہ کہ ڈھیروں مال جمع کرنا انکےلئے یااللہ مدد
اردو
4
3
11
533
Riaz Muhammad retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور ایکسٹینشن مافیا کے خلاف نکلنا ہو گا ورنہ ہماری آنے والی نسلیں بھی چیونٹیوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گی- ملک پر قبضہ مافیا اور ایکسٹینشن مافیا کا تسلط ہے جو اپنے اقتدار اور قبضے کو طول دینے کے لیے ہر ایک ہتھکنڈا اپنا رہا ہے جس کی نہ آئین اجازت دیتا ہے نہ قانون اور نہ ہی سیاسی اخلاقیات اجازت دیتی ہے- چھبیسویں آئینی ترمیم اور ایکسٹینشن کے لیے کی گئی قانون سازی اسی کا حصہ ہے- عدالتوں اور پارلیمنٹ کو بھی روندا جا رہا ہے اور عوام کو بھی- جو ایکسٹینشن دی گئی جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کا قتل ہے- ایکسٹینشن اور قبضے سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوتے ہیں- قوم اپنے لیے کھڑی ہو اور منظم ہو کر پرامن احتجاج کرے کیونکہ جب تک ملک میں “انصاف کا انقلاب” نہیں آئے گا تب تک جمہوریت نہیں ہو گی- انصاف کا انقلاب لانے کے لیے تمام لوگوں کو نکلنا ہو گا- یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کا نہیں پورے پاکستان کی بقا اور سالمیت کا معاملہ ہے” - سابق وزیراعظم عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں میڈیا اور اپنے وکلا سے گفتگو
اردو
1.3K
15.5K
32.4K
817.1K
Riaz Muhammad retweetet
Rizwan
Rizwan@Saad50782297·
دنیا کی دوڑ صرف اور صرف 3 اشیاء کے لیے ہوتی ہے دنیا کا کوئی بھی انسان ان تینوں سے باہر نہیں نکل سکتا۔ 1 دولت 2 شہرت 3 طاقت شروع میں انسان دولت کماتا ہے پھر شہرت پھر طاقت ۔ مگر ہر انسان کو تینوں نہیں ملتی کوئی پہلے میں کوئی دوسرے میں وفات پاجاتا ہے ۔ کامیابی اطاعت رسول ہے
اردو
4
3
9
637
Riaz Muhammad retweetet
Rizwan
Rizwan@Saad50782297·
اصل مرد ہمیشہ اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کرتا ہے۔ جسم کے شوقین کبھی بھی شادی نہیں کرتے۔ محبت ایک دھوکہ ہے صرف جسم پانے کی بھوک ہے۔ مرد بنو اور اپنی پسند کی لڑکیوں سے شادی کرو۔
اردو
0
1
2
47
Riaz Muhammad retweetet
Rizwan
Rizwan@Saad50782297·
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ایسی موت مجھے بھی عطا فرمائے۔ افضل ترین موت شہید کی موت ہے۔
Rizwan tweet media
اردو
0
1
3
52
Riaz Muhammad retweetet
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Message from a Pakistani from Parachinar: اسلام علیکم عادل بھائی۔ جس وقت میں میسج لکھ رہا اس وقت پاراچنار کی بہت بری حالت ہے۔غدار اور ڈالر خور حکومت نے ایک بار پھر ہم عوام پہ حکومتی سرپرستی میں ٹی ٹی پی اور دوسرے دہشت گرد مسلط کئے ہیں ۔فوج بھی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے حالانکہ پورا بریگیڈ فوج موجود ہے لیکن خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ پچھلے 5 دنوں سے ہمارے راستے بند ہیں، کھانے پینے اور خاص کر میڈیسن بالکل ختم ہو چکی ہے۔ ظالم فوج نے میڈیا بھی بند کیا ہوا ہے۔پاکستانی میڈیا تو ہمیں کوریج ہی نہیں دے سکتا۔ہر رات دسیوں جوان شہید ہو رہے ہیں، ہر رات حکومت کے کرائے کے دہشت گردوں کی طرف سے حملے ہو رہے ہیں۔ ایک رات تین تین چار چار بار حملے ہو رہے ہیں، بھاری اسلحے کے ساتھ راکٹ لانچرز اور میزائل جیسے ہتھیاروں سے حملے کروائے جا رہے ہیں اور یہ سب فوج کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔اللہ کے واسطے پاراچنار کیلئے آواز بلند کریں۔ اللہ آپ حامی و ناصر ہو
اردو
219
2.4K
6K
227.7K
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
کیا حافظ نعیم پر آئندہ اعتبار کرنا چاہئے ؟؟؟
The Power Of PTI tweet media
اردو
1.6K
357
2.1K
105.8K
Riaz Muhammad retweetet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
جس جس میں ہمت ہے وہ اس کو ری ٹویٹ کرے🔥🔥🔥
Sara Mir tweet media
اردو
233
8.6K
15.3K
230K
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@mu5083·
@Saad50782297 اللہ تعالی مجاہدین کو کامیابی عطا فرمائے امین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
اردو
0
0
1
4
Riaz Muhammad retweetet
Rizwan
Rizwan@Saad50782297·
اس پوسٹ کو اللہ کی رضا کے لیے جتنا ہو سکے پھیلا ییں۔ فلسطین کا درد جس کے دل میں ہوں وہ ضرور ری ٹویٹ کریں اس پیغام کو یا کاپی پیسٹ کریں۔ اللہ تعالی فلسطین کو آزادی نصیب فرمائیں۔ امین
Rizwan tweet media
اردو
2
1
3
59