Muhammad Ali

2.9K posts

Muhammad Ali banner
Muhammad Ali

Muhammad Ali

@AliMuhammadSh

Se unió Ocak 2022
1.1K Siguiendo39 Seguidores
Muhammad Ali
Muhammad Ali@AliMuhammadSh·
@81ShahbazRana Salam Can u breakdown the price of petrol so that general public understand exact breakdown including taxes
English
0
0
0
5
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
امریکہ میں نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے، امریکن تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی صدر کو سپریم کورٹ بلایا گیا ہو، یا کوئی صدر سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہو، آج ٹرمپ کی امریکن سپریم کورٹ میں نا صرف پیشی بلکہ اسے وہاں بیٹھ کر مکمل کاروائی بھی سننی، جہاں یہ امریکی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا وہیں یہ بات بھی مدنظر رہے کہ یہ کیس بھی اپنی نوعیت کا الگ ہی کیس، تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست وجائنا کے پاکستان نژاد امریکی شہری نمبردار نذیر نے صدر ٹرمپ پر کیس کیا ہوا کہ الیکشن سے پہلے ٹرمپ ہمارے پاس آیا ہم سے ووٹ مانگے جو کہ مشروط تھے کہ صدر بننے کے بعد یہ عمران خان کو رہا کروائیں گے، ہم نے ووٹ دئیے یہ صدر بھی بنے لیکن اب یہ وعدہ خلافی کرتے ہوئے عمران خان کے مخالفین سے مل گئے ہیں ، عدالتی فیصلے کا تو کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن عمران خان کے جانثار نے تاریخ لکھ چھوڑی ہے، اپنی محنت و لگن سے اک فراڈیے صدر کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا اور اسے یاد دلایا کہ تم کن کے ووٹوں سے جیتے ہو....!!!
Ehsan tweet media
اردو
258
1.5K
5.6K
218.7K
Muhammad Ali
Muhammad Ali@AliMuhammadSh·
@flyjinnah i buy online tickets but u change departure time which dont suits me can i change the flight free of cost
English
1
0
0
23
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 امارات پاگل ہوچکا ہے!! امارات اب امریکی افواج کے ساتھ مل کر ایران پر حملوں کی تیاریاں کررہا ہے, تاکہ آبنائے ہرمز کھول سکیں! ایران نے تھوڑی دیر پہلے امارات کو خبردار کیا تھا! حملہ ہؤا تو رسل خیمہ تباہ کردینگے!!
اردو
142
3K
11.3K
353.9K
International Human Rights Foundation
Statement by the International Human Rights Foundation (IHRF) The International Human Rights Foundation strongly condemns the reported bombardment by Pakistan of a rehabilitation hospital in Kabul, Afghanistan treating drug addicts, an attack that has reportedly killed a large number of vulnerable patients seeking medical care and recovery. Facilities dedicated to treatment, rehabilitation, and humanitarian care must never become targets in any conflict or security operation. Patients in such institutions are among the most vulnerable members of society — individuals who came seeking help, dignity, and a chance to rebuild their lives. We are deeply disturbed by reports that many of the victims were unarmed civilians undergoing treatment. The International Human Rights Foundation calls for: • An independent international investigation into this incident • Accountability for those responsible • Immediate measures to ensure the protection of medical and rehabilitation facilities Attacks on medical institutions violate the most basic principles of international humanitarian law and human rights norms. The world must not remain silent when places of healing are turned into sites of tragedy. International Human Rights Foundation (IHRF) Source: @soldierspeaks
English
536
2.9K
7K
346.4K
Muhammad Ali
Muhammad Ali@AliMuhammadSh·
@OfficialDGISPR if it is true please look into this
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti

🚨🚨🚨اسلام آباد اس وقت سہراب گوٹھ یا کچے کے علاقے کا منظر پیش کررہاہے🚨🚨🚨 خواتین کی دہائیاں @ICT_Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا15لاکھ لیکر چھوڑا اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے کیا کوئ حقائق بتائے گا @MohsinnaqviC42 ؟؟؟ صحافی @aliimranabbasi کی خبر 👆👆👆

English
0
0
0
5
NewsWise
NewsWise@NewsWiseDN·
ملا یقوب نے سرعام کالعدم ٹی ٹی پی کوownکیا ہے افغان طالبان بھی پاکستان کے ساتھ لڑائی کے حق میں نہیں ہیں انہیں پتہ ہے کہ پاکستان کے پاس بہت وسائل ہیں اور پاکستان بھی نہیں چاہتا کہ جنگ طول پکڑے پاکستان کے پاس میزائیل ٹیکنالوجی ہےوہ چاہتا تو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتا تھا @MYusufzai
اردو
5
8
44
4K
Mustafa
Mustafa@PTIK804·
The Afghan Taliban had a defining choice: to choose between the TTP and Pakistan. They chose the TTP over Pakistan. Pakistan was left with no choice except to go after the TTP inside Afghanistan.
English
1
0
4
132
Muhammad Ali
Muhammad Ali@AliMuhammadSh·
@zahidarao123 @grok is it true because according to my information appx 480 million rs not 1500 billion rs
English
1
0
0
9
Zahida Rao
Zahida Rao@zahidarao123·
وزارتِ اطلاعات کا 15 سو بلین بجٹ ہے۔۔۔پیپلز پارٹی رہنما سلیم مانڈی والا کا بڑا انکشاف ندیم ملک بھی حیران ندیم مانڈوی والا بولے اس بجٹ کو کٹ لگا دیں عوام پر بوجھ نہ ڈالیں
اردو
1
4
11
344
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اس ویڈیو کا کیا کرنا ہے ؟؟؟
اردو
73
112
999
63.6K
Muhammad Ali
Muhammad Ali@AliMuhammadSh·
@AzazSyed @TahirMasood313 You have the right to hate Imran but he is the only leader in the world who explain if u hate to talk about hollow coast we hurt when u talk about our prophet peace be upon him
English
0
0
1
33
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
@TahirMasood313 طاہر صاحب میں نے دیکھا ہے اس میں میری بات کی تصدیق ہے کہ کھل کر بات نہیں کی جاتی اگر کچھ اور ہے تو بتائیے
اردو
13
0
4
1.7K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
مجھے جناب عمران خان سے نفرت ہے نہ محبت بلکہ سیاستدانوں ، جرنیلوں اور ججز کو جذبات الگ رکھ کر دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ غلطی کوتاہی سے البتہ ماورا نہیں۔ ہماری بہن کھلے الفاظ میں خان صاحب کی شیدائی ہیں اور یہ ان کا حق ہے ۔ کسی لیڈر نے بند دروازے میں چار بندوں کے سامنے کیا کہا تھا یہ اہم نہیں بلکہ یہ اہم ہے کہ اسکی پالیسی اور اقدامات کیا ہیں ؟ عمران خان کے بارے میں جرمنی میں میری ایک اسرائیلی سفارتکار سے ملاقات ہوئی تھی جس پر میں بات ریکارڈ پر لا چکا ہوں ۔ خاں صاحب کا کوئی ایک ٹویٹ غزہ کے بارے میں موجود نہیں ہے نہ وہ اس پر کھلے عام بات کرتے ہیں۔ باقی ہم صحافیوں کا مسئلہ ہے کہ جو کوئی ہمیں بلا کر دو بول پیار سے بول دے ہم اس کے سفیر بن جاتے ہیں ۔ حقائق ایسے ہی مسخ ہوتے ہیں۔
Mairi@mairige4

آپ کے ویلاگ بھی کافی دیر پہلے نقظہ نظر سنا اس بارے میں جو آپ نے سٹوری کی تھی پلیز نیچے دیئے گئے اس کمٹس پر روشنی ضرور ڈالیے گا آپ کیا کیا نقظہ نظر ہے اس پر @AzazSyed

اردو
254
100
473
119.7K
Muhammad Ali
Muhammad Ali@AliMuhammadSh·
@Ahmad_Noorani Noorani sb u r calling pti army b team for not criticising army , i fail to understand your logic . We as a pti dont need your support and yes we reject aurat March ,Well done army for crushing aurat march
English
0
0
0
15
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
پاکستان تحریک انصاف فوج کی بی ٹیم تھی آج تک ہے۔ فوج پر تنقید کرنے والے صحافی اور ایکٹیوسٹ آج بھی مسلسل نشانہ ہیں۔ عاصم منیر سے اختلاف صرف معاملات طے ہونے تک ہے۔ باقی ساری پارٹی سوشل میڈیا پر مسلسل فوج کے حق میں جھوٹی کیمپیئنز چلا رہی ہیں۔ کل ایک سپیس میں حقائق اور دلائل کی بنیاد فوج پر معمولی تنقید کی تو چند کُتّے باقائدہ کاٹنے کو پڑے۔ عورت مارچ کے خلاف فوج کی کٹ پتلی ن لیگ کی حکومت نے ظالمانہ ایکشن لیا تو پی ٹی آئی نے تنقید تو خیر کیا کرنی تھی، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں فوج کی گود زیادہ جگہہ بنانے کیلیے باقائدہ مقابلہ شروع ہو گیا۔ پاکستان سے باہر بیٹھے پی ٹی آئی کے لیڈرز نے بھی عورت مارچ پر جملے کسے۔ ن لیگ کے لوگوں نے پھر بھی عورت مارچ پر محدود تنقید کی مگر پی ٹی آئی تو پوری تنظیم کی صورت میں یکسو ہو کر عورت مارچ اور انسانی حقوق کیلیے آواز اٹھانے والوں پر حملہ آور ہوئی۔ سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا صرف ان لوگوں اور آوازوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے جو مسلسل پی ٹی آئی پر ہونے والے مظالم کو غلط کہتے آئے ہیں اور ان مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ عورت مارچ نہ صرف خواتین کے خلاف مظالم کو غلط بلکہ فوج کے زیرتسلط عدالتوں کے پی ٹی آئی سے متعلق خواتین کے خلاف غلط فیصلوں پر باقائدہ احتجاج کیا ( یہ عورت مارچ نے ایسے وقت میں کیا جب پی ٹی آئی کے اپنے لیڈرز اور ایم این ایز، ایم پی ایز میں احتجاج تو دور کی بات مذمتی بیان جاری کرنے کی جرات بھی نہ تھی۔ انسانی حقوق کی کوئی بھی تنظیم ریاست کے خلاف آواز اٹھانے کو تیار نہ تھی۔)۔ مگر عورت مارچ کو بھی ایک باقائدہ منظم مہم کے ذریعے صرف پی ٹی آئی کی طرف سے نشانہ بنایا گیا۔ افسوس اس بات پر ضرور ہے کہ میڈیا میں وہ خواتین جو پی ٹی آئی پر ہونے والے مظالم کے خلاف مسلسل آواز اٹھاتی تھیں انہیں پی ٹی آئی کی طرف سے عورت مارچ کے خلاف قومی سطح پر چلائی گئی یہ مہم نظر نہیں آئی۔ کسی خاتون صحافی نے پی ٹی آئی کے اس عجیب و غریب اور مشکوک رویے کی نشاندہی تک نہیں کی۔
اردو
146
43
348
54.5K
Mian Ali Ashfaq
Mian Ali Ashfaq@MianAliAshfaq·
Oil prices are coming down rapidly.
English
31
92
1.4K
55.1K
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اسرائیل میں ایرانی میزائل سے گرنے والا کلسٹر بم
اردو
3
71
488
13.2K
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
جس کی فریجوں کی دکان نہیں چلی وہ بھی اینکر بن گیا ! رضی دادا ۔۔ کس کی بات ہو رہی ہے ؟
اردو
32
63
403
14.3K
Kamran Ali
Kamran Ali@akamran111·
پاکستان کے دوست سمجھے جانے والے افغانستان کے وزیر دفاع ملا یعقوب کا طلوع نیوز کو انٹرویو کابل میں بدامنی ہوگی تو اسلام آباد میں بھی بدامنی ہوگی اگر کابل کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے تو اسلام آباد کو بھی ٹارگٹ کیا جائے گا ایک فرد کے بدلے 10 پاکستانی فوجی اہلکار مار دئیے ہیں 10 سال تک بھی جنگ کرنے کو تیار ہیں
اردو
36
36
277
27.1K
Nadeem Afzal Chan
Nadeem Afzal Chan@NadeemAfzalChan·
منسٹروں اور افسران کے رشتہ داروں کے پاس بھی سرکاری گاڑیاں ھیں۔ اگر کسی کو ناں پتہ لگے تو دس گاڑیوں کے نمبرز میں دے دوں گا۔
اردو
197
456
1.7K
122.1K