aashkhalid

73.4K posts

aashkhalid banner
aashkhalid

aashkhalid

@aashkhalid

Patriot Pakistani🇵🇰 || Imran Khan My Inspiration & Mentor || My Belief Is LA ILLAHA ILLALLAH There Is No God But One!

My Own World Se unió Kasım 2015
1.7K Siguiendo2.1K Seguidores
Tweet fijado
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
⭐عزت، اقتدار دینے والا اللہ ہے، لینے والا بھی وہی ہے لہذا مجھےتو کوئی فکر نہیں۔ میں اپنے خرچے خود برداشت کرتا ہوں تاکہ مجھے کرسی چھوڑنے پر کوئی خوف نہ ہو۔ مجھے فکرصرف اپنی عوام کی ہے🙏🏻 وزیراعظم بننا بہت آسان ہے عمران خان بننا بہت مشکل💖 #مرتے_دم_تک_عمران
اردو
12
21
71
0
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
ایک قومی مجرم اپنے عبرتناک انجام سے دوچار ہے اور دوسرا بہت جلد ہوگا انشاءاللہ☝🏻 #9thApril2022BlackDay
Jehanzeb Paracha@JehanzebParacha

Betrayers of Nation! On #9thApril2022BlackDay Bajwa while sittting in chair of Army Chief, conspired & removed Imran Khan’s govt in Pakistan, & broke his oath. Since Nov 2022, Asim Munir while sitting in same chair, has annihilated constitution, human rights, & justice system!

اردو
0
0
1
3
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
@SShabbarZaidi پاسپورٹ اور عہدے تو ان حرامخوروں کو بھی واپس کرنے چاہئیں جنہوں نے اللہ اور اسکے رسول کو حاضر ناظر جان کر حلف اٹھائے لیکن ان پر عمل نہیں کیا ۔
اردو
1
2
69
631
SyedShabbarZaidi
SyedShabbarZaidi@SShabbarZaidi·
Those Pakistanis who talk, write or act against the state of Pakistan should return their passports & NICOP. We do not need them. There may be differences about present or past rulers, the ideology , manner of governance. But no enemy of the state of Pakistan be allowed to exist.
English
558
572
2.3K
55.2K
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
تم سب کا ابا یزید وقت تاحیات استثنی لے کر بھی اتنا بزدل ہے اتنا ڈرتا ہے قید تنہائی میں قید مجاہد سے کہ اسکی آنکھ کا علاج تک اسکے ڈاکٹرز سے نہیں ہونے دے رہا اتنا بزدل ہے کہ اسکی بہنوں سے ملاقات نہیں ہونے دے رہا اتنا بزدل ہے کہ اسکی باپردہ بیوی کو اذیتیں دے رہا ہے اسکو توڑنے کے لیے اتنا بزدل ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ کو تین سالوں سے قید کیا ہوا اتنا بزدل ہے کہ عالیہ حمزہ صنم جاوید فلک جاوید کو قید کیا ہوا اتنا بزدل کہ جاتی امراء کی کلیجہ چبانے والی ڈائن مینڈیٹ چور تھیف منسٹر مریم نواز کے اشاروں پر نچ رہا اور پنجاب میں فسطائیت کا بازار گرم کیا ہوا اس ڈائن نے اربوں روپیہ وہ اپنی عیاشیوں اور ذاتی تشہیر پر لگا رہی لیکن اس پر سوال اٹھانے والوں کو توہین جنرل رانی پر اغوا تشدد اور جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا۔ چار سالوں سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کارکنوں ورکرز سپورٹرز کی زندگیاں عذاب کی ہوئی ہیں نہ کسی کی جان مال عزت کچھ محفوظ نہیں۔ اور تمہارا ٹاوٹ سربراہ جو انسانیت کا چیمپئن ہے کبھی اس نے اس فسطائیت پر آواز اٹھائی؟ ؟؟ کتنے گھرانے اجاڑ دیے اتنی دردناک داستانیں ہیں فسطائیت کی کہ انسان لرز جاتا سن کر اور تم جیسے انقلابی باتیں کرتے ہو عوامی راج کی ؟؟ عمران خان کو سپورٹ کرنے والی عوام کیا عوام نہیں؟ ؟ یہ میرا ایمان اور یقین ہے کہ جو جو شخص رجیم چینج آپریشن سے لے کر اب تک اس عمل کا حصہ بنا اس کی سہولتکاری کی مفادات اٹھائے ساتھ دیا اور اس فسطائیت پر خاموشی اختیار کی سب کا دنیا و آخرت میں عبرتناک انجام دنیا دیکھےگی انشاءاللہ۔ اللَّهَ لَيُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْهُ ‘‘ بے شک اللہ تعالی ظالموں کو دنیا میں چند روزمہلت دیتا رہتا ہے پھر جب اس کو پکڑتا ہے تو اس کو چھوڑتا نہیں ہے۔
اردو
0
0
0
12
Bilal Amin Bajwa
Bilal Amin Bajwa@BilalAmin_Bajwa·
@aashkhalid @NaeemPanjuthaa عوام کی انکھ کا اپریشن بعد میں کر لینا پہلے اپنے لیڈر کی انکھ کا اپریشن تو کر لو۔۔۔😎
اردو
1
0
0
13
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
آئینی طور عدم اعتماد ؟ اقرار بھائی پھر 14 سال سزا سائفر میں کیسے ہوئی ؟کیا امریکہ رجیم چینج نہیں کرتا ؟ جیسے وینزویلا،ایران میں چاہتا ،اور باقی جگہوں پر کھل کے فھلمیاں دیتا،کیا اس سے ثابت نہیں ہوا کہ وہ رجیم چینج کرتا ؟ آپ عمران خان سے اختلاف رکھیں لیکن اپنے فالور بنانے کے لیے پلیز غلط بات نہ کریں .
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

آئین توڑ کر ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجنے والے ڈکٹیٹر مشرف کو ووٹ دینے والا، غلام عدالتوں کی جانب سے ایک منتخب وزیراعظم کے نااہل ہونے پر مٹھائیاں تقسیم کرنے والا۔۔۔ جب خود تحریک عدم اعتماد جیسے جمہوری طریقے سے سیٹ سے اُتارا گیا تو سیاہ دن کیسا ؟؟؟

اردو
32
145
761
18.2K
aashkhalid retuiteado
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇮🇷🇵🇰 Iran's ambassador deleted his post confirming the delegation was heading to Islamabad tonight. Are they still going? Is there still a negotiation meeting planned?
Mario Nawfal tweet media
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇺🇸🇪🇺🇮🇷 The U.S. wants European allies to submit concrete plans to help secure the Strait of Hormuz within days. 40+ countries pledged to help reopen it once the fighting stops. Still waiting on that part. Source: Bloomberg

English
60
109
442
182.3K
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
ایڈا تو انقلابی اقرار جیسے ٹاوٹ ذہنی مریض جسکی ڈیوٹی صرف دن رات عمران خان سے بغض کینہ نفرت نکالنا ہے نا اسکا کوئی ذاتی نظریہ ہے اور نہ کوئی سیاسی بصیرت ایک مکمل گیٹ نمبر چار کی لانچ ہے جو کہ انتہائی فلاپ ہے اور رہے گی کیونکہ اس عوام کا آنکھوں کا آپریشن ہوچکا ہے اور شعور اتنا ہے کہ دونمبر ٹاوٹس کو نہ صرف پہچانتے ہیں بلکہ گھر تک چھوڑ کر آتے ہیں۔ کہاں عمران خان جیسا بہادر غیرت مند محب وطن عالمی لیڈر کہاں یہ دوٹکے کا ٹاوٹ۔
اردو
1
0
0
17
Bilal Amin Bajwa
Bilal Amin Bajwa@BilalAmin_Bajwa·
بطور PTI ورکر عمران خان کو دیکھا۔ وہ دن رات اپنی تعریفیں کرتے، خود کو بہادر، عقل مند، شعور والا، پڑھا لکھا، دنیا دیکھنے والا اور جمہوریت کا علمبردار کہتے۔ ہمیں وہ خواب دکھاتے، ہمیں قائل کرتے، اور ہم ان کے ساتھ ہوتے۔ لیکن 2013 کے الیکشن کی ناکامی کے بعد، 2014 میں انہوں نے دھرنا دے دیا اور جمہوریت پہ حملہ کیا، کہ وزیراعظم کو اتارو، انتخابات کے انتظار کے بغیر۔ ہم ساتھ تھے، کیونکہ ہم عمران خان کا اقتدار چاہتے تھے۔ پھر جنرل راحیل شریف کی امپائر کی انگلی، اور اس کے بعد جنرل باجوہ کے ساتھ سیٹلمنٹ، ثاقب نثار کے ذریعے وزیراعظم کو نواز شریف کو کمزور کرنا، یہ سب غیر جمہوری عمل تھے۔ 2018 میں وہ حکومت میں آئے، لوگوں کے بندے توڑ کر، جرنیلوں کی طاقت استعمال کر کے، لیکن ہم پھر بھی ہم ساتھ تھے، کیونکہ ہم عمران خان کی حکومت چاہتے تھے۔ 2018 میں وہ وزیراعظم بنے، لیکن جرنیلوں کی تعریف کرتے رہے، اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں کھیلتے رہے، اور ہمیں بھی ساتھ لے کر چلتے رہے۔ اس وقت ہم ساتھ تھے ۔ پھر 2022 میں اسمبلی میں ووٹ آف نو کانفیڈنس ہوا، جو جمہوری عمل تھا، لیکن عمران خان نے اسے تسلیم نہ کیا، واک آؤٹ کر کے استعفی دے دیے، بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کے۔ عوام نے ووٹ دیا تھا، ایم پی ایم این اے بھیجے تھے، لیکن خان صاحب نے اسے تسلیم نہ کیا، اور اپنی وزیراعظم شپ کے لیے اپنے MNA قربان کر دیا۔ وہ تھا جمہوریت پر حملہ لیکن ہم ورکر ساتھ تھے۔ 2024 کے الیکشن میں بھی ہم نے ووٹ دیا، سپورٹ کی، تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ میں جب #PTI کے امیدواروں نے الیکشن ہال نہی کھولے ڈر کر الیکشن لڑ رہے تھے تب میں نے حلقہ کا واحد الیکشن ہال اپنے گھر میں کھولا کیانکہ ہم ساتھ تھے۔ سب کچھ کیا، لیکن مجھ کو یا میرے گھر کو اج تک ریاست نے نقصان نہی پہنچایا۔۔ میرا یقین ہے ریاست نے کسی کا گھر یا عزت پامال نئی کی۔۔ بلال امین باجوہ کو عمران خان صاحب کے اقتدار کے لیے ان کا جمہوریت پر حملہ ہمیشہ قبول راہا لیکن پاکستان پر حملہ قبول نہیں، اج اپنی سیاست کے لیے وہ پاکستان پر حملہ کر چکے ہیں، اس لیے آج میں عوامی راج کے ساتھ کھڑا ہوں، اقرار السن کے ساتھ عام ادمی کی جنگ شروع کی ہے، میرے ساتھ آئیں، میں آپ کو جمہوریت کی اصل سچائی دکھاتا ہوں۔ میں آج عوامی راج کے ساتھ ہوں۔ 2026 میں میں نواز لیگ کے ساتھ نہیں، عمران خان کے ساتھ بھی نہیں، کیونکہ وہ غیر جمہوری راستے اپناتے رہے۔ میں نے ہر الیکشن میں Imran Khan کے لیے ووٹ دیا، پولنگ اسٹیشنوں کی جنگ لڑی، فارم 45 کے لیے ورکری کرتا راہا، لیکن آج میں اس جمہوری اور عوامی موقف کے ساتھ ہوں جو پاکستان اور عوام کے حق میں ہے۔ #عوام_راج ~بلال امین باجوہ AwaamRaaj.pk @iqrarulhassan
اردو
3
1
0
339
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
@YarMKNiazi کانفرنس کانفرنس بہت ہوگئی ہیں اب انکی کوئی اہمیت نہیں رہی ہے۔ جب عملی طور پر کچھ نہیں کرنا تو جذباتی تقریروں کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
اردو
0
0
0
16
Yar Muhammad Khan Niazi
اہم اطلاع وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی آج (09 اپریل 2026) سہ پہر 3:15 بجے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
اردو
34
77
363
5.2K
aashkhalid retuiteado
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی قیادت غداروں ' ٹاوٹوں ' کمپرومائز اور بزدلوں کے ہاتھ میں ہے۔ جو خان کی جان سے کھیلنے میں دشمنوں کے ہاتھ میں کھیلتی کٹھ پتلیاں ہیں ان سب کو عہدے سے کیسے ہٹانا ہے یہ مخلص لوگوں کو سوچنا چاہیئے @khurramzeeshan @SHABAZGIL #الو_کے_پٹھے_سارے_اکٹھے #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
اردو
28
447
778
4.6K
aashkhalid retuiteado
PTI
PTI@PTIofficial·
The price #Pakistan played for Regime Change Operation in April 2022! The video shows why all well wishers of Pakistan are against the illegal & incompetent regime. #9thApril2022BlackDay
English
79
575
1.1K
16.7K
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
@rizwanghilzai اس طرح کے ڈرامے کر کہ کیا بیس ہزار معصوم فلسطینی بچوں کے قتل عام پر اپنے آقاؤں کے حکم پر مجرمانہ خاموشی کا گناہ معاف ہو جائے گا اس فوج کا؟؟؟
اردو
0
0
4
60
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
پی ایم اے کاکول میں کیڈٹس کی جانب سے فلسطینی کیڈٹ کے استقبال کے مناظر
اردو
9
85
821
16.7K
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے پی ٹی آئی قیادت غدار ھے @BarristerGohar @salmanAraja @SheikhWaqqas @SohailAfridiISF @ShahidkhattakSk @AamirDogar155 @AsadQaiserPTI @ShafiJanPTI @MeenakhanAfridi @shiblifaraz اور باقی بھی جن کے نام آپ کو معلوم ہیں
Shafqat Ch@shafqatmm1

#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے پی ٹی آئی قیادت غدار ھے @BarristerGohar @salmanAraja @SheikhWaqqas @SohailAfridiISF @ShahidkhattakSk اور باقی بھی جن کے نام آپ کو معلوم ہیں

اردو
0
3
2
31
aashkhalid retuiteado
PTI
PTI@PTIofficial·
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY! IMRAN KHAN 978 Days Pakistan’s hero Former Prime Minister Arbitrarily jailed under Asim law One man’s sacrifice for the nation’s future. #UndeclaredMartialLaw
PTI tweet media
English
41
256
515
6.9K
aashkhalid retuiteado
Waqas
Waqas@worqas·
NYTimes now reporting that White House was directly involved in drafting Shehbaz Sharif's message. nytimes.com/2026/04/08/wor…
English
292
3.9K
11.1K
517.6K
aashkhalid
aashkhalid@aashkhalid·
🚨Imran Khan & his Wife are being kept in Torturous 'Solitary Confinement' for Almost 24 Hrs with no access to Books; TV; Family or Lawyers. His Eye Complication Continues with Major Impairment. “They are going to kill me” -Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan Timeline of an Attempt to Murder in Progress. @commonwealthsec @AyorkorBotchwey @SGCommonwealth @amnestysasia @amnesty @UNHumanRights @UN @HRCPakistan @hrw @AJEnglish @trtworld @WorldTimesWT @BBCUrdu
Jibran Ilyas@agentjay2009

#FreeTheVoiceOfPakistan Some extremely concerning words used by @BrSalmanSafdar after he met Imran Khan today (April 8, 2026) “Torturous” “Major Impairment” in the eye “Solitary Confinement for almost 24 hours” “No access to books, TV, family or lawyers” #PakistanUnderFascism Full write up below: “Adyala Jail Authorities in Compliance with IHC Orders after 4 Months Facilitated meeting with Mr Imran Khan at 3 PM Today. Bushra Bibi despite requests & Court Orders was not called from Cell to join the Attorney / Client Meeting for crucial instructions. Meeting lasted for 60 Mins & Khan Sb was comprehensively briefed on All Legal Matters including Al Qadir Trust Case. Overall found Khan Sb in Good Health; High Spirits & Exceptionally Strong Like Before. Eye Complication Continues with Major Impairment & little improvement. More Treatment in 2 Weeks. Khan Sb gave very clear instructions for Al Qadir Case & emphasised on arguing Bail Applications & seeking decision on Merits. Khan Sb & Wife are being kept in Torturous 'Solitary Confinement' for Almost 24 Hrs with no access to Books; TV; Family or Lawyers" cc Global Human Rights Activists: @TheRWCHR @MichaelPolakLaw @DavidShoebridge @kathygannon @talliedar @DalrympleWill @malcolmconn @AqilShah_ @christinalamb @Academicatarms @CliveSSmith @robbysoave @shaunking @bborovic3 @profbensaul @MattOBranain @medeabenjamin @carolynhparrish @ElianPeltier @DanielJHannan @CatarinaDemony @danbrettig @theanalyst @LarryLeprechau @AkyolinEnglish @KDFeder @Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999 @WajSKhan @MoeedNj @MJibranNasir @MarioNawfal @Haqiqatjou @SkyYaldaHakim @cjwerleman @GBertrand_UE @EUPakistan @eu_eeas @KaroblisR @UN_SPExperts @DrAliceJEdwards

English
0
0
0
11
aashkhalid retuiteado
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#FreeTheVoiceOfPakistan Some extremely concerning words used by @BrSalmanSafdar after he met Imran Khan today (April 8, 2026) “Torturous” “Major Impairment” in the eye “Solitary Confinement for almost 24 hours” “No access to books, TV, family or lawyers” #PakistanUnderFascism Full write up below: “Adyala Jail Authorities in Compliance with IHC Orders after 4 Months Facilitated meeting with Mr Imran Khan at 3 PM Today. Bushra Bibi despite requests & Court Orders was not called from Cell to join the Attorney / Client Meeting for crucial instructions. Meeting lasted for 60 Mins & Khan Sb was comprehensively briefed on All Legal Matters including Al Qadir Trust Case. Overall found Khan Sb in Good Health; High Spirits & Exceptionally Strong Like Before. Eye Complication Continues with Major Impairment & little improvement. More Treatment in 2 Weeks. Khan Sb gave very clear instructions for Al Qadir Case & emphasised on arguing Bail Applications & seeking decision on Merits. Khan Sb & Wife are being kept in Torturous 'Solitary Confinement' for Almost 24 Hrs with no access to Books; TV; Family or Lawyers" cc Global Human Rights Activists: @TheRWCHR @MichaelPolakLaw @DavidShoebridge @kathygannon @talliedar @DalrympleWill @malcolmconn @AqilShah_ @christinalamb @Academicatarms @CliveSSmith @robbysoave @shaunking @bborovic3 @profbensaul @MattOBranain @medeabenjamin @carolynhparrish @ElianPeltier @DanielJHannan @CatarinaDemony @danbrettig @theanalyst @LarryLeprechau @AkyolinEnglish @KDFeder @Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999 @WajSKhan @MoeedNj @MJibranNasir @MarioNawfal @Haqiqatjou @SkyYaldaHakim @cjwerleman @GBertrand_UE @EUPakistan @eu_eeas @KaroblisR @UN_SPExperts @DrAliceJEdwards
Jibran Ilyas tweet media
English
40
1.3K
1.7K
16.1K
aashkhalid retuiteado
PTI
PTI@PTIofficial·
تاریخ کبھی کسی کومعاف نہیں کرتی،کون کیارول پلےکررہا تاریخ ہمیشہ سامنےلےآتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے میر جعفر اور میر صادق کے کردار کو قوم کبھی نہیں بھولے گی۔
اردو
27
546
1.3K
13.2K
aashkhalid retuiteado
PTI
PTI@PTIofficial·
غیر اعلانیہ مارشل لاء کی تباہ کاریاں ایک عوامی حکومت اور ایک جعلی حکومت کی کاردکردگی میں فرق واضح ہے ۔۔۔!!
PTI tweet media
اردو
86
647
1.2K
14.1K
aashkhalid retuiteado
PTI
PTI@PTIofficial·
اپریل نو؀۲۰۲۲ سے اپریل نو ؀۲۰۲۶ گرفتاریاں، قربانیاں، ظلم، جبر فسطائیت، تاحیات تمغے، مسلط ٹولے، جبری گمشدگیاں، جبری بیانات لیکن پاکستان اور اس سے عشق کرنے والے ہو بوڑھے بچے اور جوان کا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی! #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
9
507
1.1K
10.7K
aashkhalid retuiteado
PTI
PTI@PTIofficial·
غیر اعلانیہ مارشل لاء کی تباہ کاریاں یہ امن نہیں ، خوف کا نظام ہے ۔۔۔!!!
PTI tweet media
اردو
47
509
1.2K
11.8K