Chaudhary Faisal Atta

3.3K posts

Chaudhary Faisal Atta

Chaudhary Faisal Atta

@Chaudha47272829

Katılım Ekim 2019
62 Takip Edilen9 Takipçiler
چوہدری شاہد محمود
پہلے تیری اپنی سیٹ کو کنٹروورشل بنایا گیا ۔ پھر تیرے کیمپ کے لوگوں کو چن چن کے سسٹم سے باہر کیا گیا۔ جاوید لطیف سے رانا ثنا اللہ تک, سعد رفیق سے خرم دستگیر تک اور خرم دستگیر سے محسن شاہنواز رانجھا تک سب کو ۔ اور پھر پی پی سے کہلوایا گیا کے شہباز قبول ہے نواز نہیں ۔۔۔۔۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی 135 سیٹوں پے فافن کے نمائندوں کو آر اوز نے باہر نکال دیا اور ان 135 میں سے زیادہ پر آزاد جیتے ۔ ملطلب پوری پلاننگ کے تحت تیری سمپل میجارٹی کا ستیا ناس کیا گیا اور یہ بھی نہ سوچا کے جس کا راسطہ روک رہے ہیں وہ 28 مئی والا ہے اور جن کے زریعے روک رہے ہیں وہ 09 مئی والے ہیں ۔۔۔ ہم تو سمجھے تھے کے ریاست سبق سیکھ چکی ہے لیکن ریاست جہاں تھی وہیں کھڑی یے ۔۔ آج سیاست سے تجھے نہیں پاکستان کی ترقی کو مائنس کیا گیا ۔ پاکستان کے استخکام کو مائنس کیا گیا ۔ سی پیک کو مائنس کیا گیا ۔۔ آنے والے روشن کل کو مائنس کیا گیا ۔۔ ملک ریاض کے 190 ملین پاؤنڈز کو بچایا گیا لیکن اس سب میں اکیلی ریاست نہیں تھی تمہارے اپنے بھی تھے سازش میں شامل سارا جہاں تھا ۔ اور کسی نے سچ کہا کے اگر اپنوں میں منافق نکل آئیں تو میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے ہار جاتا ہے۔۔ تسیں چلا لو پاکستان اسیں وی اتھیں آں ۔۔۔۔ مورخ اگر تیرے بغض میں نا ہوا تو وہ لکھے گا کے تیرے بعد پھر پاکستان کو کوئی نہ سنوار سکا 😌 اور سچی بات ہے دل تیرے سوا کسی کو مانتا ہی نہیں..منقول۔۔
اردو
171
964
2.6K
98.1K
Nadia khattak
Nadia khattak@NadiakhattakPK·
عمران خان نے آج الحمد اللہ مجھے اڈیالا جیل میں اپنی پسندیدہ تسبیح تحفہ میں دی۔ میرے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور کہا مجھے تمہے اسمبلی میں لانا ہے۔ نادیہ خٹک آج الیکشن کی جیت کے بعد کی ملاقات
Nadia khattak tweet media
اردو
897
8.1K
53.7K
729.9K
NADEEM MUBARAK
NADEEM MUBARAK@Nadeemmubarak·
8th February Elections Day. Bta do yaha b zara Pakistani
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
102
251
871
76.6K
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
این اے 122 : کون جیتے گا؟
اردو
72
1K
1.5K
76.1K
Chaudhary Faisal Atta
Chaudhary Faisal Atta@Chaudha47272829·
@Dawn_News راؤ انوار سندھ حکومت کا ملازم تھا جہاں اس بچے کی پارٹی کی حکومت عمران دور میں بھی قائم رہی۔اب وہ میاں صاحب کا بندہ ہے۔یا خود بے وقوف ہے یا ساری قوم کو سمجھتا ہے
اردو
0
0
0
3
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ لیاری سے تعلق رکھنے والے جیالے بہت مزیدار نعرے بناتے ہیں، جب کل یہ سب کچھ چل رہا تھا تو انہوں نے ہی کل مجھے ایک میسج بھیجا کہ ’میاں تیرے جاں نثار، بشیر میمن، راؤ انوار‘۔ dawnnews.tv/news/1218516/ #pakistan #dawnnews
اردو
2
5
8
1.8K
Chaudhary Faisal Atta
Chaudhary Faisal Atta@Chaudha47272829·
@Ali_MuhammadPTI اپنی حکومت کے دور میں یہ سب یاد کیوں نہ رکھا۔۔۔۔۔۔۔۔لگی پھٹنے خیرات لگی بٹنے
اردو
0
0
0
5
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
سیاسی جماعتوں کے کارکن سیاسی اختلاف ضرور رکھیں لیکن سیاسی دشمنی نہیں ! کچھ چیزیں ہمیں سیاسی طور پہ ایک دوسرے سے دور بیشک کرتی ہیں جیسے اپنی سیاسی جماعت یا لیڈر سے وابستگی اور ایسا ہونا بھی چاہئیے فطری عمل ہے۔ صحت مند فکری و نظریاتی اختلاف ہی سے معاشرے پروان چڑھتے ہیں لیکن کچھ چیزیں ہمیں جوڑ کے بھی رکھتی ہیں جیسے ہمارا مسلمان ہونا یا ہمارا پاکستانی ہونا اور یقین کیجئیے یہ دونوں بڑے مضبوط رشتے ہیں بہت ہی توانا۔ ایک دوسرے سے فکری اختلاف ضرور رکھئیے لیکن بطور پاکستانی ایک دوسرے کا خیال بھی رکھئیے۔ کیونکہ سیاسی کارکن کے نہ تو ملک سے باہر اثاثہ ہوتے ہیں نہ ملک سے باہر بینک اکاؤنٹ نہ ہمارے بچے ملک سے باہر ہیں اور نہ ہی ہماری خوشیاں اور چھٹیاں۔ غمی بھی ادھر ہے اور خوشی بھی ادھر۔ پرکھوں کی قبریں جو ادھر ہیں اسلئیے۔ باہر مزدوری یا کام کرنے بھی جائیں تو آدھی سے زیادہ تنخواہ اپنے پیاروں کو اپنے دیس واپس بھیج دیتے ہیں۔ دیار غیر میں عید کا دن آئے تو سارا سارا دن رو کر گزارتے ہیں۔ اپنے گاؤں اپنے دیس کی یاد بہت ستاتی ہے کیونکہ ہم ” عام پاکستانی “ ہیں۔ بہت دل کرے تو سیر کیلئے مری چلے جاتے ہیں یا دادا دادی سے ملنے گاؤں چلے جاتے ہیں اور اکثر بچوں کیلئے سردی کے نئے گرم کپڑے خرید کر خود پچھلے سال والے کپڑوں پہ گزارا کرتے ہیں۔ مت کرو نفرت یار ایک دوسرے سے مت کرو ! پیار کرو یار ! کتنا پیارا ملک ہے اور کتنے پیارے لوگ بس زرا سے احساس کی ضرورت ہے۔ زمہ داری کی ضرورت ہے۔ ہمارے تو کلچر میں رواداری اور مروت تھی اور ہے الحمدللہ کوئی بھی شخص یا کوئی بھی جماعت اتنی اہم نہیں جس کی خاطر آپ کی اپنے پاکستانی بھائی سے رواداری و محبت نفرت و دشمنی میں بدل جائے۔ جم کے رہو اپنی اپنی سیاسی یا مذہبی جماعتوں میں بھرپور سیاسی و فکری اختلاف بھی رکھو لیکن ایک ہی محلے میں رہنا ہے ایک ہی گاؤں میں رہاہے ایک ہی ملک 🇵🇰 میں رہنا ہے اختلاف اتنا رکھیں کہ کل کو ایک دوسرے کی غمی و خوشی میں آنکھیں ملانے کے قابل تو رہیں۔ پاکستان زندہ باد عام پاکستانی پائیندہ باد 🇵🇰💚
اردو
62
258
1.7K
54.9K
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
یہ بات وہ کر رہا ہے جس کی ساری زندگی ہاتھ باندھ کے سر جھکا کر شریفوں کی غلامی میں گزر گئی جس کے بال شریفوں کی غلامی میں سفید ہو گئے جسکا لیڈر نااہل ہو کر مفرور ہوا تو بیٹی اور بھائی کو پارٹی کی قیادت سونپ دی جب وزیراعلی کی باری آئی تو حمزہ شہباز کو وزیر اعلی بنا دیا گیا اور قیادت کو تھوکا بھی نہیں اس لیے زیادہ فلاسفر نہ بنیں اور جو زندگی رہ گئی ہے وہ بھی شریفوں کی غلامی میں گزاریں کیونکہ اس عمر میں ہدایت تو ملنی نہیں
اردو
120
689
3.9K
84.4K
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
عمران خان کا PTI کے ایک وکیل کو چیئرمین بنانا ساری پارٹی کی سیاسی قیادت پہ عدم اعتماد ھے۔ ساری عمر اس نے اپنے ساتھیوں کو حقیر جانا ھے اور اسکی درجنوں مثالیں PTI کی نام نہاد جدوجہد میں ملیں گی۔ اسوقت جب عمران خان جیل میں ھے اسے یہ بھی خوف ھے کہ پارٹی پہ قبضہ نہ ھو جاۓ۔ یہاں تک کے وہ بیگم صاحبہ پہ بھی اعتبار کا رسک نہیں لے سکتا۔ اپنے تعلق کی بیک گراؤنڈ اسکے سامنے ھے۔دولت اور اقتدار دونوں میں اعتبار بہت مشکل ھوتا ھے۔ اور جب فریقین کا ماضی اس سلسلہ میں مشتبہ بھی ھو۔
اردو
4.2K
996
4.1K
2.1M
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
اس شہزادے نے امت مسلمہ اور بلوچ قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ دوستو اس دور میں عام نوکری چھوڑنا بہت مشکل ھے مگر پائیلٹ جیسے آسائشیں کے نوکری چھوڑنا بہت مشکل ھے لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والا #بلوچ فرزند عمارات ائیر لائن Emirates flight کا پائیلٹ جس نے فلائٹ اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے اس پائیلٹ کو نوکری سے برخواست کردیا میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب اس سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کروڑوں روپے کی آسائشیں اور روزگار چھوڑ دیا کیسے گزارہ ہوگا آپکا ،، تب اس نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا کہ ، میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے .. بالکل جو رازق کی رزق دینے پر یقین رکھتا ھے ان کے ایمان پختہ اور اللہ پر بھروسہ ھے۔ منقول
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
281
2.1K
8.1K
306.1K
Taimoor Imran
Taimoor Imran@TAI_PTI·
“Say goodbye to the IMF once and for all as the IMF's conditions enriches the rich and impoverishes the poor.” Imran Khan #ناحق_قید_عمران_خان
Taimoor Imran tweet media
English
2
0
0
1.4K
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
#غزہ_مارچ_توہوگا حکومت نے امریکی نائب وزیرخارجہ کے فون اور حکم پر غزہ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا۔ فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں تو حکومت یہاں کیوں روکنا چاہتی ہے۔ میں خود اسلام آباد پہنچ رہا ہوں، اور تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ کل اپنے مظلوم بھائیوں کی حمایت کریں، غزہ مارچ میں شریک ہوں۔
اردو
781
5.8K
13.9K
674.5K
Chaudhary Faisal Atta
Chaudhary Faisal Atta@Chaudha47272829·
@ExpressNewsPK فکر ناٹ ایوان صدر میں اب تھوڑے دن باقی ہیں۔جیل کی تیاری شروع کریں
اردو
0
0
0
16
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مائرہ خان کا کل خان صاحب کے حق میں ٹوئیٹ دیکھا۔ آج جب ان سے سوال ہوا کہ اپ کس کی طرف ہیں؟ خود ہی انکا جواب سن لیں۔
اردو
127
5.1K
15.7K
203.6K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے ملک بھر سے کارکنوں کے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے.صوبہ سندھ سے کارکنوں کو لے کر دوسری خصوصی ٹرین آج سہ پہر تین بجے حیدر آباد سے روانہ ہوگی۔ شہداد پور، پٹیدن، روہڑی میں جلسے ہوں گے۔ ٹرین ، ان شاءاللہ، کل دوپہر لاہور پہنچے گی۔ اللہ تعالیٰ سب قافلوں کو خیریت سے لائے، آمین۔ 'بھلی کری آیا' 🙏
Marriyum Aurangzeb tweet mediaMarriyum Aurangzeb tweet media
اردو
260
276
954
98.9K
HUM News
HUM News@humnewspakistan·
جنرل باجوہ، جنرل فیض کا ذکر۔ "منصور جدھر تسی مینوں لے کے جا رہے او، میں نی جے جانا" خواجہ آصف نے کچھ نہ کہتے ہوئے بھی بہت کچھ کہہ دیا دیکھئے مکمل پروگرام 👇 youtu.be/SHdbCQm0EaY @_Mansoor_Ali @KhawajaMAsif
YouTube video
YouTube
اردو
18
20
162
23.1K
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
مقتولہ کے والد نے ابتدائی بیان میں مجھ پر قتل کا کوئی الزام نہیں لگایا، جھوٹی کہانی بنانے کے لیے ڈاکٹر نے سر پر متعدد انجریوں کا بیان دیا، ملزم شاہنواز امیر Read more: dawnnews.tv/news/1213849/ #Dawnnews #SarahInam #Pakistan #Islamabad
اردو
1
2
3
3K