KhaN AjaZ🌎⬇️
22.5K posts

KhaN AjaZ🌎⬇️
@IAmSardar_
غیرت ہے بڑی چیز جہاںِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سردارا علامہ محمد اقبالؒ
Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2020
775 Takip Edilen847 Takipçiler
KhaN AjaZ🌎⬇️ retweetledi

حیران کن!!!
روات کلرسیداں سٹاپ کے بلکل ساتھ ایک شخص نظر آیا جس کے پاس کچھ دیگیں اور روٹی کا ایک ڈھیر دیکھا گیا میں اس کے پاس گیا اور پوچھا بھائی ایک بندے کیلیئے روٹی کا کیا ریٹ ہےتو اس نے جواب دیا کہ بھائی یہاں پر روٹی فروخت نہیں ہوتی ہے۔
بلکہ یہ لنگر خانہ ہے اور یہاں پر روٹی بلکل فری ملتی ہے میرےساتھ شہزاد رضا بھی تھے۔ ہم نے حیرانگی سے پوچھا کہ یہاں کون لنگر دے رہا ہے تو اس نے جواب دیا کہ مجھے بھی اس بات کا پتہ نہیں ہے۔
مجھے صرف اتنا پتہ ہے کہ صبح ایک گاڑی آتی ہے جو مجھے 12 سو روٹیاں اور 4 دیگیں ترکاری کے دے کر چلی جاتی ہے اور میری ڈیوٹی یہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے میں اس کو کھانا ڈال کر دیتا ہوں اور اس کے بعد کھانا کھانے والےسے کہتا ہوں کہ دعا کرنا ۔
شام کو گاڑی پھر آتی ہے اور خالی برتن اٹھا کر واپس چلی جاتی ہے میں نے سوال کیا کہ آپ نے کبھی گاڑی والے سے نہیں پوچھا کہ یہ کھانا کون دے رہا ہے تو اس نے کہا کہ ضرور پوچھا ہے مگر گاڑی والا کہتا ہے کہ اس بات کا علم مجھے بھی نہیں ہے۔
میں نے پوچھا کہ آپ کو اس کام کے بدلے کیا ملتا ہے اس نے کہا کہ مجھے ہزار روپے دیہاڑی ملتی ہے۔
اسے کہتے ہیں اصل نیکی کا کام الله پاک اس شخص کے رزق میں مزید اضافہ کریں تا کہ یہ اس کام کو مزید بڑھا سکے نہ جانے یہ کون شخص ہے جو غریبوں کو کھانا کھلا رہا ہے۔ بہرحال الله پاک سے دعا ہے اللہ پاک اس کی نیکی کو قبول فرمائیں..
آمین

اردو
KhaN AjaZ🌎⬇️ retweetledi

@FWK034 @Saba5670 @pmln0051 @22uz2Z @hadi11k @TLhBy_ @Ifra60 @m_eoo1 @IAButt1 @Mahrr0 @Azk_322 @mlki950 @a__bd26 @Abijal20 @FBI_1777 @45Znab @J_R9999 @IRi8e4U @arshid_c @214Amin @RaR5031 @ns60000 @jamil_909 @Munir068 @F_kashmire السلام و علیکم
اگر کسی بھائی بہن کو فالو بیک نہیں ملا تو وہ اکاؤنٹ ضرور مینشن شکریہ۔
@SardarAZ_kh
اردو
KhaN AjaZ🌎⬇️ retweetledi

@NawazSharifMNS @narendramodi امید ہے مودی حکومت مسئلہ کشمیر کا بہترین حل نکالنے اور تجارتی تمام راستے کھولنے پر سب سے پہلے کام کرے گی ۔
@narendramodi
@IndiaToday
اردو
KhaN AjaZ🌎⬇️ retweetledi
KhaN AjaZ🌎⬇️ retweetledi

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
💛🤍اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💛🤍
GIF
فارسی
KhaN AjaZ🌎⬇️ retweetledi
KhaN AjaZ🌎⬇️ retweetledi





