*تہجد*
اور کچھ راتیں وہ نیند سے خالی رکھتا ہی اس لیے ہے تا کے اُس کا بندہ اُس سے باتیں کرے، جب کوئی اُس سے نہیں مانگتا، تب اُسکا بندہ
اُس سے مانگے اور پھر جو کسی کو بھی نہیں ملا وہ تمہیں عطا کر دیا جائے۔
*اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
🌹 *اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه*🌹
08 ربیع الاوّل
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
اپنی زندگی کو یوں کسی کی توجہ کے لیے زلیل نہیں کیا کرتے۔ انسان عزت کے ساتھ پیدا کیے گئے ہیں۔ اسکے ساتھ بے عزتی کا رویہ رکھنے والا سب سے بڑا گناہگار ہوتا ہے*
.... 🌟 Star 👀💞🌹💕
ہر اِنسان کے اپنے پُوشیدہ دُکھ ہوتے ہیں جُو دُنیا نہیں جانتی اور اکثر ہم کِسی اِنسان کو بے حِس کہتے ہیں جب کے وہ خُود اپنے آپ سے لڑ رہا ہوتا ہے🙂💔
.... 🌟 Star 👀💞🌹💕