𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗

30.8K posts

𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 banner
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗

𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗

@Sdfsrdr

Abnormally normal! Poetry lover IK🖤 #محبت_مافیا

Shorkot Pakistan Katılım Ocak 2020
15.2K Takip Edilen20.4K Takipçiler
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweetledi
شیخ ۔۔۔۔ مسعود
شیخ ۔۔۔۔ مسعود@Rsheikh95·
جن بے شرموں نے قائد اعظم کی تصویر 14 اگست کی اشتہاری مہم میں نہ لگائی وہ کے پی کے نئے وزیر اعلی کے پیچھے ایسے پڑ گئے جیسے فجر کے وقت اکثر اکیلے بندے کو دیکھ کر گلیوں میں پھٹوں کے نیچےاور نالیوں میں نہانے والے پڑ جاتے۔ اب اس پر بھی "چاؤں چاؤں" کرو تہمارے دو باپ بابائے قوم کے بغیر
شیخ ۔۔۔۔ مسعود tweet media
اردو
0
9
15
1.1K
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔ لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟” ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام (9 اکتوبر، 2025)
اردو
1.6K
24.5K
42K
1.8M
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہی سوال کوئی پاکستانی پوچھتا ہے تو اسے وہ لوگ اٹھا لیتے ہیں جو خود کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہی
Shafqat Ch tweet media
اردو
41
300
921
9.5K
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت، جعلی فارم 47 سے نہیں بلکہ عوام کے ووٹ سے ملا ہے۔ خیبرپختونخوا میں حکومت کی قبولیت کا فیصلہ عوام کے پاس ہے، کسی سرکاری ملازم کے پاس نہیں۔ فالحال ہائبرڈ نظام کے مزے پنجاب اور وفاق میں لیں جہاں آپ نے فارم 47 کی حکومتیں انسٹال کر رکھی ہیں۔
PTI tweet media
اردو
292
5.6K
14K
206.9K
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗
مذہبی عقیدہ: آدم کے بیٹے بیٹیوں کی آپس میں شادیاں ہوئیں ملکی تاریخ: بابائے قوم اور مادر ملت سگے بہن بھائی
اردو
0
0
2
723
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗
@KhawajaMAsif تسی صادق خان نو اپنا سالا بنا لو تے توہاڈی بے بے دے کھسم شہباز شریف کولوں وی اسطرح دے بیان لکھوا کہ ٹویٹ کریا کرو روز
اردو
0
0
1
37
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
صادق خان کی عمران خان نے بھر پور مخالفت کی اور اپنے صیہونی یہودی سابق سالے کی انتخابی مہم کے لئے لندن جا کر ووٹ مانگتا رہا۔ آج صادق خان فلسطین ریاست کیساتھ کھڑا ھے اور عمران خان کا حمایت یافتہ صیہونی یہودی سابق سالا گولڈسمتھ ھزاروں فلسطینی بچوں کے قاتل نیتن یاھو کے ساتھ کھڑا ھے۔
Khawaja M. Asif tweet media
اردو
659
1.7K
5.6K
167K
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )@humairamarwa·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ " بہت ضروری ہمدردانہ اپیل " پانچ یتیم مستحق بچوں کے لئے اسکول یونیفارم, کورسز, شوز, اور ان ہی بچوں کے لئے دو دو عام سوٹ کی اشد ضرورت ہے۔ اگر آپ اللہ رب العزت کی عطاکردہ مال سے زکوٰة نکالتے ہیں تو ان بچوں کی مدد کریں۔ اللہ 70 گنا بڑھا کر عطا فرمائے گا۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة (ایک بچے کا مکمل ہوا)
اردو
32
24
84
6.3K
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 retweetledi
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
ہم لوگوں کے رویوں سے پریشان ہوتے اس کی وجہ یہ ہوتی کہ جانے والے لوگوں یا گزرے لمحوں کو گڈبائے نہیں کہہ پاتے کہہ دیں گڈبائے بند مٹھی کھول دیں آزاد کردیں خود کو یہی سکون کی پہلی سیڑھی ہے Say goodbye to negativity #محبت_مافیا
𝕏 Huma𝕏 tweet media
اردو
2
14
26
1.9K
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗
مجھے اپنی آواز کا تار بھیجو! اور مجھے یہ باور کرواؤ کہ زمین کی کوکھ میں چند خوش گوار سانسیں میرے لئے اب بھی موجود ہیں
اردو
0
0
2
391
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗
زندگی خوبصورت خود بخود نہیں بنتی۔ اس کی تعمیر روزانہ کی کوششوں اور دعاؤں پر ہوتی ہے۔
اردو
0
0
2
347