پی ایم ایل این ویئریر

20.6K posts

پی ایم ایل این ویئریر banner
پی ایم ایل این ویئریر

پی ایم ایل این ویئریر

@Z_R786

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏نواز شریف پاکستان کا رکھوالا. فالو کریں اور فالو بیک لے لیں، صرف شیر

Katılım Haziran 2012
2.9K Takip Edilen4.1K Takipçiler
پی ایم ایل این ویئریر
Happy Birthday to the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. We reaffirm our commitment to his vision of unity, faith, and discipline, and to building a strong, democratic, and prosperous Pakistan. #JinnahDay #QuaidDay2025
پی ایم ایل این ویئریر tweet media
English
0
0
0
16
پی ایم ایل این ویئریر
جب انسان اپنا فیصلہ خدا کی ذات پہ چھوڑ دیتا ہے تو اسکا ایمان کامل ہوتا ہے کہ خدا کی ذات ہی بہترین فیصلہ کرنے والی ہے اور پھر رب کی ذات اپنے بندے کو کیسے مایوس کر سکتی ہے۔ بیشک میرے رب کی ذات ہی بہترین انصاف کرنے والی ہے۔ #اللّہ_الحق
اردو
0
0
0
7
پی ایم ایل این ویئریر retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
امت مسلمہ کا لیڈر شہباز شریف چھایا ہوا ھے ، واللہ اتنی عزت دنیا میں کبھی اس سے پہلے میں نے نہیں دیکھی پاکستان کی ۔۔۔ 💪💪🥰
اردو
253
846
4K
132.7K
پی ایم ایل این ویئریر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اللّٰہ کا شکر ہے کہ آج ساہیوال ڈویژن کے پہلے امراضِ قلب انسٹیٹیوٹ نے کام شروع کر دیا ہے۔ چند ماہ کی ریکارڈ مدت میں ساہیوال کی پہلی cath lab نا صرف مکمل ہوئی بلکہ آج وہاں پر پہلے پانچ پروسیجر ز اس وقت جاری ہیں۔ اگلے ہفتے سے ہارٹ سرجری بھی کی جائے گی۔ ساہیوال والوں کو اب امراضِ قلب کے علاج اور سرجری کے لیے لاھور نہیں آنا پڑے گا۔
اردو
198
1.6K
4.5K
105.7K
پی ایم ایل این ویئریر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
For the first time in Pakistan’s history, every relief effort is being digitally recorded, and Punjab is doing it.
English
154
1.2K
3.5K
65.8K
پی ایم ایل این ویئریر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Cooked meals ready to be served to the flood affected families. Bahawalnagar.
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
452
744
2K
145.4K
پی ایم ایل این ویئریر retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
حماد اظہر نے اپنے والد میاں اظہر کے جنازے میں شرکت نواز شریف کے کہنے پر کی جبکہ حماد کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو اپنی مرتی بیگم سے آخری بار بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی
اردو
67
854
2.8K
58.5K
پی ایم ایل این ویئریر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
الحَمدُلِلّٰہ، پنجاب پہلا صوبہ ہے جس میں اینٹی نارکوٹکس فورس بنائی گئی ہے۔ اس فورس کے 850 افسر اور نوجوان کل سے اِنشاءاَللہ اپنا کام شروع کر دیں گے۔منشیات کا ناسور گلی محلوں کالجز یونیورسٹیز تک جا پہنچا ہےجس کا سدباب بہت ضروری تھا۔ فورس میں تمام بھرتیاں ۱۰۰ فیصد میرٹ پر کی گئیں ہیں۔ تمام اہلکاروں کو سخت ٹریننگ کے مراحل سے گزارا گیا ہے-اللہ تعالی انہیں کامیاب و کامران کرے۔
اردو
716
1.7K
5.2K
169.3K
پی ایم ایل این ویئریر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے۔ اس لرزہ خیز واقعے نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ ظلم ناقابلِ معافی ہے۔ ریاستی قانون سے بالاتر کوئی رسم، روایت یا سوچ قابلِ قبول نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے۔
اردو
902
1.5K
5.2K
353.4K
پی ایم ایل این ویئریر retweetledi
Shahzaib “KING” Rind
Shahzaib “KING” Rind@RindhShahzaib·
Alhamdulillah 3rd time world champion
English
257
1K
6.7K
217.8K
Afshan Latif
Afshan Latif@AfshanLatif2023·
سب دی ماں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے افشاں لطیف اور اسکے معصوم بچوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دئیے😭 لاہور ہائیکورٹ میں یتیم و لاوارث بچوں ، بچیوں کا کیس جیتنے والی افشاں لطیف اینے بچوں کا کیس مریم نواز شریف سے ہار گئی
اردو
41
82
136
2.7K
پی ایم ایل این ویئریر
ارشد ندیم نے ایک بار پھر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، مئی کا مہینہ پاکستان کے لئے خوش آئند ہے۔ دس مئی دشمن کو جنگ کے میدان میں شکست دینا، اٹھائيس مئی کو پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر بنانا اور اب اکتیس مئی کو کھیل کے میدان میں گولڈ میڈل سے جنڈا گھاڑنا۔ #ArshadNadeem #GOLD
اردو
0
0
0
24
پی ایم ایل این ویئریر
یوم تکبیر 28 مئی 1998 کو پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر بنانے میں جن لوگوں نے چھوٹی سے چھوٹی کوشش بھی کی سب خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ #شکریہ_نواز #PakistanZindabad
اردو
0
0
0
12