Dr Sohail

7.8K posts

Dr Sohail banner
Dr Sohail

Dr Sohail

@_drs2

I am Doctor

Pakistan Katılım Ekim 2023
2.1K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Dr Sohail retweetledi
RAJA AAMIR ABBAS
RAJA AAMIR ABBAS@RajaAamirAbbas·
غور طلب عالیہ حمزہ جنھوں نے حمزہ شہباز کو شکست دی۔ جو جیل میں ہیں اور ان کے الیکشن میں جو دھندلی ھوئی اس کا نہایت افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ان کی طرف سے صرف دو صفحات پر مشتمل الیکشن پٹیشن ECP میں دائر کی گئ اور کوئی وکیل پیش نہیں ھوا۔اب ان کے شوہر اور بہن نے مجھ سے رجوع کیا ہے۔۔
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_

ایک سو سے زیادہ پی ٹی آئی کے امیدوار پریس کانفرنس کرنے لگے ہیں سلمان اکرم راجہ ان سب کو لیڈ کررہے ہیں ن لیگ کی صرف 17 سیٹیں ہیں

اردو
118
1.5K
3.4K
149.3K
Dr Sohail retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
پاکستانی میڈیا آپ کو نہیں بتائے گا کہ مریم کو فارم 45 کے مطابق ہرانے والے شہزاد فاروق کو کس طرح جھوٹے دہشتگردی کے کیس میں پکڑ کر جیل بھیجا گیا، سنیے @SecKermani سے آنکھوں دیکھا حال
اردو
173
17.9K
30.7K
623.7K
Dr Sohail retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
گذشتہ دنوں میں نے مقتدرہ کی طرف سے ایک ملاقات میں رکھی گئی شرائط کا ذکر کیا تھا، جنہیں جھٹلانے کی صورت میں دو دھمکیاں دی گئی تھیں کہ جن کا الیکشن سے پہلے کے ماحول میں تذکرہ مناسب نہیں ہوتا۔ ایک کا نقطۂ آغاز وہ کردار کُشی کی مہم تھی جو بشری بی بی کے خلاف چلائی گئی تاکہ اُن پر پریشر ڈالا جاسکے اور وہ خان صاحب کو ڈیل پر آمادہ کریں اور اُس کے لیے دباؤ اُن کی ذات تک محدود نہیں رکھا گیا بلکہ اُن کے بچوں تک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ وہی سلسلہ ہم زیر حراست ان پر ذہنی تشدد اور اُن کو جسمانی طور ہر کمزور کرنے کے لیے روا رکھے گئے سلوک کی صورت دیکھ رہے ہیں۔ مقصد ان کو توڑنا اور انہیں تکلیف دے کر خان صاحب کو مجبور کرنا ہے۔ اُس وقت شرائط پر آمادہ نہ ہونے کی صورت میں خان صاحب، اُن سے وابستہ افراد اور پارٹی پر سختیاں بڑھانے کا عندیہ بھی دیا گیا تھا۔ جس کے بعد ہی کاغذاتِ نامزدگی چھیننے، مسترد کرنے، پارٹی سے انتخابی نشان لینے اور امیدواروں کو جبراً انتخابات سے دستبردار کرنے جیسی کاروائیں کی گئیں۔ دوسری دھمکی (معدے کی خرابی کے حوالے سےاُن دنوں چلنے والی خبروں کا حوالہ دے کر دی گئی) کہ طبیعت تو اُن کی (خان صاحب کی) ویسے بھی ناساز رہتی ہے۔ مزید طبی مسائل بھی ہوسکتے ہیں۔ بعد ازاں یہ مستند معلومات موصول ہوئیں کہ اگر عمران خان ڈیل پر آمادہ نہیں ہوتے تو اُن کا مصر طرز پر کوئ بندوبست کیا جائے۔ صاحبِ علم یہ اشارہ باآسانی سمجھ سکتے ہیں۔ بشری بی بی کی جانب سے تب اسلام آباد ہائیکورٹ میں خان صاحب کی صحت اور تحفظ کے حوالے سے پٹیشن دائر کی گئی (جسے تقریباً دو ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق سماعت کے لیے نہیں مقرر ہونے دے رہے)۔ انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی سے ہواس باختہ قوتیں جہاں دیگر سازشیں اور چالیں چل رہی ہیں وہاں بشری بی بی کے ساتھ حراست میں روا رکھا گیا سلوک, ان کے حوالے سے موصول ہونے والی خبریں اور ڈیل نہ کرنے کی صورت میں ان کو دی گئی دھمکی کو مدنظر رکھتے ہوئے میں اُن کے وکلاء سے استداء کرتا ہوں کہ اُن کی زندگی کو لاحق خطرات اور اُن سے روا رکھے گئے غیر انسانی سلوک سے فوراً عدالت کو آگاہ کریں۔ میں نہایت اخلاص اور تحمل سے مقتدرہ کو بھی متنبی کردوں کہ اپنی انا کی جنگ اور طاقت کے نشے میں خدانخواستہ کوئ قدم ایسا نہ اٹھالیں کو جو ناقابلَ تلافی ہو کیونکہ نا یہ مصر ہے اور نا عمران خان محمد مُرسی! آپ کی ہر دھمکی اور ہر چال سے آگہی ہے۔ بہتر ہوگا کہ آگ سے کھیلنے سے اجتناب کریں۔
اردو
727
17.2K
40.1K
1.1M
Dr Sohail retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS That's it... Copy repost!!
English
363
19.4K
38.4K
707.3K
Dr Sohail retweetledi
Muhammad Afzal
Muhammad Afzal@afzl_11·
Amir Mohsin, 2 year old from south Lebanon, was martyred by USrael today. Israel did this. In Lebanon. Baby killers wherever they go.
Muhammad Afzal tweet mediaMuhammad Afzal tweet media
English
3
2
4
212
Dr Sohail retweetledi
Muhammad Afzal
Muhammad Afzal@afzl_11·
BREAKING: ISRAEL JUST KILLED THIS BABY AMIR MOHSEN IN LEBANON BOMBING No child and no baby is safe on this earth as long as isreal exist Baby Killers.
Muhammad Afzal tweet media
English
2
3
3
171
Dr Sohail retweetledi
Muhammad Afzal
Muhammad Afzal@afzl_11·
Latest tweet by hamid Mir. دھاندلی کی شکایات کیسے ختم کی جائیں؟16 فروری سے دس مختلف جماعتیں پاکستان بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر رہی ہیں ان شکایات کا خاتمہ بہت آسان ہے فارم 45 میں موجود نتائج کو فارم 47 کے ساتھ ملا کر دیکھیں اگر فارم 47 کا نتیجہ مختلف ہے تو 45 کا نتیجہ تسلیم کریں قانون بھی یہی ہے
Muhammad Afzal tweet media
اردو
1
6
7
150
Arvind Kumar
Arvind Kumar@ArvindKumar32G·
हिन्दी
19
21
23
520
Dr Sohail retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process. They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
Hammad Azhar tweet mediaHammad Azhar tweet media
English
2.1K
56.8K
73.3K
2.7M
Dr Sohail retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
آزاد امیدوار جاوید لِنڈ صاحب کو PTI کے امیدوار سردار فرحت صاحب کے مقابل زبردستی جتوا دیا گیا اس کے باوجود جاوید صاحب نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ایسی جیت کو ٹھوکر مار دی اور اپنے مخالف امیدوار سردار فرحت کو مبارکباد دے دی ۔۔ “تبدیلی آ چُکی ہے”
اردو
169
5.4K
13K
162.4K