Amir Zeb

2.1K posts

Amir Zeb banner
Amir Zeb

Amir Zeb

@acc_jower

Graphic Designer, WordPress Developer, Computer Hardware & Software, ect.

Katılım Mayıs 2012
1.7K Takip Edilen2K Takipçiler
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@Jatt___313 @uroojjawed12 سوال تو یہ ہے کہ کرکٹ میچز خیبرپختونخوا آور بلوجستان میں میں کیوں نہیں ہوتا؟ صرف۔ پنجاب اور سندھ میں کیوں؟
اردو
2
0
0
65
Jatt
Jatt@Jatt___313·
@uroojjawed12 سوال تو یہ ہے کہ ، پشاور کے میچ میں صرف پشتو میں کمنٹری کیوں ہو رہی ہے، گجری ، ہندکو، چترالی زبانوں میں کمنٹری کیوں نہیں ہو رہی، پشاور تو اصلاً ہندکو بولنے والوں کا شہر ہے،
اردو
1
0
7
754
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
محمد یوسف نے پشتو کمنٹری پر اعتراض کر دیا! سماء نیوز کے پروگرام میں میزبان نے جب محمد یوسف کو بتایا کہ اس وقت کی ایس ایل میں پشاور کے میچز میں پشتو کمنٹری ہو رہی ہے تو اس پر محمد یوسف نے سوال اٹھا دیا ان کا کہنا تھا کہ اگر پشاور کے میچ میں پشتو کمنٹری ہو رہی ہے تو پھر ملتان کے میچ میں سرائیکی کیوں نہیں؟ لاہور کے میچ میں پنجابی کیوں نہیں؟ حیدرآباد کے میچ میں سندھی کمنٹری کیوں نہیں ہو رہی؟ انہوں نے کہا کہ صرف ایک زبان میں کمنٹری کروانا باقی زبانوں کے ساتھ زیادتی ہے #HBLPSL11 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
102
187
1.6K
154.2K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@KhalidHusainTaj مجھے یہ تو پتہ نہیں کہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں اور کس کے ساتھ بیٹھے ہیں لیکن یہ ضرور پتہ ھے کہ ہم امریکہ کے سامنے لیٹے ضرور ہیں وہ بھی ننگے دنیا کے فیصلے کرنے والے آپنی تندور پر روٹی کے قیمت مقرر نہیں کرسکتے ۔🤣 خوابوں میں رہنے کا مزہ ہی الگ ھے حقیقت آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی 🤣
اردو
3
0
17
3.4K
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
کیا پاکستان کے کسی سیاسی لیڈر کے ٹویٹ کو صرف 20 گھنٹوں میں ایک کروڑ 45 لاکھ افراد نے دیکھا ہے؟ 20 گھنٹے چھوڑے 20 دنوں میں بھی کسی سیاسی لیڈر کے ٹویٹ کو 1 کروڑ 45 لاکھ لوگوں نے دیکھا۔ کیا آج تک پاکستان کے کسی بھی شخص کے ٹویٹ کو ایک کروڑ لوگوں نے دیکھا
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
146
755
2.5K
110.3K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
زلزلہ ۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
43
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
سنہ 1971 میں جن 93 ہزار پاکستانیوں کو جنگی قیدی بنایا گیا تھا ان میں سے سبھی فوج کے رکن نہیں تھے۔ ان میں سول انتظامیہ کے اہلکار اور ملازمین اور ان کے خاندان کے افراد بھی شامل تھے۔ تفصیلات: bbc.in/4dAafHZ
اردو
0
0
0
15
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@AzazSyed کبھی خود بھی سرچ کیا کروں عمران خان ٹویٹ کے سکرین یہ لیے
Amir Zeb tweet mediaAmir Zeb tweet mediaAmir Zeb tweet media
اردو
0
0
0
15
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
پیارے عدیل ، یہ تصاویر میرے اُٹھائے گئے نکات کا جواب نہیں ۔ یہ رہنما تصاویر میں ہیں (تصاویر کی تصدیق آپ نے کی ہو گی ) ، مگر ان رہنماؤں کا اور جناب عمران خان کا مسئلہ پس پردہ اور عوامی سطح پر بیانیے میں تضاد ہے۔ اگر عمران خان سمیت کوئی بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلق رکھنا چاہتا ہے تو اس کا اظہار کیا جانا چاہیے۔ عوامی سطح پر اس پر بحث ہونا چاہیے ۔ جذبات اور مفادات کو یکساں اور الگ الگ کرکے دیکھا جانا چاہیے ۔ مگر چھپ چھپا کر نہیں
Adeel Raja@adeelraja

ارے یہ کیا، انیلہ جی کی تو میڈم چیف منسٹر کے ساتھ تصاویر بھی ہیں؟ اور جناب دانشور حاضر احسن اقبال کے ساتھ بھی! اوہ نو!!

اردو
55
41
230
64.7K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@AzazSyed @grok عمران خان کی عزہ کے حوالے سے ٹویٹ اور اسرائیل کے ۔مذمت ٹویٹ مینشن ئ
اردو
1
0
0
92
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@YaseenUSM_Offl کرایے پر دستیاب فوج ضرور لڑیںگا۔ رہا معاہدہ تو پاکستان تو پہلے سے افعانستان سے جنک کررہاہے ۔ سعودی کو معاہدہ یاد نہیں تھا یا ہم صرف کرایے پر دستیاب ہے
اردو
0
0
0
906
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
میری سمجھ کے مطابق پاکستان کیخلاف آہستہ آہستہ شکنجہ کسا جا رہا ہے ، پاکستان کو جنگ میں شامل کرنے کا پلان تیار ہے _ ایران میں پہلے سے لکھا ڈرامہ شروع ہوچکا ہے ، پاسداران انقلاب نے صدر کے خلاف بیانیہ جاری کردیا ہے کہ ہم صدر کی مصالحت والی بات نہیں مانتے ہم لڑیں گے !! اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی اقتدار میں دو گروپ وجود رکھتے ہیں ایک مصالحت والا اور دوسرا امامی نظریاتی جو سنیوں کیخلاف پہلے بھی یخودی و امریکی ہرکارے کے طور کام کرکے تباہی مچاتا رہا _ ایران بلا تعطل خلیجی ممالک پر حملے کررہا ہے حالانکہ ان ممالک سے امریکی آپریشن بند ہے _ پاسداران انقلاب کل کو سعودی عرب پر بھی حملے شروع کردیتے ہیں تو پاکستان اس جنگ سے نہیں بچ سکے گا کیونکہ آج سعودی بھرپور خواہش ظاہر کیگئی ہے کہ اگر ہم پاکستان کو کہیں کہ ایک لاکھ فوجی ہمیں چاہئے تو پاکستان لمحہ نہیں لگائے گا اور ہماری خواہش پوری کردیگا 🙂 دوسری طرف ایرانی کرد گروپ تیاری کررہا ہے آن لائن ہے اور حکم کے انتظار میں ہے کہ کب ایران میں لڑائی شروع کرنی ہے _ اب سوال یہ ہے کہ ہمارا سعودیز سے معاہدہ ہے کہ تیری جنگ میری جنگ ، اگر ایران سعودی عرب پر حملے شروع کرتا ہے اور سعودی پاکستان سے لڑنے کیلئے فوج مانگ لیتے ہیں تو کیا پاکستان اپنی فوج دے دیگا ؟؟ اگر دیتا ہے تو ایران سے سیدھی جنگ ہے اور اگر نہیں دیتا تو اس کا ہمیں کیا نقصان ہے؟یہی وہ سوالات ہیں جو آنے والے وقت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے لیے اہم چیلنج بن سکتے ہیں۔
اردو
9
7
89
23.5K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@narendramodi Congratulations to team India well done 👏👍💪
English
0
0
0
13
Narendra Modi
Narendra Modi@narendramodi·
Champions! Congratulations to the Indian team on winning the ICC Men’s T20 World Cup! This remarkable triumph reflects exceptional skills, determination and teamwork. They have shown outstanding grit through the tournament. This victory has filled every Indian heart with pride and joy. Well done, Team India!
English
6K
33.9K
255.7K
19.3M
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
یہ ہماری ڈومیسٹک کرکٹ کا معیار ہے - ایمانداری سے، یہ شرمندہ ہونے والی چیز ہے۔ یہ کیمرے پر دکھانے کے قابل بھی نہیں ہے۔ ذرا اس تصویر کو دیکھیں… یہ کیسا شاٹ ہے؟ ایک طرف چلیں، کسی اور طرف بلے بازی کریں، ٹانگیں دوسری سمت کریں اور فٹ ورک بالکل بھی نہیں ہے۔ یہاں تک کہ جسمانی ساخت بھی کسی پروفیشنل کرکٹ شاٹ کی طرح نہیں لگتی۔🫩 اور پیچھے وکٹ کیپر کو دیکھو - وہ بھی اس بارے میں الجھا ہوا لگتا ہے کہ گیند کہاں جا رہی ہے۔ وہ اسٹمپنگ کے لیے اسٹمپ پر ہاتھ ڈال رہا ہے یہ جانے بغیر کہ گیند اصل میں کہاں ہے۔🙄 ہماری ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار اور کوچنگ کے معیار کے بارے میں سنجیدہ سوالات پوچھے جانے کی ضرورت ہے۔ #PakistanCricket #DomesticCricket
Sajid usmani tweet media
اردو
19
11
103
40K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@TirahWalMama موصوف کو 26 نومبر کو اپنے کارکنوں پر سٹریٹ فائر یاد نہیں شہید کارکن یاد نہیں اپنے لیڈر جس کے نام پر ووٹ لیا ہے وہ یاد نہیں لیکن ژندہ آباد یاد ہے
اردو
0
0
0
24
Bilal Khan Afridi
Bilal Khan Afridi@TirahWalMama·
اس خودمختار، باوقار اور سلامت زندگی کے دعوے دار صوبائی اسمبلی کے رکن کے حلقہ تیراہ سے دسمبر اور جنوری کی ٹھٹھرتی سردی میں لوگوں کو جبراً بے گھر کر دیا گیا۔ جس بے رحمی سے یہ سب ہوا، گویا قیامت ٹوٹ پڑی ہو۔مگر موصوف کا طرزِ عمل یوں ہے جیسے اُن کا تعلق تیراہ سے نہیں بلکہ پنجاب سے ہو
Abdul Ghani Afridi@Abdulghani1116

اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، اور میرا اختلاف کسی ایک فرد سے ہو سکتا ہے، لیکن اپنے قومی اداروں سے نہیں۔ میں آج بھی اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، کیونکہ ہمارے ادارے ہماری خودمختاری، سلامتی اور وقار کی علامت ہیں۔ ہم سب کا فرض ہے کہ اختلاف کو مہذب انداز میں رکھیں اور قومی اتحاد کو مقدم رکھیں۔ 🇵🇰 اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔

اردو
1
13
73
1.2K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@Ali_MuhammadPTI آپ کا یہ چورن بھیجنا کرو کہ میرا لیڈر عمران خان ہے نہ تو آس کرتوت کیساتھ کوئی بھی آپ کو ووٹ نہیں دیں گا۔ آخری مرتبہ پارلیمانی سیاست انجوائے کرو۔
اردو
0
0
0
21
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
نہیں معلوم ! پچھلے ہفتے دو ہفتے اندرون خانہ کیا بات ہوئی۔ مجھ سے کسی نے کوئی مشورہ نہیں کیا نہ پارٹی کے پارلیمینٹیرینز کو کسی نے اعتماد میں لیا ۔ کون کانفرنس کال پہ تھا ؟ کس نے کس کو کیا کہا ؟ کون کس سے رابطہ میں تھا ؟ کس نے کیا منع کیا ؟ حکومت کتنا کوئی واقعی میں تیار تھی عمران خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے میں ؟ کچھ پتہ نہیں ! بس اک بات پہ دل خون کے آنسو روتا ہے کہ اگر واقعی کوئی راستہ بن رہا تھا کہ خان صاحب کو علاج کی خاطر اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کیا جاتا اور اگر کنفیوژن یا بروقت عدم فیصلہ سازی یا اعتماد سازی کے فقدان یا ہٹ دھرمی کے باعث خدانخواستہ واقعی یہ موقع ضائع ہوگیا ہے تو جانے یا انجانے میں خان صاحب کےساتھ بہت زیادتی ہوگئی ہے بہت ظلم ہوگیا ہے ۔ قوم معاف نہیں کرے گی جس نے بھی یہ کیا ہے اور نہ ہم عمران خان کے ورکر معاف کریںنگے! اگر معاملہ حکمت و فہم و فراست کےساتھ ڈیل کیا جاتا تو میرا لیڈر جو یہ تیسرا رمضان جیل میں گزار رہا ہے شاید آج اڈیالہ جیل کے بجائے ہسپتال میں ہوتا۔ واللٰہ اعلم بالصواب اللّٰہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، اللّٰہ میرے لیڈر کی حفاظت کرے اور اللّٰہ ہی اسکا حامی و ناصر ہو !
اردو
186
39
435
106.9K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
بارہ اضلاع اور 26 نومبر کو اسی نے لوگ مروایے اور اج بھی یہ مومینٹم خراب کررہا ہے جسمیں کامیاب بھی ہوا ہے۔ گنڈاپور اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ تھا اور ہے
اردو
0
0
1
20
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@Sh_am_92 آپ پارٹی چلانے کے فکر نہ کریں آگر ایک جائے گا تو دوسرا آئےگا۔ وہ بھی جانے والے سے بہتر
اردو
0
0
0
42
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
شہریار آفریدی نے پارلیمانی کمیٹی میں کوئی غلط بات نہیں کی بلکہ بالکل ٹھیک بات کی ہے کہ پارٹی لیڈرشپ، فیملی محمود خان اچکزئی اور سہیل آفریدی سب کو متحد ہوکر ایک ہی لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے اب اس بات کو غلط رنگ دیکر عمران ریاض نے شہریار آفریدی پر تنقید کی۔ شہریار آفریدی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں پارلیمنٹرین میں سے شاید واحد شہریار آفریدی ہیں جنہوں نے ہر قسم کا تشدّد برداشت کیا لیکن آخر تک ڈٹے رہے ایسے ہر کسی کو اگر ہم مشکوک بناتے رہے تو پھر آخر یہ پارٹی کون چلائے گا؟
اردو
66
98
701
37.6K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@SupariKhan @InsafPK @AkMashal @ShafqatAyaz_PTI @mianumarjamil @SdqJaan @ayeshabhutta01 @SheikhWaqqas @SohailAfridiISF @AliAminKhanPTI گنڈاپور کو دوبارہ اسٹیبلیشمنٹ نے سبز باغ دکھایا ہوگا۔ اس لیے عمران خان کی فیملی، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کو ٹارگٹ کر رہے ہیں ۔ آور اس محسن نقوی کے تعریف جس نے 26 نومبر کو قتل عام میں ایک خاص کردار ادا کیا ۔ جس نے پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں جان لے۔ شرم آنی چاہیے گنڈاپور کو
اردو
0
0
0
6
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
اللّٰہ کی قسم، علی امین گنڈاپور کے صنم جاوید سے متعلق بیان کو غلط رنگ دیا گیا ہے، بدقسمتی سے ہمارے اپنے ہی لوگوں نے ذاتی بغض میں ایک خاتون کی کردار کشی کی، جو کسی طور مناسب نہیں۔ میری معلومات کے مطابق صنم جاوید وزیراعلیٰ ہاؤس سے ایک گاڑی میں HBK شاپنگ مال گئیں، وہاں سے گاڑی تبدیل کی، اور اپنی ایک خاتون وکیل دوست (جنہوں نے بعد میں FIR بھی درج کروائی) کے ساتھ کھانے کے لیے ایک ریسٹورنٹ گئیں۔ علی امین گنڈاپور کا گاڑیوں میں گھومنے اور باہر جانے سے متعلق بیان دراصل گرفتاری والے دن کے حالات کے تناظر میں تھا، لیکن اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ اس نوعیت کے حساس معاملات پر میڈیا میں گفتگو کرتے وقت بہت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ عوام اور کارکنان کو مکمل پس منظر کا علم نہیں ہوتا، ادھوری معلومات کی بنیاد پر غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں اور غیر ضروری تناؤ جنم لیتا ہے، بعض اوقات خاموشی زیادہ بہتر حکمتِ عملی ہوتی ہے۔ نوٹ: جب صنم جاوید کو حراست میں لیا گیا تو سوشل میڈیا پر علی آمین گنڈاپور کیخلاف پوری کمپین چلی کہ یہ انہوں نے پکڑوایا حالانکہ حقیقت آج سب کے سامنے ہیں۔ سی ایم ہاؤس میں پارٹی کے متعدد سزائیں یافتہ مرد و خواتین موجود تھی جنکو باہر آنے جانے سے منع کیا گیا تھا جبکہ صنم جاوید ہسپتال، کلینک، ریسٹورنٹ اور صرف کپڑے لینے کیلئے بازار گئی تھی، صنم جاوید میری بہنوں کی طرح ہے وہ صرف اور صرف میری گاڑی میں تمام جگہوں پر گئی تھی، جس رات گرفتار ہوئی اس رات میں اسلام آباد میں تھا تو وہ کسی اور کی گاڑی میں گئی تھی اور اسکی گرفتاری پر عمران خان انتہائی سخت غصہ ہوئے تھے اور اسی دن علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ سے بھی ہٹایا گیا تھا، صحافی کے سوال پر علی آمین گنڈاپور نے تفصیل سے بات نہیں کی اور مختصر بات کو لوگ غلط سمجھیں، میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر یہ ٹویٹ کررہا ہوں۔ صنم جاوید جیسی بہادر خاتون میں نے کبھی نہیں دیکھی، برائے مہربانی اسکی رہائی کیلئے آواز اٹھائے اور دھرنے پر فوکس رکھیں، شکریہ
اردو
132
37
163
88.4K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@aliimumtaz ویسے عمران خان کی رہائی کوئی بڑا کارنامہ نہیں ہے اصل رہائی یا آزادی پاکستان کے ہے جو جرنیلوں، وڈیروں ، جاگیرداروں , بدمعاشوں سے آزادی ۔ جب تک پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی یہ ملک اس طرح ذلیل ہوگا۔ بے انصافی پر کھڑے ملک کا کوئی مستقبل نہیں
اردو
1
0
6
2.8K
Ali Mumtaz
Ali Mumtaz@aliimumtaz·
عمران خان کی رہائی کے تین مواقع ملے تینوں ضائع۔پہلا موقع چھبیس اکتوبر 2024 کے احتجاج سے پہلے ملا۔دوسرا پریشر فیصلہ سازوں پر ٹرم کارڈ کی صورت میں تھا یعنی کے ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے۔تیسرا اب موجودہ صورت حال میں ملا۔بہتر حکمت عملی سے اس ے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکتا تھا پر اندرونی سیاست کی نظر سب ہو گیا۔
اردو
15
96
778
44.4K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
ہم تو اس کو زرداری کے بیٹی مانتے ہی نہیں پہلے ڈی این اے سے ثابت کرکے دیکھوں
اردو
0
0
0
30
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@enkidureborn ریاست پاکستان وادی تیراہ کی عوام کے ساتھ گھناؤنے سلوک کررہی ہے، ایک طرف عوام اور صوبائی حکومت کی مرضی کے بغیر ان پر ملٹری آپریشن مسلط کردیا گیا ہے اور دوسری طرف ان کو زبردستی برفباری کے اس سخت موسم میں انخلاء پر مجبور کیا گیا ہے،
اردو
0
0
0
10
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
مشرقی پاکستان کی علیحدگی سے قبل تیرہ سال تک مارشل لاء تھا ، وہاں فوجی آپریشنز ہورہے تھے ، مشرقی پاکستان کے گورنر فوجی جرنیل تھے لیکن جب ملک دولخت ہوگیا تو فوج نے ہمیشہ کہا کہ جی یہ تو ایک سیاسی و وانتظامی مسئلہ تھا۔ حالات کو بگاڑ کی انتہاء پر لے جانا اور پھر جھوٹ بول کر جان چھڑوانے کی کوشش کرنا اب انکی فطرت ہے۔ تیراہ میں جو کچھ انہوں نے کیا سب نے دیکھا۔ اب لعن طعن سے بچنے کے لیے سرے سے مکر رہے ہیں۔
اردو
61
1.9K
5K
44K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@KhalidHusainTaj اور وکلاء کی نظریں پلاٹ اور حکومتی مراعات پر ہے
اردو
0
0
0
14
Amir Zeb retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایمان مزاری کی ٹویٹ کا اردو ترجمہ: ہمیں آج معلوم تھا کہ ہائی کورٹ میں داخل ہو کر ہم ایک پھندے میں قدم رکھ رہے ہیں، مگر خود کو تاحیات استثنیٰ دینے والے شخص کے برعکس ہم عدالتوں سے نہیں بھاگتے، چاہے ہمیں معلوم ہو کہ یہ سب جعلی مقدمات ہیں۔ ہم نے تو ل صرف اپنے ہمارے منصفانہ ٹرائل کے حق کا تحفظ کا مطالبہ کیا۔ اب جبکہ استغاثہ کا مقدمہ (ٹویٹس کیس) جل کر راکھ ہو چکا ہے، یہ چھوٹے چھوٹے لڑکے ہمیں ہر حال میں جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ اچانک چھ ماہ پرانی ایک جھوٹی اور من گھڑت FIR سامنے لے آئے ابھی مزید بھی سامنے آئیں گی۔ یہ حقیر اور چھوٹے ذہن کے لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں جیل میں ڈال کر وہ لوگوں کی زبانیں بند کر سکتے ہیں۔ ایسا نہیں ہوتا۔ جو لوگ خود کو تاحیات استثنیٰ دیتے ہیں، اصل میں وہی جیل سے ڈرتے ہیں۔ ان کا خوف اس وقت عروج پر ہے۔ گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو
Imaan Zainab Mazari-Hazir@ImaanZHazir

We knew today we were walking into a trap by entering the High Court but unlike the man who has given himself lifetime immunity, we do not run away from the courts, even though we know these are fake cases. All we have demanded is that our right to fair trial be safeguarded. Now that the prosecution case (tweets case) has burned to the ground, the little boys want to put us in jail by hook or by crook. Suddenly, a fake and concocted FIR from 6 months ago has surfaced. More will surface too. The petty small men think by putting us in jail they can shut people’s mouths. Thats not how it works. Those who grant themselves lifetime immunity are the ones who are scared of jail. Their fear is at an all time high. گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو

اردو
6
742
2.2K
36.3K
Amir Zeb
Amir Zeb@acc_jower·
@MeFaheem جب ملک میں قانون نام کی کوئی شے موجود ہی نہیں جس کے لاٹھی اس کی بھینس 🐃 تو پھر آپ صرف پی ٹی آئی کو قانون کے لیکچرر دیتے ہوں یا جس نے آپ کو یہ بھیجا ہے وہ کون سی قانون کو مانتے ہیں
اردو
0
0
0
29
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سے سوشل میڈیا پر کور کمانڈر پشاور کے نام ایک لیٹر کو وائرل کیا گیا ہے سیکورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایسا کوئی لیٹر کور ہیڈکواٹر میں اب تک موصول نہیں ہوا قانون کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی جانب سے امن و امان پر اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے کور کمانڈر پشاور کو براہِ راست مراسلہ بھیجنا حکومتی طریقہ کار کی خلاف ورزی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے لیے آئینی اور انتظامی طور پر درست، قابلِ قبول اور قانونی طریقہ یہی تھا کہ وہ وفاق سے رابطہ کرتی اور وزارتِ دفاع کے ذریعے باضابطہ بریفنگ کی درخواست کرتی۔ اسی تسلیم شدہ ادارہ جاتی راستے کے تحت جی ایچ کیو کو معاملہ بھجوایا جاتا، جہاں سے متعلقہ فارمیشن کو ہدایات جاری ہوتیں خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے اٹھایا گیا یہ قدم اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے معاملے کو لے کر سنجیدہ نہیں بلکہ ایک اور میڈیا شعبدہ بازی کا راستہ نکال رہی ہے یا یہ حکومت اتنی نااہل ہے کہ اسے ریاستی امور کی بنیادی سمجھ سے عاری نظر آتی ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر سیاسی ذمہ داری لینے کے بجائے پی ٹی آئی حکومت نمائشی اقدامات اور غیر سنجیدہ خطوط کے ذریعے اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ اگر حکومت واقعی امن و امان کے معاملے میں سنجیدہ ہوتی تو وہ قانونی تقاضے پورے کریں ۔ یاد رہے کہ آئینی اور انتظامی ڈھانچے کے تحت فوج سے کسی بھی قسم کی باضابطہ، اِن کیمرہ یا ادارہ جاتی بریفنگ کے لیے صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ براہِ راست کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے رابطہ کرے۔ اس ضمن میں قانونی اور تسلیم شدہ طریقۂ کار یہ ہے کہ صوبائی حکومت معاملہ تحریری طور پر وفاقی حکومت کو ارسال کرے، وفاقی حکومت اسے وزارتِ دفاع کے ذریعے جی ایچ کیو تک پہنچائے، اور پھر وہاں سے متعلقہ فارمیشن کو باقاعدہ ہدایات جاری کی جائی اس واضح، طے شدہ اور قانونی طریقۂ کار کو نظرانداز کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے براہِ راست جی ایچ کیو کو خط لکھنا نہ صرف آئینی نظم کی خلاف ورزی ہے بلکہ سول۔ملٹری تعلقات کے مسلمہ ادارہ جاتی اصولوں سے انحراف بھی ہے۔ یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ روزمرہ رابطے یا معمول کی کوآرڈینیشن کے لیے جی ایچ کیو کی جانب سے پہلے سے اجازت دی گئی ہے، تاہم صوبائی اسمبلی میں امن و امان پر اِن کیمرہ بریفنگ کسی صورت روٹین معاملہ نہیں۔ یہ ایک باضابطہ، حساس اور ادارہ جاتی نوعیت کا عمل ہے، جس کے لیے وفاقی منظوری لازم ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت اس بنیادی فرق کو سمجھنے سے قاصر ہے۔
Muhammad Faheem@MeFaheem

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مخدوش صورتحال سکیورٹی کیلئے قائم صوبائی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی کورکمانڈر پشاور سے بریفنگ منعقد کرنے کی درخواست کمیٹی صوبے کی مجموعی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔مختلف سرکاری اداروں سے بریفنگز لی جا چکی ہیں۔ضم شدہ اضلاع میں جاری سیکیورٹی آپریشنز پر خاص طور پر بریفنگ درکار ہے۔کورکمانڈر کو ککھے گئے خط کا متن

اردو
40
18
207
53.5K