

Media Town
145 posts









Election Commission of Pakistan tweeted this two hours back clearly manifesting ECP is party to a certain opposition political party. It renderes illegible to function further. Needs to be dissolved A neutral Election Commission should be formed. The tweet is deleted a while back

I had planned to speak with Pakistan’s foreign minister about paths towards a peaceful resolution between Israel and Hamas. Instead, he began the interview by invoking an anti-Semitic slur. Here’s the full interview. cnn.com/videos/tv/2021…


وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ تحریک لبیک کی طرف سے سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف مہم میں بھارت سے 380 گروپ متحرک تھے اگر بھارت واقعی پاکستان میں انتشار پھیلا رہا ہے تو پاکستان کے کچھ ادارے دبئی میں بھارت کے ساتھ خفیہ مذاکرات کیوں کر رہے ہیں جن کی تصدیق ہو چکی ہے


اسی نظام کے خلاف تو میری جنگ ہے۔ جہاں ایک مختلف رائے رکھنے والے کو اس طرح دن دھارے اُٹھا کر غائب کر دیا جائے۔ اس طرح اپنے ہی شہریوں کو زبردستی اغوا کر کے آپ صرف اور صرف نفرت کو جنم دیں گے ۔ ہوش کے ناخن لیں اور سرمد سلطان کو رہا کریں ۔ #BringBackSarmadSultan





Prime minister with the media team today at Bani gala







مت بھولئیے کہ آج جس چیف الیکشن کمیشنر نے وزیراعظم پاکستان کے الزامات کا بھرپور جواب دیا ہے ان صاحب کو اسی وزیراعظم نے خود اس عہدے کے لئے نامزد کیا تھا اپنے ہی لگائے ہوئے الیکشن کمیشنر پر الزامات لگا کر اور پھر اسکی طرف سے زناٹے دار جواب پا کر وزیراعظم نے اپنے آپ کو کمزور کیا ہے