کنول شہزادی

16.6K posts

کنول شہزادی banner
کنول شہزادی

کنول شہزادی

@k1_sd005

‏‏‏‏‏‏‏سب کے دلوں کی دھڑکن مریم نواز شریف صرف ن لیگ میرا جنون

Katılım Mart 2020
1.3K Takip Edilen3.3K Takipçiler
کنول شہزادی retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
بڑے ہی بہادر شہری جنہوں نے دو گاڑیوں کو ٹکر مارنے والے بدمست سرکاری ڈالے کا پیچھا کرکے نمبر نوٹ کیا۔ @MaryamNSharif کے لئے ایک اور ٹیسٹ کیا کیا یہ بااثر مُجرم بچ جائے گا یا @OfficialDPRPP اس مجرم کو پکڑے گی؟
اردو
125
1.1K
2.2K
127.3K
کنول شہزادی retweetledi
Santosh Kumar Bugti
Santosh Kumar Bugti@santoshkbugti·
سینئر صحافی وسیم عباسی کی بڑی خبر عمران خان نے سقوط ڈھاکہ کی ڈاکومنٹری خود بنوائی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصویر لگاکر ٹوئٹ کرنے کا کہا تھا، جس کے آڈیو ثبوت جیل حکام کے پاس موجود ہیں.
اردو
51
850
1.8K
44.9K
کنول شہزادی retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی مریض کےلئے ایک بیڈ بھی نہیں۔ ملاکنڈ یونیورسٹی کا طالب علم محمد موسیٰ سکنہ واڑی اپر دیر بغیر معائنہ کے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا یہاں 10 سال سے عمران خان کی حکومت ہے
اردو
69
856
1.4K
37.4K
کنول شہزادی retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ٹھیکیدار ریاض آج ملک سے فرار ہے لیکن اسکی طاقت کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آج بھی میڈیا پر اس کا نام لینا گناہ کبیرہ ہے حالانکہ تاثر یہ ہے کہ حافظ اس ریاست کی سب سے طاقتور شخصیت ہے لیکن حافظ کو صبح دوپہر شام بلاناغہ ثواب پہنچایا جاتا ہے
اردو
17
548
1.1K
26K
کنول شہزادی retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
عمران خان کا نام تو دبئی لیکس میں نہیں آیا؟ 🤪🤪 کیوں نہیں آیا؟ یہ عمران ہی ہیں جنہوں نے فرح گوگی کا بھرپور تخفظ کیا اور اسکی کرپشن اور اسکے خلاف کیسز کا ڈٹ کر دفاع کیا۔ یقین نہیں آتا؟ ویڈیو دیکھ لو آج اسی گوگی نے دبئی لیکس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ اسکو فرنٹ وومن کہا جاتا ہے
اردو
131
1.4K
2.6K
48.7K
کنول شہزادی retweetledi
عوام بنام سرکار
اعزاز سید نے یہ خبر دی تھی کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے پہلے عمران خان کی حکومت کو اعتماد میں لے لیا تھا۔ مقبوضہ کشمیر کا سودا کرنے والے آج آزاد کشمیر میں آگ بھڑکا رہے ہیں۔
اردو
12
819
1.6K
19.9K
کنول شہزادی retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨اسے کہتے ہیں واڑنا🚨 عمر ایوب گلا پھاڑ کر کہہ رہا تھا کہ DGISPR کو پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی، لیکن خود عمران نیازی کے دور میں پوری کابینہ DGISPR کیساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کرتی تھی. اور اُس وقت عمران نیازی فوج سے مدد مانگتا رہتا تھا. عمر ایوب پہلے اپنا کنڈکٹ دیکھے، اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر پاکستان کو کہاں پہنچا دیا، ادارے کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کیا. آج گود سے اتارے جانے کے بعد بڑی باتیں کررہا ہے.
اردو
8
535
939
14.4K
کنول شہزادی retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
آج آپ کہتے ہیں کہ ڈی جی آئ ایس پی آر کو پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہئیے تھے آپ لوگ تو جوائنٹ کانفرنس کرتے رہے ہیں، آپ کہتے تھے آرمی چیف اور ڈی جی آئ ایس آئ کے خلاف بات کرنا غداری ہے آج آپ ان دونوں کو گالیاں نکالتے آپکی کونسی بات مانیں، قادر پٹیل🤩
اردو
43
618
1.3K
20K
کنول شہزادی retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پنجابی میری زبان ہے اس ملک کی 65 فیصد آبادی کی زبان پنجابی ہے لیکن پتہ نہیں میری پنجابی سے عمر عیوب کی “ تُنی “ میں کھرک کیوں ہورہی ہے ناظرین بابا وی گرم ہے اور بابے کی گولیاں بھی گرم ہیں
اردو
77
926
2.8K
56.4K
کنول شہزادی retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
عمران خان نے صرف ملک کا نہیں سپورٹس کا بھی بیڑاغرق کیا تھا، قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کی زبانی سن لیجئے
اردو
555
1.5K
3.7K
92.2K
کنول شہزادی retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میں آپ کو انفارمیشن کی بنیاد پر بتارھا ھوں کہ بشری بی بی کو صحت کا کوئی مسئلہ نہیں،لیکن پی ٹی آئی کے پاس سیاست کرنے کو اس وقت کوئی اور بات نہیں تو وہ اس پر سیاست کررھے ھیں.عمر چیمہ
اردو
17
404
899
43.8K
کنول شہزادی retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
عمران خان جب بھی کوئی بھی منہ کھولتا ہے گندگی غلاظت اور تعفن ہی باہر نکلتا ہے انجینر محمد علی مرزا آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
اردو
67
848
2.1K
51.7K
کنول شہزادی retweetledi
🇵🇰Bahawalpur 🇵🇰
🇵🇰Bahawalpur 🇵🇰@AbbasiBwp1·
@jazzpk یہ آپ لوگوں نے کیا لٹ مچاٸی ہوٸی ہے بیلنس ری چارج کرو تو آپ پیسے پتہ نہیں کس مد میں کاٹ کر پورا بیلنس ختم کر دیتے اب یہ 5gb ڈیٹا پیکج لگایا اور ملے 4gb آپ لوگ غریب عوام کو لوٹ رہے ہیں چیک 👇
🇵🇰Bahawalpur 🇵🇰 tweet media🇵🇰Bahawalpur 🇵🇰 tweet media🇵🇰Bahawalpur 🇵🇰 tweet media🇵🇰Bahawalpur 🇵🇰 tweet media
اردو
3
9
9
349
کنول شہزادی retweetledi
The Crypto Diamond™️
The Crypto Diamond™️@The_Diamond02·
پاکستان کی بگڑی ہوئی معیشت کو سنبھالنے کے لیے کس سیاسی پارٹی کی لیڈر شپ میں اہلیت ہے
اردو
4
5
10
1.2K
کنول شہزادی retweetledi
Farwa Waheed
Farwa Waheed@FarwaWaheed4·
ایک ضدی بچے کی کہانی ۔۔۔
اردو
1.2K
2.2K
5.8K
427.7K