Ch Nadeem Tufail

92.6K posts

Ch Nadeem Tufail banner
Ch Nadeem Tufail

Ch Nadeem Tufail

@maskeench

Ex.Chairman MCG Ex.MPA Ex.Nazim,NaibNazim Founders ArainMovement Citizen Front Gujrat District (Family) RTs Are not Endorsement پاکستان زندہ باد #قلمکارپاکستان

Gujrat,Islamabad, Katılım Nisan 2011
16.4K Takip Edilen18.8K Takipçiler
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
چلو مانتے ہیں خواجہ آصف ڈر گیا، ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ چونکہ پی ٹی آئی سپورٹرز خواجہ آصف کا مذاق اڑا رہے ہیں، تو بتائیں پی ٹی آئی کس چیز سے ڈرتی ہے؟ چلو اب پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے اسرائیل کے خلاف ایک ٹویٹ ہو جائے؟ نہیں کر سکتے تو بکواس بند کر کے بیٹھو۔ خواجہ آصف کا ٹویٹ نیوکلیئر بم کی طرح تھا۔ اس نے اپنا کام کر دیا۔ ڈیلیٹ نہ بھی کرتا تو ٹوئٹر خود ڈیلیٹ کر دیتا اور اکاؤنٹ بھی سسپنڈ کر دیتا۔ ہر چیز میں اپنا لو آئی کیو نہیں دکھانا چاہیے۔
اردو
406
198
1.5K
125.2K
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@DrAsharBhatti2 پکاسو کا شہکار ۔۔؟؟ اللہ سوھنے کا شہکار لکھتے ڈاکٹر صاحب ۔۔!
اردو
1
0
0
4
Dr Ashar
Dr Ashar@DrAsharBhatti2·
جیسے پہاڑوں میں تراشا ہوا کوئی سندر مسکراتا وجود ۔۔۔ جیسے آسمان سے اتری کوئی شفاف اور پاکیزہ روح ۔۔۔ جیسے پکاسو کا کوئی شہکار تم ۔۔۔ خوبصورت نہیں ۔۔۔ تم بے مثال ہو!! 🩷
اردو
2
1
7
91
Dr Ashar
Dr Ashar@DrAsharBhatti2·
تمہاری تصویر ۔۔۔ تمہاری آنکھیں، ناک، چہرے اور گردن کے تل۔۔۔ تمہاری مسکراہٹ، انگلی میں پہنی انگوٹھی، حتی کہ تمہاری عینک بھی ۔۔۔ میں تمہیں یوں دیکھتا ہوں، جیسے قرون وسطی کی کوئی گمشدہ شہزادی ۔۔ جیسے گئے زمانوں کی کی کوئی بھولی بھٹکی اپسرا ۔۔ جیسے مائیکل اینجلو کا کوئی مجسمہ ۔۔ 👇
Dr Ashar tweet media
اردو
6
3
14
452
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@DrAsharBhatti2 @mansoorlaughs جی میرے کافی دوست ھیں جو دوا نہیں لیتے کوشش کرتے ھیں کہ برداشت کریں پرھیز کریں جسم کو خود ھی ایمیونیٹی جنریٹ کرکے بیماری ختم کرنے کا موقعہ دیتے بلکل آخر میں جب نا ٹھیک ھو رھے ھوں تو دوا لیتے ھیں اور ایک دو خوراک لینے سے ایسا ھوتا ھے کہ جیسے بیماری تھی ھی نہیں 🙏 اللہ شفا دے دیتا
اردو
1
0
0
17
Dr Ashar
Dr Ashar@DrAsharBhatti2·
@mansoorlaughs منصور آپکو اللہ صحتمند رکھے لیکن آپکو قسم ہے جو آج کے بعد کبھی کسی بیماری میں کوئی دوا لینے کا سوچا بھی 😄
اردو
2
0
4
456
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
میڈیکل انڈسٹری کے وہ 4 بڑے جھوٹ جو آپ کو کبھی نہیں بتائے جاتے! کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری صحت کے حوالے سے کچھ ایسی باتیں مشہور کر دی گئی ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک واسطہ نہیں؟ آج ہم ان چار بڑے مغالطوں سے پردہ اٹھائیں گے جو شاید آپ کی زندگی بدل دیں۔ چوتھی بات تو آپ کو واقعی حیران کر دے گی! 1. ڈاکٹرز کا کام بیماری مٹانا ہے؟ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ڈاکٹر کے پاس جانے سے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جدید طب (Medicine) کی تعلیم زیادہ تر بیماری کو "مینیج" کرنے یا علامات کو دبانے کے گرد گھومتی ہے، اسے جڑ سے ختم کرنے کے لیے نہیں۔ یہ بات خود کئی ماہرین تسلیم کرتے ہیں کہ ادویات اکثر صرف وقت گزارنے کا ذریعہ ہوتی ہیں۔ 2. کیا پرانی بیماریاں کبھی ختم نہیں ہوتیں؟ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ اگر ایک بار شوگر یا بلڈ پریشر ہو گیا تو یہ کبھی پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ ذرا سوچیے! جب ہماری سخت ہڈی ٹوٹتی ہے، تو جسم اسے خود ہی جوڑ لیتا ہے، ہم صرف اسے سہارا دیتے ہیں۔ تو کیا وہی جسم اندرونی بیماریوں کو ٹھیک نہیں کر سکتا؟ یاد رکھیں، 90 فیصد بیماریوں کی جڑ جسم میں رکی ہوئی گندگی (Toxins) ہے، جسے درست غذا اور وقت دے کر صاف کیا جا سکتا ہے۔ 3. دوا کھاؤ اور شفایاب ہو جاؤ؟ یہ ایک بہت بڑا وہم ہے۔ کسی بھی گولی میں کوئی "انٹیلیجنس" یا سینسر نہیں ہوتا کہ وہ صرف بیمار حصے پر اثر کرے۔ جب ہم دوا کھاتے ہیں، تو وہ ہمارے جسم کے مفید بیکٹیریا کو بھی مار دیتی ہے۔ نتیجہ؟ ایک بیماری دبتی ہے تو دس نئی پیدا ہو جاتی ہیں اور انسان ادویات کے ایک نہ ختم ہونے والے چکر میں پھنس جاتا ہے۔ 4. کیا بیماریاں واقعی وراثتی (Genetic) ہوتی ہیں؟ سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ اگر آپ کے والدین کو کوئی بیماری تھی تو وہ آپ کو لازمی ہوگی۔ حقیقت یہ ہے کہ جینز کا اثر صرف 20 سے 30 فیصد ہوتا ہے، اور آپ اپنے طرزِ زندگی سے انہیں کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اصل میں بیماریاں وراثتی نہیں ہوتیں، بلکہ "باورچی خانہ" وراثتی ہوتا ہے۔ اگر آپ وہی کچھ کھا رہے ہیں جو آپ کے والدین کھاتے تھے، تو ظاہر ہے بیماریاں بھی وہی ہوں گی! یاد رکھیں: آپ کا جسم دنیا کی بہترین لیبارٹری ہے، اسے صرف صحیح ایندھن (غذا) اور دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔۔
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
12
78
222
32.1K
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@PkLeaderVoice عمران خان سے مقابلہ ھی نہیں کیا جاسکتا اس غلام ابن غلام کا
اردو
0
0
4
75
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عوامی رائے کیا ہے؟ آپ اِن دونوں میں سے کس کو لیڈر مانتے ہیں؟ 1۔ عمران خان 2۔ شہباز شریف
Wahab Khan tweet media
اردو
734
93
413
16.7K
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@RaheeqAbbasi ایران اور پاکستان کا فرق ھے امریکی غلام اور قوم ۔ لیکن ھمیں ابھی سوسال بھی نہیں ھوئے ایران ھزاروں سال پرانی تہذیب ھے وہ قوم بن کر کندن بن چکے ھیں ھم ابھی پراسس میں ھیں جو شعور آیا ھے قوم میں وہ ووٹ کی شکل میں قوم نے دکھا دیا تھا جسے طاقت سے کچل دیا گیا لیکن شعور بہتر ھو رھا ھے
اردو
0
1
1
27
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
امریکہ کے پاس سب کچھ تھا، بری، بحری، فضائی طاقت لیکن رجیم چینج نہیں کرواسکا۔۔۔ کيوں ؟؟ اپنی رائے دیں
اردو
510
162
1.1K
30.5K
Ch Nadeem Tufail retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇮🇷🇵🇰🇺🇸 BREAKING: The Iranian delegation still has NOT ARRIVED in Islamabad, Pakistan The first round of negotiations was supposed to take place today...
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
321
1.3K
8.9K
225.6K
Ch Nadeem Tufail retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇵🇸 BREAKING: The French Freedom Flotilla is heading to Gaza.
English
132
3.5K
13.1K
103.6K
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@sinaqvi110 @RGN1953 @habibalrhmnpti @Shahzad431390 @yaqoot910 @Rsaqi804 @Darwaish5470 @Asifmehmoodbha4 @fidak_z1214 یہ سب امریکی اسرائیلی غلام ھیں میڈیا والے پیسے کے پجاری ان کا حال یہ ھے کہ اپنے آپ کو مسلمان کہنے سے بھی شرماتے ھیں اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ۔۔ کیسے مسلمان جو اپنی کسی چیز کو اون نہیں کرتے ۔۔ کسی اور کو شہید لکھتے موت پڑتی ھے یہاں بھی بغض ھے بغض۔
اردو
0
1
2
52
افتخار حیدر نقوی
تم ہوا میں مرو تو شہید، سڑک پر مرو تو شہید، پہاڑ سے گر کر مرو تو شہید۔ لیکن مسلمان یہودیوں کے ہاتھوں جنگ میں مارا تو "جاں بحق، یا ہلاک"۔ کیا ہو گیا ہے سب کو؟ #لبنانية @RGN1953 @habibalrhmnpti @Shahzad431390 @yaqoot910 @Rsaqi804 @Darwaish5470 @Asifmehmoodbha4 @fidak_z1214 @RoymukhtarRoy @WaheedMugh198 @khan_amaan21334 @IFatima514 @_NadeemZaidi @ZafarDar @maskeench @MoazamShahG1 @Asad_Baloch0 @DuaMalik_14 @BegumHamza @AkramRaee @Pak4Rk @srqamar @ArifRetd @AMuhammad73510 @PirImranZaidi00 @irfanazahra128 @KazimiNadir @arif_kazmi7 @sasz1979 @MirMAKOfficial @ShahanMahade @rizwan_media @ArbazReza01 @Mashhadi5000 @pk5125 @amasood22 @FarwaRi10141593 @AminJanjua445
افتخار حیدر نقوی tweet media
اردو
19
123
264
6.4K
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@DurraniViews رجیم ووٹ چوری کرکے عوام کا حق رائے چھینا گیا چار سال سے ظلم مھنگائی ھر لیحاظ سے عام عوام کو لوٹنا جس بلڈنگ کی بنیاد ھی غلط ھو اس کی عزت نہیں ھوتی اور یہ کاپی پیسٹ ثالثی ھے سب کو پتہ ھے
اردو
0
0
1
32
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
میں رات سے پی ٹی آئی والوں کے ٹویٹس اور کومینٹس دیکھ رہا ہوں ان میں سے بیشتر لوگ خوش نہیں ہیں کہ پاکستان کا نام خطے میں امن قائم کرنے والوں میں لیا جارہا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ ان کی ناراضگی کی وجہ کیا ہے؟
اردو
510
137
786
31.9K
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@wajih_sani ھر وقت بغض اور کینہ نہیں جھاڑتے ۔۔ کاپی پیسٹ ثالثی ھے ساری دنیا جان گئی ھے بحر حال اچھی بات ھے جنگ رکنی چاھئیے
اردو
0
0
0
88
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
یہ ایک ہزار ورلڈکپ جیتنے سے بھی زیادہ بڑی کامیابی ہے۔
اردو
1.4K
1.8K
7.3K
577.2K
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@paprikanaz سب بتایا گیا ھے ڈس انفارمیشن ھے ھمیں ایران سستی گیس دیتا ھے ھم معاھدہ کرکے پیچھے ھٹ جاتے ھیں ایران تیل دیتا ھے ھم نہیں لیتے اسمگلنگ کر رھی ھے ھماری پیاری جی وہ وہ ھی وجہ امریکہ کی یاری ھے ھم امریکہ کے پیچھے سب گنوا چکے ھیں یہ حکومت اور ھینڈلرز بہت آگے نکل گئے غلامی میں
اردو
0
0
0
13
Shanaka
Shanaka@paprikanaz·
@maskeench Ye to kabhi nhi hoga albata 40 saal se Iran se Pakistan per non stop hamla howa hai. Kalbhushan is example
Filipino
1
0
0
26
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
ایک سوال ھے اللہ نا کرے کبھی ایسا ھو سعودیہ میں موجود امریکی اڈوں سے اگر کل پاکستان پر خدانخواستہ حملہ ھو پھر یہ مذھب کارڈ والے کیا کریں گے کس کے ساتھ کھرے ھوں گے ۔۔؟ اسلئے حرمین شریفین کی حفاظت ھمارا فرض ھے ساتھ امریکی اڈوں کا خاتمہ سعودیہ سے ضروری ھے۔! #IranWar
اردو
7
6
21
777
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@iemziishan نیوٹرل کیونکہ اس وقت سعودیہ مطلب امریکہ اسرائیل
اردو
0
0
1
37
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
اگر خدانخواستہ ایران اور سعودیہ کی لڑائی بڑھ جاتی ہے تو پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟
اردو
108
94
352
38.5K
Ch Nadeem Tufail retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Donald Trump threatened to bomb the nuclear power plant city of Busheher tonight. Look at all the Iranis gathered in the same city, Busheher, that Trump threatened to bomb. This is what the west cannot swallow. This courage is not digestible to the west.
English
29
822
2.5K
27.5K
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
Moron, Pakistan, with so much dependency on GCC countries for its economic survival, did not vote for the GCC-sponsored resolution against Iran. Pakistan is working overtime to put an end to the war, even after Iran humiliated its efforts. However, one cannot expect treacherous Iran to even mention Pakistan.
English
36
6
93
9.1K
Iran Embassy SA
Iran Embassy SA@IraninSA·
Friends in need, are friends indeed. Complete the list: South Africa China Russia
English
1.3K
3.3K
17.8K
283.6K
Ch Nadeem Tufail
Ch Nadeem Tufail@maskeench·
@pakistanwalli اسلئے کہ پاکستان امریکہ کی گود سے نکل ھی نہیں رھا ۔۔!!
اردو
0
0
0
39
Kunwar Moeez Khan
Kunwar Moeez Khan@KunwarMoeez·
Mark my words Iran is truly Muslim Ummah they will Never retreat nor surrender inshaa Allah ul Azeem. Victory is Iran’s Allah Kareem. Netanyahu or the orange pig has to pay the price with their blood for The Martyrdom of Supreme Leader inshaa Allah ul Azeem.
Azhar M Khan@AzharKhan

آٹھ گھنٹے بہت وقت ہوتا ہے, اعصابی جنگ عروج پر ہے۔ دیکھنا ہے کہ کون پہلے Blink کرتا ہے, یا کہیں پیچھے ہٹتا ہے۔

English
4
6
33
1.1K
Ch Nadeem Tufail retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Listen you worthless Ex CIA Director. After taking Ozempic at least but some new shirts. Your collar is five times bigger than your neck In your DP. Now to the point. The world can watch all it wants. Iran does not give a damn and Iran especially doesn’t give a damn about done washed up has been Director of the most diabolical agency in the world. According to your own self “We lied. We cheated. We stole”. And you write in your bio that you are a Christian ? A true Christian would lie would cheat and would steal ? You are a hypocrite.
English
6
56
308
19.5K