Shahid Rasool Qamar

21.7K posts

Shahid Rasool Qamar banner
Shahid Rasool Qamar

Shahid Rasool Qamar

@srqamar

خاک ہوں فقط ! محمدﷺ کی نسبت میرا کُل اثاثہ ہے

Lahore,Pakistan Katılım Kasım 2013
26K Takip Edilen33.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
القرآن : ترجمہ : " اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے ۔ تم نیکی کا حکم دیتے ہو ، بدی سے روکتے ہو اور اللّٰه پر ایمان رکھتے ہو " ۔ ( آ لِ عمران : 110)
اردو
16
70
259
0
Shahid Rasool Qamar
پاکستان اور انڈیا کے الیکٹرانک میڈیا میں سے پاکستان کا میڈیا قابل تعریف ہے۔ پاک بھارت جنگ سے لے کر آج کے دن تک ، پاکستان کا میڈیا زمہ دار اور قابل بھروسہ رہا ہے جبکہ بھارتی میڈیا نے رسوائی کمائی ہے ۔
اردو
0
0
1
72
Shahid Rasool Qamar
پاکستان آج اقوام عالم میں سربلند ہے۔ ہمیں فخر ہے۔ امن کی امید بھی ہے مگر خدشہ صرف یہ کہ یہودی ہمیشہ پیٹھ پیچھے وار کرتے ہیں ۔ پاکستان کو اسی طرح عالم اسلام کی لیڈرشپ کرنی چاہیے اور باہمی اختلافات ختم کرانے چاہئیں ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
اردو
0
0
1
29
Shahid Rasool Qamar
Don't know what will happen in the coming days and years but today Pakistan has saved the world from a disaster. Pakistan is our love. ♥️
English
0
1
3
56
Shahid Rasool Qamar
یہ ہمسائے میں سوگ کیوں ہے ؟😄 الحمداللہ
اردو
0
1
3
152
Hajraa Khan
Hajraa Khan@hkptweetsx·
While you openly support Israel nuse Pakistani n other workers slavery , while you openly support internationally banned terrorist group BLA and Taliban , align with India against Pakistan . And forget it was Pakistan who taught you to fly n owns the most in your real estate n blood of our workers . Also you goat hostile Israel US military targets against all other vulnerable neighbouring countries ? While you openly align with genicide n illegal wars also pay Pakistan back on ptcl . Thx
English
3
5
269
4.4K
Shahid Rasool Qamar
@tarar_4 یہی بات ہے بھائی یہاں فرشتہ کوئی نہیں سب انسان ہیں اور انسان غلطیاں کرتے ہیں جب تک کوئی کسی راستے سے گزرا ہی نہیں تو کیسے کہہ دیں کہ وہ کیسے گزرے گا۔ تجزیہ تو گزرنے کے بعد ہی ہو گا ، دعویٰ تو سب ہی کرتے ہیں اور امید بھی لگائی جاتی ہے اور امید رکھنی بھی چاہئے ۔ والسلام
اردو
1
0
0
18
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
@srqamar میں اس زبان کا قائل نہیں ہوں نہ اسے ڈیفینڈ کروں گا اور نہ ایسی زبان استعمال کرنے کے کوئی سیاسی دینی یا دنیاوی فوائد ہیں 🙏
اردو
1
1
2
41
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر حکومت نے یو اے ای کا قرض واپس کرنے کا درست فیصلہ کیا ہے ۔خودداری اور خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہونے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دینی چاہئے ۔ صرف یو اے ای ہی نہیں بلکہ وینٹیلیٹرز والوں کے اثر سے بھی نکلنا چاہئے ۔ آغاز اچھا ہے اور جاری رکھنا موجود اور آنے والی ہر حکومت کو فرض کر لینا چاہئے ۔
اردو
1
0
4
152
Shahid Rasool Qamar retweetledi
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
مہنگائی کے خلاف ۔۔۔۔۔ مریم اور بلاول کے لانگ مارچ قوم کو بہت منگے پڑے ہیں۔
اردو
1
1
1
77
Shahid Rasool Qamar retweetledi
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
تقریباً تمام سیاسی جماعتیں حکومت میں شامل ہیں ، جو اپوزیشن ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں ، انہیں بھی حکومت کا حصہ ہی سمجھتے ہیں کیونکہ ان سی بے کار اپوزیشن کبھی نہیں دیکھی گئی۔ اب قوم دیکھ رہی ہے مستقبل کے لیڈرز کی طرف ۔ دیکھتے ہیں کہ مہنگائی کے اس کربناک دور میں یہ ابھرتے ہوئے تین جوان قوم کے ساتھ کیسے کھڑے رہتے ہیں اور کیا کردار ادا کرتے ہیں۔ اقرار الحسن @iqrarulhassan جواد احمد @jawadahmadone شاہد آفریدی @SAfridiOfficial
اردو
2
2
8
133
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
اقرار صاحب ! ادھر اُدھر کی باتیں چھوڑیں اور عوامی مسائل پر گفتگو کریں اور عوام کو ریلیف لے کر دینے میں آپ کیا کردار ادا کر سکتے ہیں یا کر رہے ہیں ، وہ بتائیں۔ یہ خان فوبیا سے باہر نکلیں۔ کل سے پوچھ رہا ہوں آپ سے مگر جواب ندارد۔ صدیق جان نہ بنیں اور لائحہ عمل بتائیں۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

شاندار کلپ۔۔۔ “ساری زندگی عمران خان نے لوگوں کو بتایا کہ ہر مسئلے کی جڑ کرپٹ سیاستدان ہیں اور فوجی جرنیلوں کو ان کی کرپشن کی وجہ سے بار بار مداخلت کرنا پڑتی۔ آج جرنیلوں کو ہر مسئلے کی جڑ بتانے والے عمران خان سے زیادہ کسی نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانئیے کو سپورٹ نہیں کیا”

اردو
1
0
1
36
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
امن کی تلاش اور وہ بھی امریکہ سے ؟ پچھلے سو برس سے دنیا میں جہاں بھی جنگ ہوئی یا انتشار ہوا ، تقریباً ہر موقع پر امریکہ بلواسطہ یا بلا واسطہ شریک رہا ہے۔ موجودہ غیر ضروری اور بلا اشتعال مسلط کی گئی جنگ اس کا تازہ ترین ثبوت ہے۔ لیکن طاقتور یہ بھول جاتے ہیں کہ ۔۔۔۔ وہ مالکِ کُل ابابیلوں سے ہاتھیوں کو مروا دیتا ہے۔
اردو
1
1
10
443
Shahid Rasool Qamar retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
🚀🚀🚀سیاسی رشوتیں عوام کی ہڈیوں سے خون چوس کر ان کے ٹیکس سے پیسوں پر اشرافیہ کے لیے بنگلے تیار کیے جا رہے ہیں یہ عوام کے نوکر ہیں جو محلوں میں رہتے جیسے عوام ان کی غلام ہو لعنت پنجاب سرکار پر 2 2 کنال کے اربوں روپے کے گھر ان افسروں کو دئیے جا رہے جن کی تنخواہیں اور مراعات پہلے ماہانہ لاکھوں میں ہیں x.com/RevoltSpire/st…
اردو
0
14
22
421
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
واہ رے سیاستدانو تمہاری چالبازیاں ۔۔۔ ! پھر عوام کو ہی آپس میں لڑا دیا۔ کوئی کہے گا کہ پیٹرول مہنگا ہوا اور دوسرا کہے گا سستا ہوا۔ اب کئی دن سوشل میڈیا پر یہی کچھ نظر آنے والا ہے
اردو
1
5
12
315
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
@tarar_4 میرا علم نہایت ناقص ہے اور بہت بے شعور سا بندہ ہوں ، آپ جیسا قابل نہیں ہوں ، مجھے اپنی کمزوری کا احساس ہے۔ میں نے تو محض ازروئے تعفن بات کی ہے جو شاید آپ کی بلند حسِ مزاح کے لیول تک نہیں پہنچ پائی۔ میں اس پر معذرت خواہ ہوں۔
اردو
2
0
0
23
Shahid Rasool Qamar
Shahid Rasool Qamar@srqamar·
جب دوسروں کے جہاز بھی پاکستانی جھنڈا لگا کر گزر جاتے ہیں ، تو ہمارے جہازوں کو کیا موت پڑی ہے جو پیٹرول مہنگا کر دیا ہے ؟؟؟ یا پہلی بات میں کوئی کھوٹ ہے۔🤔
اردو
3
3
10
177