حقیقت پسند

10K posts

حقیقت پسند banner
حقیقت پسند

حقیقت پسند

@Behlool_110

اب کوئی آئے تو کہنا کہ مسافر تو گیا یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو

Punjab, Pakistan เข้าร่วม Eylül 2012
355 กำลังติดตาม424 ผู้ติดตาม
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@NdmEhsan @wazir_gulalai @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM @RSF_inter @M_Suharwardy @wajahatmasood @NoorUllahPak @geonews_urdu @arynewsud @Dawn_News @DunyaNews @SAMAATV @BOLNETWORK محترمہ عائشہ گلالئی صاحبہ، السلامُ علیکم جس طرح آپ نے محترم بانی و قائد جناب الطاف حسین کی بزرگی و ناسازی طبع پر تشویش اورحق گوئی پر آپ کو سلام تحسین، عائشہ صاحبہ، الطاف بھائی کے حق میں آواز اٹھانے پر آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللّہ تعالیٰ آپ کو حفظ و امان میں رکھے۔آمین
اردو
1
2
4
92
Dr. Nadeem Ehsan
Dr. Nadeem Ehsan@NdmEhsan·
عائشہ گلالئی صاحبہ، السلام علیکم، سندھ کوPPPکےکرپٹ دیہی وڈیروں کےحوالےکرناکیاپاکستان کی خدمت ہے؟ مقتدرحلقوں کوچاہیئےکہ پاکستان کی ترقی کیلئےسندھ کی شہری آبادی کوتنہاکرنےکاازالہ کرےاورشہری سندھ کی اصل قیادت الطاف حسین بھائی پرعائدغیرآئینی پابندی کافوری خاتمہ کریں عائشہ صاحبہ، الطاف بھائی کےحق میں آوازبلندکرنےپر آپ کا تہہ دل سےشکریہ۔اللّہ رب العزت آپ کوعزتوں سےسرفرازفرمائے۔آمین ۔ @AltafHussain_90 @OfficialMQM - @OfficialDGISPR @KGeorgieva @IMFSpokesperson @WorldBank @ADB_HQ @antonioguterres @UNHumanRights @UNGeneva @amnesty @hrw @ImranKhanPTI @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @NaeemRehmanEngr @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu @HassanNisar @mujibshami1 @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @asmashirazi @MazharAbbasGEO @xadeejourno @WusatUllahKhan @WaseemBadami @suhailswarraich @FrontlineKamran @GFarooqi @ajmaljami @NasimZehra @fake_burster @MalickViews @najamsethi @_Mansoor_Ali @SImranshafqat @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @AbsarAlamHaider @soldierspeaks @WajSKhan
Dr. Nadeem Ehsan tweet media
اردو
10
72
110
1.4K
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@wajih_sani وجیہہ ثانی بھائی فرید حیات ہیں ابھی، ان سے آخری ملاقات 2016 سے پہلے ایکسپو سینٹر میں لگنے والی کتابوں کی نمائش میں ہوئی تھی،
اردو
0
0
0
8
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
ایک اچھی خبر۔۔ ذاتی حوالے سے محبتوں کا طلبگار وجیہ ثانیؔ 🙏 ❤️ Poetry
اردو
72
151
918
24.1K
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@wajih_sani وجیہہ تم ان سب سے بڑے ہو اور کراچی کی آواز اٹھانے کے لیئے تمہیں کسی سیاسی جماعت یا سیاستدان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ تم کراچی کے بیٹے ہو اور یہ اعزاز سب سے بڑا ہے۔ جو کوئی میئر، وزیر، وزیر اعلیٰ یا وزیر اعظم تم سے نہیں چھین سکتا، یہ سب تمہارے ہمارے مرہون منت ہیں۔
اردو
0
0
4
127
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
میں کوئی سیاسی لیڈر نہیں۔ نہ ہی عوامی نمائندہ ہوں۔ لیکن میئر کراچی سے سوالات ااتھانے پر کراچی والوں نے جس طرح سراہا ہے۔ جس طرح حوصلہ دلایا ہے میرا خون سوا سیر بڑھ گیا۔ راہ چلتے،فٹ پاتھ پر بیٹھے چائے ہیتے،گاڑی چلاتے۔ لوگوں نے ان کی آواز میئر تک پہچانے پر محبتوں سے نوازا۔ یہی ایک صحافی کا کام ہے۔ سوال اٹھانا عوام کے جذبات عوامی نمائندوں کے سامنے رکھنا۔ آپ سب کی محبت کا ڈھیر شکریہ
اردو
96
226
1.1K
27.9K
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@NoumanRizvi76 اللہ تعالیٰ جوار معصومین میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین
حقیقت پسند tweet media
اردو
1
0
0
68
Noman Rizvi
Noman Rizvi@NoumanRizvi76·
باقر رضوی ہم بھائیوں میں سب سے بڑے بھائی تھے وہ آج ہمارے درمیان نہیں رہے انُکی محبت شفقت انکے احسانات اور انکی ہمارے لیئے لازوال قربانیاں ہم کھبی نہ بھول سکیں گے اللہ پاک جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین
Noman Rizvi tweet media
اردو
83
25
94
2.9K
Iran
Iran@Hayati_voice·
@Behlool_110 @crescent7765 @SidSamRay_ کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں,دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی ، کہ یہ راستہ کوئی اور ہے۔ ٹھیک سے لکھیں میرا سب سے پسندیدہ شعر ہے
اردو
1
0
1
20
Shujaa_Mir_90
Shujaa_Mir_90@SidSamRay_·
📌دَس منٹ کی بارش میں شہر ڈوب گیا، لوگوں کی قیمتی جانوں کا نقصان الگ ہوا لیکن پیپلز پارٹی کے میئر کراچی مرتضی وہاب کراچی کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے عوام سے رائے مانگ رہے ہیں۔ 📌جب تک مردود بھٹو کی بدروح زندہ ہے، یہ شہر برباد ہوتا رہے گا۔ مقتدر حلقوں نے بھی شائد تہیہ کرلیا ہے کہ کراچی کو لاوارث ہی رہنے دیا جائے گا، حالانکہ اِس شہر کو دو سے تین مہینوں میں دوبارہ مثالی بنایا جاسکتا ہے اگر عوام کے اصل نمائندے بانی و قائدِتحریک جناب @AltafHussain_90 پر سے غیرقانونی اور غیر سیاسی پابندی کا خاتمہ کردیا جائے۔ 📌یہی شہر تھا، یہی مشینری تھی، یہی عوام تھی اور بجٹ آج کے مقابلے کہیں کم تھا پر مجال ہے کہ کسی بڑی شاہراہ یا گلیوں میں پانی چوبیس گھنٹوں سے زیادہ کھڑا رہ جاتا۔ عوام اور اُن کے نمائندے نکاسیِ آب کے لئے خود سڑکوں پر آجاتے تھے۔ سچ یہ ہے کہ جب عوام کو اُن کے اصل نمائندے میسر ہوتے ہیں اور وہ نمائندے عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو سب مُل جُل کر کام کرتے ہیں۔ آج یہ شہر لاوارث ہے اور عام عوام یتیموں سے بھی بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 #LiftBanOnAltafHussain @OfficialDGISPR @OfficialMQM
اردو
5
33
52
956
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@shine__Stine حاجی صیب پتہ نہیں کیوں مجھے ادی آصفہ زرداری کو دیکھ کر مخدوم رفیق الزماں کی یاد آگئی، پہلے ادی آصفہ کا نام بختاور کے نام کی مناسبت سے تاجور رکھا گیا تھا لیکن آصف علی زرداری صاحب کے جیل سے آنے کے بعد بے نظیر بھٹو صاحبہ نے نام تبدیل کرکے آصفہ رکھا تاکہ آصف علی زرداری خوش ہو جائیں۔
اردو
0
0
4
143
حاجی شائن سٹائن
یہ لے میری ادی آصفہ کی تصویر۔ باقی آگے تیری مرضی۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
حاجی شائن سٹائن tweet media
اردو
4
11
79
1.7K
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
ملک امران اعوان کل سنیچر ہے اپنا صدقہ نکال دینا، اس طرح کی پوسٹ کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے اسامہ خان شیروانی کی اچانک وفات کے بعد مجھے تمہاری بہت فکر ہوگئی ہے، کیوں کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،
حقیقت پسند@Behlool_110

@imranmalikawan @Humachughtai ملک امران اعوان تم کو اسامہ خان شیروانی یاد ہے اس نے بھی کچھ اس ہی نوعیت کی پوسٹ شیئر کی تھی۔ اس کے 3 دن بعد رضائے الٰہی وفات پا کر قبرستان پہنچ گئے اور الطاف بھائی اس ہی دن اسپتال سے صحت یاب ہوکر اپنے گھر چلے گئے، زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔

اردو
0
1
0
75
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@imranmalikawan @Humachughtai ملک امران اعوان تم کو اسامہ خان شیروانی یاد ہے اس نے بھی کچھ اس ہی نوعیت کی پوسٹ شیئر کی تھی۔ اس کے 3 دن بعد رضائے الٰہی وفات پا کر قبرستان پہنچ گئے اور الطاف بھائی اس ہی دن اسپتال سے صحت یاب ہوکر اپنے گھر چلے گئے، زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔
حقیقت پسند tweet mediaحقیقت پسند tweet mediaحقیقت پسند tweet media
اردو
0
0
1
116
Huma
Huma@Humachughtai·
#زندہ_بھٹو_ڈوبتا_کراچی
QME
9
78
123
5K
Irtaza
Irtaza@IrtazaBaloch1·
کراچی میں جب طوفانی بارش نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لیا تو ایک طرف ایم کیو ایم، جماعتِ اسلامی پی ٹی آئی کے ایم این اے، ایم پی اے اور بلدیاتی نمائندے صرف بیانات اور پروپیگنڈا میں مصروف رہے، اور دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے میئر ، ٹاؤن چیئرمینز، عہدیداران، ایم این ایز اور ایم پی ایز خود گراؤنڈ پر موجود رہے، عوام کو ریلیف دینے کے لئے ، مسائل حل کرتے ہووےاور ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے نظر آئے۔ فرق صاف ظاہر ہے — ایک طرف صرف دعوے، دوسری طرف عملی خدمت۔ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو کراچی کے عوام کا حقیقی درد رکھتی ہے اور ہر آزمائش میں ان کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔🙏 #pppserves #pppserveskarachi #Karachi #PPP #PPPEast #PPPDigital #Mqm #JamateIslami #PTI #PMLN
اردو
12
19
26
747
Hanafi Vibes 🎀
Hanafi Vibes 🎀@Novasilencee·
یہ بھی ایک بہت بڑی سازش ہے کہ ہمارے ہاں کہا جاتا ہے کہ سیدنا امام حسن ؓ کی اولاد آگے نہیں چلی۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ آپ کی نسل آگے چلی ہے۔ اس کا انکار صرف اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ داتا صاحب، خواجہ معین الدین چشتی اور غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی کو اولادِ رسول نہ ماننا پڑے۔
اردو
4
27
93
6.4K
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@suhail_khanzada دفنانا دیکھ بھال کر تعفن زدہ لاش لاش میں پڑے کیڑے نہ رہ جائیں جب تک یہ مردہ بھٹو نہ گاڑا جائے اس شہر کے جیتے لوگ کہاں جائیں لگاتے ہیں نعرہ وہ جئے بھٹو شہید کا مانگیں دعا اب تعفن زدہ بھٹو مرجائے۔
اردو
0
0
2
9
SUHAIL KHANZADA
SUHAIL KHANZADA@suhail_khanzada·
اہلیان کراچی ! خدا کے لئے مردہ بھٹو کو دفنا دو ورنہ تم زندہ دفن ہو جاؤگے
اردو
1
15
32
349
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
بیچارہ مرتضیٰ وہاب اس وقت میئر کراچی کی حالت اس چرسی مزدور جیسی ہے جو سورج سر پر آنے سے پڑنے والی سے بچانے کے لیئے دیوار کو دھکیل کر سائے میں لانے کی کوشش کرتا ہے اور مغرب تک اس دیوار کو سائے میں لاکر کہتا ہے کہ میں نے اپنا کام پورا کردیا مجھے شاباشی اور معاوضہ دونوں چاہیئے۔
RAFAY HUSSAIN FAROOQI@Rafayhussain84

مطمعن بے غیرت, ہر بارش میں زبردستی کا مئیر کہلوانے والے کا آفس ڈوب جائے ،، جہاں سے شہر بھر کے بلدیاتی مسائل حل ہونے ہوں وہ خود مسائلستان بن کر چراغ تلے اندھیرے کی مصداق بنا ہو اور مئیر سڑکوں پر فوٹو سیشن کراکر ڈھٹائی سے کہے سب اچھا ہے ایسے نظام پر ایک نہیں سو بار !!!

اردو
0
0
1
24
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@Taimur_Ali_Syed @AqrabaFatima @AseefaBZ @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @sharjeelinam @FaryalTalpurPk @SaeedGhani1 @murtazawahab1 محترمہ سیدہ بھی ہیں اور فاطمہ بھی، لہذا حقیقت پسندی سے کام نہ لیکر گمراہ نہ کریں، آپ کی قسمت اچھی ہے کہ سامنے سے سیدہ اور پیچھے سے فاطمہ کی حفاظت مل گئ اور آپ کھل کر "عقربہ" کی طرح کراچی دشمنی میں اقرباء پروری کررہی ہیں، رہی بات مرتضی وہاب کی تو وہ PPP کی گروپ بندی کی نظر ہوگیا۔
اردو
0
0
0
15
Syeda Aqraba Fatima
Syeda Aqraba Fatima@AqrabaFatima·
کراچی میں بارش آئی اور برساتی مینڈک نکل آئے مگر شہر باتوں سے نہیں، عمل سے بدلتا ہے! #PPPServesKarachi
اردو
119
98
376
12.2K
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
ہم نہ کہتے تھے کہ ------ ویڈیو بشکریہ عابد بھائی
اردو
0
0
1
25
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
ایک ایک لفط سنیں اس ویڈیو کا! سندھ حکومت سے زیادہ نااہل شاید ہی کوئی پاکستان کئ تاریخ میں رہا ہو۔
اردو
12
312
500
8.6K